وفاقی وزیر فواد چوہدری نے اپنی ہی حکومت کی سب سے بڑی غلطی کی نشاندہی کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودھری نے کہا ہے کہ پہلے سال بلدیاتی الیکشن نہ کروانا پی ٹی آئی حکومت کی بڑی غلطی ہے، لوکل سسٹم نہ ہونے سے صوبوں میں ترقیاتی فریم ورک نہیں بن سکا، ارکان اسمبلی […]

مرحوم عبدالستار ایدھی کی اہلیہ بلقیس ایدھی کو دہائی کی بہترین شخصیت کا اعزاز مل گیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان کی معروف سماجی شخصیت اور فلاحی ادارے ایدھی فاؤنڈیشن کی شریک سربراہ بلقیس ایدھی کو دہائی کی بہترین شخصیت قرار دے دیا گیا ہے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بلقیس ایدھی کو اقوام متحدہ کے نمائندہ برائے انسانی حقوق […]

سینیٹ الیکشن طریقہ کار میں تبدیلی مفید ثابت ہو گی یا نہیں؟ فافن نے حکومت کو خبردار کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) فافن نے حکومت کو سینیٹ الیکشن طریقہ کار میں تبدیلی کے لیے عجلت میں قانون سازی نہ کرنے کا مشورہ دے دیا ہے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستانی ادارے فری اینڈ فیئر الیکشن نیٹ ورک (فافن) نے کہا ہے […]

بختاور زرداری کا نکاح کس معروف شخصیت نے پڑھایا اور رخصتی کب ہو گی؟ تفصیلا ت آگئیں

کراچی (این این آئی) پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کی بڑی بیٹی بختاور بھٹو زرداری ، محمود چوہدری کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئیں۔ نکاح کی تقریب بلاول ہاؤس میں ہوئی۔بختاور بھٹو کا نکاح ٹھٹھہ سے تعلق رکھنے والی روحانی […]

حسین نواز نے سابق جسٹس عظمت شیخ پر سنگین ترین الزام عائد کر دیا

لندن (پی این آئی)سابق وزیراعظم نواز شریف کے صاحبزادے حسین نواز نے ریٹائرڈ جسٹس عظمت شیخ پر گزشتہ عام انتخا بات سے قبل ’پری پول رگنگ‘ کا الزام لگا دیا ۔ان کا کہنا تھا کہ ریٹائرڈ جسٹس عظمت سعید براڈ شیٹ کمیشن کی سربراہی کے […]

یکم فروری سے سکول نہیں کھولے جائیں گے، وہ صوبہ جہاں تعطیلات بڑھا دی گئیں

پشاور (پی این آئی) یکم فروری سے اسکول نہیں کھلیں گے، صوبائی حکومت نے تعطیلات میں اضافہ کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخواہ کی حکومت نے سردی کی شدید لہر کی وجہ سے صوبے کے بیشتر علاقوں کے تعلیمی ادارے یکم فروری سے کھولنے کا […]

90دن میں کرپشن ختم کرنیوالوں نے 900دنوں میں کرپشن کے ریکارڈز توڑ دیے، بڑے لیڈر نے بڑا الزام لگا دیا

پشاور(این این آئی) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفندیارولی خان نے کہا ہے کہ 90دن میں کرپشن ختم کرنیوالوں نے 900دنوں میں کرپشن کے ریکارڈز توڑ دیے۔نام نہاد صادق اور امین کے دورحکومت میں کرپشن بڑھتی چلی جارہی ہے۔ ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی جاری کردہ […]

بھارت نے جو کرنا تھا وہ کرچکا ہے،ہمیں کشمیر پر اب آگے بڑھنا ہے۔ کشمیر کے حوالے سے ہمیں ماضی کو بھولنا ہوگا، چیئرمین کشمیر شہر یار آفرید ی کی نئی منطق

اسلام آباد(این این آئی)چیئرمین پارلیمانی کشمیر کمیٹی شہریار آفریدی نے کشمیر سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ کشمیر کے حوالے سے ہمیں ماضی کو بھولنا ہوگا۔ انہوںنے کہاکہ ہندوستان نے جو کرنا تھا وہ کرچکا ہے،ہمیں کشمیر پر اب آگے بڑھنا ہے۔شہریارآفریدی نے کہاکہ ہندوستان […]

صدر مملکت ایف بی آر سے شدید ناراض ،کروڑوں روپے کے جعلی ریفنڈ دعوؤں کی تفتیش میں ناکامی پر ایف بی آر کو سرزنش کر دی

اسلام آباد(این این آئی)صدر مملکت نے جعلی دعوؤں کی تفتیش میں ناکامی پر ایف بی آر پر اظہارِ برہمی کیا ہے۔صدر مملکت نے ایف بی آر کو جعلی ٹیکس ری فنڈ کیس میں ایک کروڑ چوالیس لاکھ روپے کی وصولی کا حکم دیدیا اور وفاقی […]

پالیسی نہ ہونے کی وجہ سے کورونا متاثرین کیلئے اکٹھے ہونیوالے 1 ارب 16کروڑ سے زائد کے فنڈز استعمال نہیں ہو سکے‘ پنجاب اسمبلی میں انکشاف

لاہور( این این آئی)پنجاب اسمبلی کے ایوان میں محکمہ خزانہ پنجاب کی جانب سے انکشاف کیا گیا ہے کہ پالیسی نہ ہونے کی وجہ سے کورونا متاثرین کیلئے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں سے کٹوتی کی مد میں اکٹھے ہونے والے 1 ارب 16کروڑ 55لاکھ روپے […]

کورونا ویکسین کی آمد میں تاخیر کیوں؟ معاون خصوصی صحت نہیں آسکتے تو وزیراعظم خود آکر جواب دیں، سینیٹ کے ارکان نے سٹینڈ لے لیا

اسلام آباد (این این آئی)سینیٹ میں اپوزیشن نے کوویڈ 19 ویکسین تاحال ملک میں نہ آنے پر اظہار تشویش ور ویکسین تک عوام کی جلد اور منصفانہ رسائی کو یقینی بنانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کو مستقل وزیر صحت کی ضرورت […]

close