توشہ خانہ ٹو کیس میں سابق ملٹری سیکرٹری بریگیڈیئر ریٹائرڈ محمد احمد کا بیان سامنے آ گیا ہے جس میں انہوں نے اعتراف کیا کہ بلغاری جیولری سیٹ توشہ خانہ میں جمع نہیں کروائی گئی ، اور یہ ہدایت بانی تحریک انصاف اور ان کی […]
پاکستان میں ووٹرز کی مجموعی تعداد 13 کروڑ 49 لاکھ 49 ہزار 984 تک پہنچ گئی ہے، جو ملک کی انتخابی تاریخ میں ایک نیا سنگ میل ہے۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان کے جاری کردہ تازہ اعداد و شمار کے مطابق، **مرد ووٹرز** کی تعداد […]
بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) کے مستحقین کے لیے بینک اکاؤنٹس کھولنے کی پیش رفت سامنے آ گئی ہے۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے تخفیفِ غربت کے اجلاس میں بتایا گیا کہ بی آئی ایس پی صارفین کے لیے ایک […]
ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے کلاچی میں سیکیورٹی فورسز کے کامیاب انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کے دوران بھارت کی پشت پناہی یافتہ تنظیم “فتنہ الخوارج” سے تعلق رکھنے والے 7 دہشتگرد ہلاک کر دیے گئے۔ ہلاک دہشتگردوں میں دو خودکش بمبار اور تین افغان شہری شامل […]
لاہور میں دودھ اور دہی کی قیمتیں ایک بار پھر بڑھا دی گئی ہیں۔ نئے نرخوں کے مطابق، دودھ 10 روپے اضافے کے بعد فی لیٹر 210 روپے میں دستیاب ہے، جبکہ دہی کی قیمت 250 روپے فی کلو تک پہنچ گئی ہے۔ دکانداروں کا […]
بینک لاکرز میں رکھے گئے اصلی سونے کو جعلی سونے سے بدلنے کا انکشاف ہوا ہے، جس پر ایف آئی اے گوجرانوالہ زون نے کارروائی کرتے ہوئے مرکزی ملزم ثاقب علی کو گرفتار کر لیا ہے۔ حکام کے مطابق یہ ملزم بینک عملے کے ساتھ […]
نیشنل ڈیٹا بیس رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) کی جانب سے شہریوں کو نئی سہولت فراہم کردی گئی ۔ نادرا نے پاک آئی ڈی موبائل ایپ کے ذریعے پنجاب کی یونین کونسلوں میں پیدائش اور وفات کے اندراج کا آغاز کردیا ہے۔ نادرا کے مطابق سیلاب کے […]
اسلام آباد میں قومی اسمبلی کی انفارمیشن ٹیکنالوجی کمیٹی نے بتایا کہ اگلے 12 سے 18 ماہ میں پاکستان کی انٹرنیٹ رفتار بہتر ہوگی کیونکہ ملک کو تین نئے زیرِ سمندر کیبلز کے ذریعے عالمی نیٹ ورک سے جوڑا جائے گا۔ وزارت آئی ٹی کے […]
مسلم لیگ ق نے وضاحت کی ہے کہ چوہدری شجاعت حسین پاکستان باڈی بلڈنگ فیڈریشن کے چیئرمین نہیں بنے۔ ترجمان مصطفیٰ ملک کے مطابق چوہدری شجاعت سے آج باڈی بلڈنگ فیڈریشن کے صدر اور پارٹی کے سیکرٹری جنرل طارق حسن نے ملاقات کی، تاہم یہ […]
اسلام آباد پولیس نے اعلان کیا ہے کہ یکم اکتوبر سے بغیر ڈرائیونگ لائسنس گاڑی چلانے والوں کے خلاف مقدمات درج ہوں گے اور گرفتاریاں کی جائیں گی۔ چاہے گاڑی پرائیویٹ ہو یا سرکاری، بلاتفریق کارروائی ہوگی۔ آئی جی اسلام آباد علی ناصر رضوی نے […]
لندن: وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان دفاعی معاہدہ باہمی اعتماد پر مبنی ہے اور خطرے کی صورت میں پاکستان سعودی عرب کا دفاع اپنی سرزمین کی طرح کرے گا۔ اے آر وائی نیوز سے گفتگو میں وزیردفاع […]