پی پی کا ناشتہ اچھا تھا، ہمیں سوکھے سینڈویچ ملے: فواد چودھری

اسلام آباد(آن لائن ) وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری نے کہا ہے کہ کہ اسلام آباد میں ووٹنگ کے دوران ہمیں کھانے کو سوکھے سینڈوچ ملے۔ نجی ٹی وی چینل سے بات چیت کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے […]

یوسف رضا گیلانی کی جیت جمہوریت ہے، حکومت کے خلاف ریفرنڈم میں عوام کے بعد اراکین قومی اسمبلی نے بھی اپنا فیصلہ سنا دیا

پشاور(آن لائن)عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ اسفندیار ولی خان نے کہا ہے کہ سینیٹ انتخابات کے بعد وزیراعظم عمران خان اس عہدے پر رہنے کا جواز کھو چکے ہیں، یوسف رضا گیلانی کی جیت جمہوریت ہے اور حکومت کے خلاف ریفرنڈم میں عوام کے بعد […]

ایڈیشنل آئی جی کراچی نے دو خاتون پولیس افسران سمیت 32 پولیس افسران کو سزا سنا دی

کراچی(آن لائن)ایڈیشنل آئی جی کراچی نے دوخاتون پولیس افسران سمیت32پولیس افسران کو سزاسنادی ،سزایافتہ افسران شہربھر میں ایس ایچ او نہیں لگ سکتے۔تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل آئی جی کراچی غلام نبی میمن کی سربراہی میں 26 فروری کو اجلاس منعقد کیا گیا،اجلاس میں پولیس افسران […]

کراچی، محکمہ اسکول ایجوکیشن سندھ نے تمام محکمہ جاتی خط و کتاب میں حضرت محمد ﷺکے نام کیساتھ خاتم البنین ﷺ لکھنے کو لازمی قرار دیدیا

کراچی(آن لائن)محکمہ اسکول ایجوکیشن سندھ نے تمام محکمہ جاتی خط و کتاب میں حضرت محمد ﷺکے نام کیساتھ خاتم البنین ﷺ لکھنے کو لازمی قرار دیا ہے اس حوالے سے باقائدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے۔محکمہ اسکول ایجوکیشن سندھ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن […]

کیا یوسف رضا گیلانی کو فرشتوں نے ووٹ ڈالے؟ شوکت یوسفزئی

پشاور(آئی این پی)وزیر محنت خیبر پختونخوا شوکت یوسفزئی نے کہاہے کہ وزیراعظم عمران خان پہلے ہی کہہ رہے تھے کہ پیسہ لگایا جا رہا ہے، مسترد ہونے والے 7 ووٹوں کو چیلنج کریں گے۔شوکت یوسفزئی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پیسہ لگانے […]

اعتزاز احسن نے یوسف رضا گیلانی کی جیت کا کریڈٹ آصف زرداری کو دیدیا

لاہور(آئی این پی)پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما چوہدری اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ یوسف رضا گیلانی کی جیت کا کریڈٹ آصف علی زرداری کو جاتا ہے۔ایک بیان میں اعتزاز احسن کا کہنا تھا کہ قومی اسمبلی کے ووٹر کے بڑے نخرے ہوتے ہیں اگر […]

جعلی وزیراعظم اکثریت کھو چکے ہیں، جعلی وزیراعظم کو فوری طور پر مستعفی ہو جانا چاہئے، مولانا فضل الرحمان

اسلام آباد(آئی این پی )پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے سید یوسف رضا گیلانی کو سینٹ انتخابات میں تاریخی جیت پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ ثابت ہوگیا کہ جعلی وزیراعظم اکثریت کھوچکے ہیں، جعلی وزیراعظم کو آج ہی فوری طور […]

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کو شہباز شریف سے ملاقات سے روک دیا گیا

اسلام آباد (آن لائن)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو شہباز شریف سے ملاقات سے روک دیا گیا ۔چیئرمین بلاول بھٹو زرداری پی ڈی ایم کے متفقہ امیدوار یوسف رضا گیلانی کی جیت کی مبارک باد دینے شہباز شریف کی رہائش گاہ پہنچے تھے […]

سندھ کا سینیٹ الیکشن، پیپلز پارٹی کا کامیابی پر تین روزہ جشن جمہوریت منانے کا اعلان

کراچی(آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی سندھ کا سینیٹ الیکشن میں کامیابی پر تین روزہ جشن جمہوریت منانے کا اعلان، پیپلزپارٹی سندھ کے صدر نثار احمد کھوڑو کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ وفاق میں یوسف رضا گیلانی اور سندھ میں پیپلز پارٹی […]

سینیٹ الیکشن میں شکست کے بعد کوئی اخلاقی جواز نہیں ہے کہ عمران خان ملک کے وزیراعظم رہیں، نواز شریف کا عمران خان سے استعفے کا مطالبہ

لندن (آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے عمران خان سے استعفے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ سینیٹ الیکشن میں شکست کے بعدکوئی اخلاقی جواز نہیں ہے کہ عمران خان ملک کے وزیر […]

وزیراعظم عمران خان کا ایوان سے اعتماد کا ووٹ لینے کا فیصلہ، وفاقی وزراء کی پریس کانفرنس

اسلام آباد (پی این آئی)حکومت نے اعلان کیا ہے کہ سینیٹ انتخابات میں وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سے جنرل نشست پر شکست کے بعد وزیراعظم عمران خان ایوان سے اعتماد کا ووٹ لیں گے، سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کو سینیٹ انتخابات کے آزادانہ، منصفانہ […]

close