لاہور (پی این آئی) کورونا کی تیسری لہر کے بے قابو ہوجانے کے بعد پنجاب کے 9 بڑے شہروں میں شادی کی تقریبات پر مکمل پابندی عائدکر دی گئی ہے، ان شہروں میں لاہور، راولپنڈی، ملتان، فیصل آباد، سرگودھا ،سیالکوٹ، گوجرانوالہ،گجرات اور شیخوپورہ شامل ہیں، […]
لاہور (پی این آئی) پی ڈی ایم کی بڑی جماعت پیپلزپارٹی نے عید کے بعد عثمان بزدار حکومت کو تبدیل کرنے کا دعویٰ کرتے وہئےپنجاب میں اِن ہاؤس تبدیلی لانے کا دعویٰ کردیا۔اس حوالے سے پیپلزپارٹی پنجاب کےپارلیمانی لیڈرحسن مرتضیٰ نے کہا ہے کہ عیدپرپنجاب […]
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر صحافی اور کالم نگارانصار عباسی اپنے کالم ”تبلیغ کو بھی ایوارڈ، ناچ گانے کو بھی ایوارڈ” میں تحریر کرتے ہیں کہ 23مارچ کو صدرِ مملکت نے تبلیغ اسلام کے سلسلے میں مولانا طارق جمیل کی خدمات کو سراہتے ہوئے انہیں قومی ایوارڈ […]
کوئٹہ/کوہاٹ(آن لائن)پشتونخواملی عوامی پارٹی کے سربراہ اور پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے نائب صدر محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ پشتونوں کی جاری نسل کشی ترک کی جائے اردگرد کے جو حالات ہے وہ انتہائی خطرناک ہیں ،ملک کو توڑنا نہیں چاہتے ہیں لیکن غلام […]
کوئٹہ(آن لائن)وزیر اعلی بلوچستان جام کمال خان نے سرکاری ملازمین کے دھرنے کو پی ڈی ایم طرز پر سیاسی جلسہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر تنخواہیں بڑھائی گئی تو حکومت بلوچستان کو سالانہ 15 ارب روپے اضافی دینا ہوگاملازمین اپنا احتجاج ختم کرے […]
اسلام آباد (آن لائن) وزیراعظم عمران خان کی بنی گالہ میں وزراء سے طویل نشستیں،دوران مشاور ت وزیراعظم کو ٹیکنوکریٹ کی بجائے الیکٹڈ لوگوں کو وفاقی کابینہ میں شامل کرنے کے مشورے دے دیئے گئے۔زرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے گذشتہ روز بنی گالہ […]
اسلام آباد(آن لائن)وفاقی بیورو کریسی میں بڑے پیمانے پر افسران کو ترقی دیدی گئی ہے ۔اسٹیبلشمنٹ ڈویژن سے جاری نوٹیفیکیشنز کے مطابق گریڈ 19کے پولیس سروس پاکستان (پاس)کے آفیسر کیپٹن (ر) حیدر رضا کو ترقی دے کر ان کا حکومت سندھ سے پنجاب میں تبادلہ […]
اسلام آباد(آئی این پی )وزیراعظم عمران خان کو سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے ٹیلی فون کیا اور ان کی صحت کے بارے میں دریافت کیا۔ذرائع کے مطابق ٹیلی فونک رابطے میں بلین ٹری سونامی منصوبے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ذرائع کا کہنا ہے […]
اسلام آباد(آئی این پی) وفاقی دارالحکومت کی ضلعی انتظامیہ نے نجی تعلیمی اداروں کو31مارچ کا مجوزہ لانگ مارچ ملتوی کرنے کی درخواست کردی ہے جبکہ آل پاکستان پرائیویٹ سکولز اینڈ کالجز ایسوسی ایشن کے رہنماؤں نے ملک بھر کی تنظیمات سے مشاورت کے لیے وقت […]
اسلام آباد(آئی این پی)اسلام آباد میں کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز پر پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز(پمز)اسپتال کی انتظامیہ نے ریڈ الرٹ جاری کر دیا ۔ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر (ڈی ایچ او)اسلام آباد کے مطابق کورونا مریضوں کے علاج کیلئے 15سرکاری اور نجی اسپتال مختص […]
پشاور(آئی این پی)کورونا وائرس کی تیسری لہر میں اضافے کے بعد پشاور کے دو بڑے ہسپتالوں میں بیڈز کی گنجائش ختم ہوگئی۔ لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں او پی ڈی سروسز کو بند کر دیا گیا۔ خیبر پختونخوا اسمبلی میں بھی داخلوں پر تاحکم ثانی پابندی […]