اس بار نیا تنازعہ کیا ہو گا؟ پاکستان سمیت دنیا بھر میں خواتین کے حقوق کا عالمی دن 8 مارچ پیر کو منایا جائے گا

جہانیاں(آن لائن) پاکستان سمیت دنیا بھر میں خواتین کے حقوق کا عالمی دن 8مارچ پیرکو منایا جائے گا س دن کے حوالے سے جہانیاں سمیت ملک بھر میں سماجی تنظیموں کے زیر اہتمام سیمینارز ،جلسے ،جلوس،ریلیاں،مذاکرے اور اور دیگر تقریبات کا اہتمام کیا جائے گا […]

جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کی خراب کارکردگی پر عثمان بزدار غصے میں آ گئے، کارکردگی کو بہتر بنانے کے لئے ڈیڈ لائن دے دی

حیدرآباد ٹاؤن( آن لائن)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کی کارکردگی پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کارکردگی کو بہتر بنانے کے لئے ڈیڈ لائن دے دی پبلک ریلیشن آفیسر کی طرف سے جاری بیان کے مطابق وزیر اعلیٰ عثمان بزدار […]

کورونا وباء میں تشویشناک اضافہ، گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید کتنے مریض دم توڑ گئے؟

اسلام آباد (آئی این پی)کرونا مریضوں کی تعداد بڑھنے لگی، گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران ملک میں کرونا وائرس کے مزید 39مریض دم توڑ گئے1ہزار 780نئے کیسز رپورٹ ہوگئے، نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران […]

یوم پاکستان، پاک فوج نے نیا پرومو جاری کر دیا

راولپنڈی(آئی این پی)پاک فوج نے یوم پاکستان کے حوالے سے نیا پرومو جاری کر دیا،پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کی جانب سے جاری کردہ پرومو میں یوم پاکستان کے حوالے ایک قوم ایک منزل کو اجاگر کیا گیا ہے،جاری کردہ پرومو […]

کراچی ایکسپریس حادثہ، جاں بحق خاتون کے اہلخانہ کیلئے 10 لاکھ روپے امداد کا اعلان، تمام زخمیوں کوکتنی مالی مدد دی جائے گی؟

لاہور(آئی این پی) پاکستان ریلویز کی جانب سے روہڑی اور پنوں عاقل کے درمیان پیش آنے والے ٹرین حادثے میں جاں بحق خاتون کے اہلخانہ کے لیے 10 لاکھ روپے امداد کا اعلان کیا گیا ہے،ریلوے حکام کے مطابق ٹرین حادثے میں جاں بحق خاتون […]

عبدالسلام آفریدی نے 8 کروڑ کی پیش کش کیے جانے کا ثبوت الیکشن کمیشن میں پیش کرنے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) تحریک انصاف کے رکن صوبائی اسمبلی عبدالسلام آفریدی سےالیکشن کمیشن آف پاکستان نےسینیٹ انتخابات میں ووٹوں کی مبینہ خرید و فروخت کے معاملے پر ثبوت طلب کرلیے گئے ہیں۔ پی ٹی آئی کے ایم پی اے عبدالسلام کو یہ ثبوت […]

صبح تک 3 بندے کم تھے، اگر 20 لوٹے نکال دیں تو حکومت گر جائے گی، شیخ رشید نے تہلکہ خیر گفتگو کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) شیخ رشید کا کہنا ہے کہ تحریک اعتماد کے روز صبح تک ہمارے 3 بندے کم تھے، ہر طرف شور شرابا پڑا ہوا تھا۔نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئےشیخ رشید نے کہا کہ حکومت کو الیکشن کمیشن پر […]

یہ لوگ پی ٹی آئی کو بھی گندہ کر کے رہیں گے، وقت پڑنے پر چھوڑ جائیں گے ، سینئر تجزیہ کار کے ہوش اڑا دینے والے انکشافات

کراچی (پی این آئی) کراچی سے سنیئر تجزیہ کار خلیل احمد نینی تال والا نے جنگ اخبار میں اپنے تازہ ترین کالم میں ہوشربا انکشافات کیے ہیں اورموجودہ سیاسی حالات کا زبردست تجزیہ کیا ہے۔ خلیل احمد نینی تال والا نے لکھا ہے کہ “، […]

کراچی ایکسپریس حادثے کا شکار، 9 بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں، 4 کھائی میں جا گریں

سکھر (پی این آئی) سندھ کے بڑے شہر سکھر سے 25 کلو میٹر دور کراچی سے لاہورجانے والی کراچی ایکسپریس روہڑی اور پنوں عاقل کے درمیان حادثے کا شکار ہو گئی، حادثے میں ٹرین کی 9 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں جس میں سے 4 […]

چیئر مین سینیٹ الیکشن، یوسف رضا گیلانی نے ایم کیو ایم سے تعاون مانگ لیا، جواب کیا ملا؟

اسلام آ باد (آ ن لائن ) پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے ٹکٹ پر سینیٹ الیکشن جیتنے والے سابق وزیراعظم سیّد یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم پاکستان سے چیئر مین سینیٹ الیکشن میں تعاون مانگتے ہیں نو […]

close