دن اور رات کا دورانیہ مارچ کی کس تاریخ کو برابر ہو جائے گا؟ موسم بہار کی آمد اور گندم کی فصل پکنا شروع ہوجائے گی؟

جہانیاں (آن لائن) 21مارچ ! دن اور رات کا دورانیہ برابر ہو جائے گا جبکہ موسم گرما کی ابتدا ہو جائے گی موسم بہار کی آمد اور گندم کی فصل پکنا شروع ہوجائے گی۔ماہرین کے مطابق 20 اور 21مارچ کی درمیانی شب کو زمین سورج […]

خواتین کا عالمی دن ٹاپ ٹرینڈ ، کوئی ماں کے حق میں بولا اور کسی نے بیوی کے حق میں بات کی

حیدرآباد ٹاؤن(آن لائن) سوشل میڈیا پر خواتین کا عالمی دن ٹاپ ٹرینڈ بنا رہا کسی نے بیوی کے حق پر بات کی تو کوئی ماں کے حق میں بول پڑا تو کسی نے بہنوں کو جائیدادوں میں حصہ دینے اور بچیوں کی بروقت شادی اور […]

آٹے کی قیمتوں میں اضافہ نہ ہونے دیں، وزیراعظم عمران خان کا انتظامیہ کو حکم

اسلام آباد(آئی این پی )وزیر اعظم عمران خان نے کہاہے کہ آٹے ، چینی جیسی بنیادی اشیاء ضروریہ کی مناسب قیمتوں پر فراہمی کو یقینی بنانا حکومت کی اولین ترجیح ہے ، اس سلسلے میں مستحق اور غریب افراد کو براہ راست سبسڈی کی فراہمی […]

ملک بھر میں تعلیمی ادارے دوبارہ بند کرنے کا فیصلہ، طریق کار آج طے ہو گا

اسلام آباد(آئی این پی)نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی)نے کورونا وائرس کے کیسز میں ایک بار پھر اضافے کے باعث اسکول دوبارہ کھولنےکے حوالے سے فیصلے پر نظرثانی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔پیر کووفاقی وزیر منصوبہ بندی اور چیئرمین این سی اوسی […]

سینیٹ چیئرمین کے بعد ہمارا اگلا ہدف پنجاب حکومت ہے، اپوزیشن رہنما نے دعویٰ کر دیا

سکھر(آئی این پی) پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما سید خورشید احمد شاہ نے کہا ہے کہ سینیٹ انتخابا ت کے بعد پی ڈی ایم چیئرمین سینیٹ اور اس کے بعد پنجاب اسمبلی کی جانب پیش قدمی کرے گی ،وزیراعظم نے جو اعتماد کا ووٹ ،لیا […]

مولانا فضل الرحمان نے پی ڈی ایم قیادت کو حکومت مخالف کن اقدامات پر قائل کرنے کی کوشش کی؟

اسلام آباد (آئی این پی)اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک)پی ڈی ایم( و جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے سربراہی اجلاس میں ایک بار پھر اسمبلیوں سے استعفے دینے کی تجویز پیش کردی۔پیر کو پی ڈی ایم کا سربراہی اجلاس مولانا فضل الرحمان کی […]

شہریوں کیلئے ایک اور بری خبر، موٹرسائیکلوں، گاڑیوں اور تھری ویلر گاڑیوں کی چالان فیسوں میں بھاری اضافہ کر دیا گیا

لاہور(پی این آئی )محکمہ داخلہ پنجاب نے موٹرسائیکلوں ،گاڑیوں اور تھری ویلر گاڑیوں کی چالان فیس میں اضافے کا فیصلہ کرلیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق موٹرسائیکل کاکم ازکم جرمانہ 500 ،تھری ویلرکی اوولوڈنگ کا جرمانہ 750 ،تھری ویلرکی اوورسپیڈ کا جرمانہ 500 ،کار کی […]

کورونا کیسز میں اضافہ، تعلیمی ادارے دوبارہ بند ہونے کا امکان، این سی او سی نے نظرثانی کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد (پی این آئی) نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے کورونا وائرس کے کیسز میں ایک بار پھر اضافے کے باعث اسکول دوبارہ کھولنے کے فیصلے پر نظرثانی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر اور نیشنل […]

صدارتی انتخاب میں فضل الرحمان کو سپورٹ نہ کرنے کے معاملے پرگرما گرمی۔۔جے یو آئی اور پیپلزپارٹی کے رہنمائو ں میں ٹھن گئی

اسلام آباد(پی این آئی) پی ڈی ایم کے اندرونی اختلافات سامنے آ گئے ہیں، پی ڈی ایم کے اجلاس میں صدارتی انتخاب میں فضل الرحمان کو سپورٹ نہ کرنے کے معاملے پرگرما گرمی ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں ہونے والے اپوزیشن اتحاد […]

حکومت کا دبائو کام آگیا، الیکشن کمیشن نے سینیٹ الیکشن سے قبل علی حیدر گیلانی کی وائرل ہونیوالی ویڈیو کیخلاف بڑا ایکشن لے لیا

اسلام آباد (پی این آئی) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی اور ان کے صاحبزادے علی حیدر گیلانی کے خلاف پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی درخواست سماعت کیلئے مقرر کردی۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے علی حیدر گیلانی […]

تحریک عدم اعتماد غیر ضروری قرار، پی ڈی ایم میں اختلافات سامنے آگئے، نوازشریف نے بلاول سے کچھ اور ہی مطالبہ کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سربراہ نے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی جانب سے پنجاب میں عدم اعتماد کی تحریک کو غیر ضروری قرار دیدیا ہے جبکہ مولانا فضل الرحمن بھی اس موقف پر نواز شریف کے ساتھ […]

close