اسلام آباد(آئی این پی )ایوان صدرمیں عسکری شخصیات کواعزازات دینے کی تقریب منعقد ہوئی جس میں صدرڈاکٹرعارف علوی نے ملکی دفاع کیلئے شجاعت اوربہادری پرمختلف شخصیات کواعزازات سے نوازا۔تفصیلات کے مطابق ایوان صدر اسلام آباد میں ملٹری اعزازات دینے کی تقریب منعقد ہوئی۔ صدر مملکت […]
