اسلام آباد (پی این آئی)وزیراعظم عمران خان نے ملکی سیاست کے لیے آئندہ دو ماہ اہم ترین قرار دیتے ہوئے پارٹی رہنماؤں کو متحرک ،متحداور پارٹی تنظیم سازی کی ہدایت کردی ہے ۔نجی نیوز چینل کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت تحریک انصاف […]
اسلام آباد(پی این آئی)ایوان بالا کے آج ہونے والے اہم اجلاس کا ایجنڈا جاری کردیا گیا ہے۔چیئرمین سینیٹ اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے انتخاب کے لیے آج ووٹنگ ہوگی جبکہ نئے منتخب ہونے والے سینیٹرز بھی آج ہی حلف اٹھائیں گے۔تفصیلات کے مطابق آج کے […]
خوشاب(پی این آئی )پاکستان مسلم لیگ ن کے پی پی 84 خوشاب سے منتخب ہونے رکن صوبائی اسمبلی ملک وارث کلو انتقال کر گئے۔وہ لاہور کے نجی ہستپال میں زیر علاج تھے۔تفصیلات کے مطابق ملک وارث کلو کورونا وائرس کا شکار تھے۔وارث کلو پہلی بار […]
اسلام آباد (پی این آئی) یوسف رضا گیلانی اور فیصل واوڈا سمیت 48 نومنتخب سینیٹرز آج حلف اٹھائیں گے۔ پنجاب سے مسلم لیگ (ق) کے کامل علی آغا، پی ٹی آئی کے سیف اللہ سرور خان نیازی، عون عباس شامل۔ اعجاز احمد چودھری، سید علی […]
اسلام آباد (پی این آئی) پارلیمنٹ کے ایوان بالا سینیٹ کے 12 ارکان دوبارہ بطور سینیٹر منتخب ہو گئے ان میں سینیٹر شبلی فراز، سلیم مانڈوی والا، عبدالغفور حیدری، شیری رحمن، فاروق ایچ نائیک دوبارہ منتخب ہونے والوں میں شامل ہیں۔ مولانا عطا الرحمن، لیاقت […]
اسلام آباد (پی این آئی) پارلیمنٹ کے ایوان بالا سینیٹ کے 52 اراکین 6 سالہ آئینی مدت پوری کرنے کے بعد سبکدوش ہو گئے۔ سبکدوش ہونے والے اراکین میں راجہ ظفر الحق، سرا ج الحق، رحمن ملک، آغا شاہ زیب درانی شامل ہیں۔ عائشہ رضا […]
اسلام آباد(آئی این پی )ایک سروے کے مطابق 97 فیصد پاکستانیوں کو پتا ہی نہیں ہے کہ ملک میں کورونا سے بچائو کی کون سی ویکسین دستیاب ہے ۔ یہ انکشاف آئی پی ایس او ایس کے سروے میں ہوا ہے، سروے کے مطابق 89 […]
کراچی(این این آئی)سینیٹ کی ووٹنگ میں حصہ لینے کے لیے خاتون سینیٹر کی عدت کے معاملے پر جامعہ بنوریہ کا منظرعام پر آیاہے۔فتوے کے مطابق ووٹ ڈالنا ایسی شرعی ضرورت نہیں کہ عورت کو دورانِ عدت گھر سے نکلنے کی اجازت دی جائے۔فتوے میں تجویز […]
کراچی(این این آئی) گینگ وار کے سرغنہ عزیر بلوچ نے رینجرز اور پولیس کے خلاف عدالت میں درخواست دائر کردی جس میں کہا ہے کہ مجھے جیل میں قتل کیے جانے کا خدشہ ہے۔تفصیلات کے مطابق گینگ وار کے سرغنہ عزیر بلوچ نے انسداد دہشت […]
کراچی(این این آئی) سندھ ہائی کورٹ نے کراچی میں تمام بچت بازاروں کو کھولنے کا حکم دے دیا۔جسٹس محمد علی مظہر اور جسٹس امجد علی سہتو پر مشتمل دو رکنی بینچ کے روبرو بچت بازاروں کو بند کرانے کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی۔ جسٹس […]
اسلام آباد(آئی این پی )وزیر اعظم کی معاون خصوصی ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے کہاہے کہ ملک میں سکول نہ جانے والے 18.7ملین بچوں اور ثانوی سکول کی سطح پر سکول چھوڑنے والے بچوں کی بڑھتی ہوئی شرح کے سبب، احساس اپنے پرائمری تعلیم کے مشروط […]