وزیراعظم عمران خان نے اسمبلیاں توڑنے کا ارادہ کر لیا، اسمبلیاں تحلیل کی گئیں تو فائدہ کس کو ہو گا؟ سینئر صحافی کا بڑا دعویٰ آگیا

لاہور (پی این آئی) سینئر تجزیہ کار ہارون الرشید نے کہا ہے کہ عمران خان آجکل اسمبلیاں توڑنے پر تُلے ہوئے ہیں،خبر یہ ہے کہ اسمبلیاں توڑنے کا لیٹر ٹائپ ہورہا تھا کہ بڑے بھائی کو خبر ہوگئی،ہوسکتا ہے عمران خان کو اسمبلیاں توڑنے سے […]

ڈسکہ الیکشن، الیکشن کمیشن نے پر امن الیکشن کے انعقاد کا کریڈٹ کس کو دے کر شکریہ ادا کر دیا؟

اسلام آباد( آئی این پی ) الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ10اپریل کو این اے 75سیالکوٹ میں ضمنی انتخاب شفاف اور انتہائی پرامن ماحول میں منعقد ہوا،اس سلسلے میں ڈویژنل اور ڈسٹرکٹ انتظامیہ اور پولیس کا کردار قابل تحسین ہے، رینجرز اور پاکستان آرمی نے […]

آپ روئیں، چیخیں یا پیٹیں، ڈسکہ میں ن لیگ جیت چکی ہے، مریم اورنگزیب فواد چوہدری پر برس پڑیں

اسلام آباد( آئی این پی) پاکستان مسلم لیگ(ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب وفاقی وزیر فواد چوہدری پر برس پڑیں، مریم اورنگزیب نے کہا کہ آپ روئیں ، چیخیں یا پیٹیں، ڈسکہ میں مسلم لیگ (ن) جیت چکی ہے، سلیکٹڈ عمران صاحب کو پاکستان میں جمہوریت […]

’’دھند کے بغیر کتنا اچھا الیکشن ہوا کسی کے لئے۔۔۔‘‘ ن لیگ کی فتح اور تحریک انصاف کی ہار پر حامد میر کا ردعمل

اسلام آباد (پی این آئی )سینئر اینکر پرسن حامد میر نے کہا ہے کہ دھند نہ ہونے کی وجہ سے الیکشن بہت اچھا ہوا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی حامد میر نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر پاکستان مسلم لیگ ن کی […]

ن لیگی قیادت الیکشن کمیشن کے دفاع میں سرگرم ہو گئے

لاہور (آئی این پی ) ترجمان مسلم لیگ ن مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ڈسکہ الیکشن سے یہ بات بھی درست ثابت ہوئی کہ ڈسکہ الیکشن میں دھاندلی اور حکومتی غنڈہ گردی کے خلاف الیکشن کمیشن کے تاریخی فیصلے اور اس پر سپریم کورٹ […]

لیگی ایم این ایز نے حلقے کے عوام کے ضمیر خریدے، فردوس عاشق اعوان کے الیکشن کمیشن پر حملے جاری

سیالکوٹ(آئی این پی ) وزیر اعلی پنجاب کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ پولنگ ختم ہونے کے کئی گھنٹے بعد بھی لیگی ارکان اسمبلی حلقے میں دندناتے رہے جبکہ ریٹرننگ آفیسرانہیں نوٹس دینے سے خوفزدہ ہیں۔ ڈسکہ کے ضمنی الیکشن میں […]

پاکستان 2040 تک دنیا کی 23ویں بڑی معیشت بن سکتا ہے، امریکی ادارے کی رپورٹ نے ہمسایہ ملکوں میں کھلبلی مچا دی

واشنگٹن(آئی این پی ) امریکی انٹیلیجنس نے کہا ہے کہ اگر پالیسیوں میں تسلسل رہا تو پاکستان 2040 تک دنیا کی 23ویں بڑی معیشت بن سکتا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی انٹیلی جنس کونسل نے رپورٹ جاری کی ہے جس کے […]

جنوبی پنجاب بدلے گا تو پنجاب بدلے گا، عثمان بزدار نے ایجنڈا واضح کر دیا

لاہور(آئی این پی ) وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے دو ٹوک الفاظ میں کہا ہے کہ جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ حکومت کا منصوبہ ہے کوئی سبوتاژ نہیں کرسکتا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار سے رکن قومی اسمبلی ملک احمد حسین نے ملاقات کی، ملاقات […]

ڈسکہ میں ن لیگ نہیں جیتی پی ٹی آئی ہاری ہے، فواد چوہدری کا دبنگ مؤقف سامنے آ گیا

اسلام آباد( آئی این پی) وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ڈسکہ میں ن لیگ نہیں جیتی پی ٹی آئی ہاری ہے اور اس کی وجوہات ہیں جن کی طرف میں پارٹی کے اندرتوجہ دلاتا ہی رہا ہوں، پی […]

پی ڈی ایم اور پیپلز پارٹی کا ساتھ کب تک؟ پیپلز پارٹی کی سنٹرل ایگزیکٹو آج کے اجلاس میں کیا اہم فیصلے کرے گی؟

کراچی (پی این آ ئی) پاکستان پیپلز پارٹی اور اپوزیش کے بڑے اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے مستقبل کے تعلق کا فیصلہ آج ہو جائے گا۔ اس مقصد کے لیے پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹیو کمیٹی کا اجلاس آج بلاول ہاؤس میں ہو گا۔ سی […]

بڑے شہر کے ہسپتال کورونا مریضوں سے بھر گئے، دو سرکاری ہسپتالوں کے آئی سی یو میں مریضوں کی گنجائش ختم ہو گئی

لاہور (پی این آئی) پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں کورونا کے پھیلاؤمیں مسلسل اضافہ جاری ہے اور شہر کے سرکاری ہسپتالوں کے آئی سی یومریضوں سے بھر گئے ہیں۔لاہور شہرکے دو بڑےہسپتالوں میو اسپتال اور سروسز اسپتال میں کورونا کے مزید مریضوں کے لیے جگہ […]

close