اب صرف چہرے نہیں نظام تبدیل ہوگا، وزیراعظم عمران خان نے سسٹم میں تبدیلی کی تیاریاں شروع کر دیں، بڑے فیصلے

متوقع اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی حکومت نے نظام میں تبدیلی کی تیاریاں شروع کردیں۔ کابینہ میں ردو بدل کے ساتھ گورننس میں بھی تبدیلی آئے گی، ناقص کارکردگی پر کئی سیکرٹریز اور دیگر اعلیٰ افسران بھی تبدیل […]

وزیراعلی سندھ نے پولیس میں بغیر قابلیت نابینا ایس پی تعینات کردیا، سندھ ہائیکورٹ نے وضاحت طلب کرلی

کراچی(آئی این پی ) سندھ ہائیکورٹ نے سندھ پولیس میں نابینا ایس پی کی تعیناتی کیخلاف درخواست پر پولیس، صوبائی حکومت و دیگر سے وضاحت طلب کرلی۔ جمعرات کو جسٹس محمد شفیع صدیقی اور جسٹس عدنان الکریم میمن پر مشتمل دو رکنی بینچ کے روبرو […]

بیرون ملک سے گندم 2500 روپے اور اپنے کسان سے 1650 روپے فی من، قومی اسمبلی تجارت کمیٹی گندم کی قیمت کم مقرر کرنے پرسیخ پا ہو گئی

اسلام آباد(آئی این پی)قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے تجارت نے گندم کی امداد ی قیمت کم مقرر کرنے پر برہمی کا اظہارکیا ہے۔چیئرمین کمیٹی سید نوید قمر نے کہا ہے کہ اگلے سال ملک میں پھر گندم کا بحران پیدا ہوگا ،گندم کی پیداوار […]

کویتی وزیر خارجہ کی شاہ محمود قریشی سے ملاقات، پاکستان اور کویت مختلف شعبوں میں وسیع تر تعاون پر متفق ہو گئے، ذرائع

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان کویت کے ساتھ اپنے دو طرفہ تعلقات کو خصوصی اہمیت دیتا ہے،پاکستان، کویت کے ساتھ دو طرفہ تجارت کے حجم میں اضافے کا خواہاں ہے،دنوں ملکوں کے مابین توانائی، صحت،ٹیکنالوجی، […]

نا معلوم شخص کی کیپٹن (ر)ٖصفدر کو انڈہ مارنے کی کوشش، انڈا کس کو جا لگا؟

پشاور (پی این آئی) پشاور ہائیکورٹ کے باہر ن لیگ کے رہنما اور مریم نواز کے شوہر کیپٹن(ر) صفدر کو انڈہ مارنے کی کوشش کی گئی جس کے جواب میںلیگی رہنماحملہ آورکے پیچھے دوڑپڑےپشاور میںکیپٹن (ر) صفدر درخواست قبل از گرفتاری کیس میں ہائیکورٹ میں […]

نئی کورونا لہر بہت خطرناک، سخت پابندیاں لگانے کا اشارہ دے دیا گیا

اسلام آباد(آئی این پی ) وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے خبردار کیا ہے کہ نئی کورونا لہر بہت خطرناک ہے اور مثبت کیسز میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے جس کے باعث حکومت عوامی سرگرمیوں پر سخت پابندیاں لگاسکتی ہے۔ جمعرات کو سماجی […]

وزیر اعظم عمران خان آج بیواؤں ، خصوصی افراد کو گھروں کے مالکانہ حقوق دیں گے

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعظم عمران خان آج اسلام آباد میں نیا پاکستان ہاؤسنگ پروگرام کے تحت محنت کش طبقے میں گھروں اور فلیٹس الاٹ کرنے کی تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت کریں گے۔یہ منصوبہ ورکرز ویلفیر فنڈ، وزارت سمندر پار پاکستانیز […]

نااہلی کیس، فیصل واوڈا نے ا لیکشن کمیشن کورٹ روم میں سجدہ کیا

اسلام آباد(آئی این پی ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سنیٹر فیصل واوڈا نے ا لیکشن کمیشن کورٹ روم میں سجدہ کیا۔ جمعرات کو چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں 4 رکنی بنچ نے سینیٹر فیصل واوڈا نااہلی کیس کی سماعت کی ،فیصل واوڈا الیکشن […]

اگر میں غلط ہوں تو مجھے بے شک پھانسی چڑھا دیں، نااہلی کیس میں فیصل واوڈا جذباتی ہوگئے

اسلام آباد(آئی این پی ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سنیٹر فیصل واوڈا نے الیکشن کمیشن میں نااہلی کیس کی سماعت کے دوران جذباتی ہو کر کہا اگر میں غلط ہوں تو مجھے بے شک پھانسی چڑھا دیں،میرے ساتھ ویسا ہی سلوک کیا جائے جیسے […]

الیکشن کمیشن نے فیصل واوڈا کی ہوا نکال دی ہمیں ڈکٹیٹ نہ کیا جائے، ایک دفعہ کی نااہلی ہمیشہ کی نااہلی ہوتی ہے

اسلام آباد(آئی این پی ) چیف الیکشن کمشنر نے فیصل واوڈا نااہلی کیس میں ریمارکس دیے ہیں کہ ہمیں ڈکٹیٹ نہ کیا جائے، اگر ہم نے فیصل واوڈا کیخلاف مائنڈ بنایا ہوتا تو نااہلی کیس ایک سال نہ چلتا۔ جمعرات کو چیف الیکشن کمشنر کی […]

close