شبلی فرازکو کونسی اہم ترین وزارت سونپنے کا فیصلہ کر لیا گیا؟ بڑی خبر آگئی

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی کابینہ میں ردوبدل کے بعد فواد چودھری نے وزارت اطلاعات ونشریات کا عہدہ سنبھال لیا ہے جبکہ شبلی فراز کو وفاقی وزیر برائے سائنس وٹیکنالوجی بنانے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے،ذرائع کا کہنا ہے کہ سینیٹر شبلی فراز جلد […]

جہانگیر ترین کیساتھ صلح ہو سکتی ہے یا نہیں؟ وزیراعظم عمران خان نے اپنا فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعظم عمران خان نے جہانگیر ترین سے صلح کیلئے گرین سگنل دے دیا۔تفصیلات کے مطابق عمران خان اور جہانگیر ترین کے مابین برف پگھلنے لگی ہے۔انہوں نے جہانگیر ترین سے صلح کیلئے گرین سگنل دے دیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے […]

شہباز شریف کی ضمانت پر حکومت سے زیادہ مسلم لیگ ن کا ایک بڑا حلقہ پریشان، نامور صحافی کے انکشافات

لاہور(پی این آئی)سینئر صحافی کا کہنا ہے کہ اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی ضمانت پر حکومت سے زیادہ مسلم لیگ ن کا ایک بڑا حلقہ پریشان ہے۔نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جہانگیر ترین کے حوالے سے […]

فرانس کے سفارتخانے کی طرف سے فرانسیسی شہریوں اور کمپنیوں کو پاکستان چھوڑنے کی ہدایت

اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد میں فرانس کے سفارت خانے نے اپنے شہریوں اور کمپنیوں کو عارضی طور پر ملک چھوڑ کر جانے کی ہدایت کی ہے۔فرانس کے خبر رساں ادارے کے مطابق یہ فیصلہ گذشتہ چند روز کے دوران پاکستان میں ہونے […]

وزیراعظم اور جہانگیر ترین کے درمیان رابطے کیلئے کوششیں تیزکردی گئیں

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم اور جہانگیر ترین کے درمیان رابطے کیلئے کوششیں تیزکردی گئیں۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے کہاہے کہ بعض حکومتی وزرانے جہانگیرترین سے بیک ڈور رابطے کرلئے ،وزیراعظم کے قریبی ساتھی بھی جہانگیر ترین سے صلح کے خواہشمند ہیں۔ذرائع کاکہناہے […]

جہانگیر ترین پر لگے الزامات درست ثابت ہوئے تو میں مستعفی ہو جائوں گا، پی ٹی آئی رہنما نے بڑا اعلان کر دیا

فیصل آباد (پی این آئی) حکومتی رکن قومی اسمبلی اورپنجاب کے سابق سینئروزیرراجہ ریاض نے جہانگیر ترین کے چینی سٹاک اور سٹے بازی کاالزام ثابت ہونے پر قومی اسمبلی کی نشست سے مستعفی ہونے کااعلان کردیا۔میڈیا سے گفتگو میں کرتے ہوئے راجہ ریاض نے کہا […]

شریف خاندان کو ایک اور بڑا ریلیف مل گیا،عدالت نے پنجاب حکومت کو رائیونڈ زمین کے انتقال کی منسوخی سے روک دیا

لاہو ر (آئی این پی ) لاہور کی عدالت نے حکومت پنجاب کو رائیونڈ زمین کے انتقال کی منسوخی سے متعلق کارروائی سے روک دیا۔ تفصیلات کے مطابق نوازشریف اور شہباز شریف کے خاندان نے پنجاب حکومت کی کارروائی پر لاہور کی عدالت سے حکم […]

پی ٹی آئی عمران خان کی جماعت نہیں ہے، بانی رکن کے بڑے دعوے نے بڑا اپ سیٹ کر دیا

اسلام آباد(آئی این پی ) پاکستان تحریک انصاف کے بانی رکن اکبر ایس بابر نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی عمران خان کی جماعت نہیں ہے، سپریم کورٹ میں عمران خان نے میری ممبرشپ کو چیلنج کیا تاہم ہر عدالت اور فورم نے میرے […]

آصف زرداری اور یوسف رضا گیلانی کو بڑی رعایت مل گئی

اسلام آباد(آئی این پی ) احتساب عدالت نے توشہ خانہ ریفرنس میں آصف زرداری اور یوسف رضا گیلانی کی حاضری سے استثنی کی درخواستیں منظور کرلی ۔ تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت میں آصف زرداری اور یوسف رضاگیلانی کیخلاف توشہ خانہ ریفرنس کی سماعت ہوئی […]

جنوبی پنجاب کے بڑے شہر میں کورونا کی تیسری لہر شدت اختیار کر گئی، شہریوں کی طرف سے عدم تعاون جاری

ملتان(آئی این پی ) ملتان میں کورونا کی تیسری لہر میں شدت کے سبب اموات کا سلسلہ جاری ، شہریوں کا احتیاطی تدابیر پر عملدرآمد کے حوالے سے متعلق رویہ تاحال غیر سنجیدہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملتان میں کورونا بے قابو ہونے سے مختلف […]

حلیم عادل شیخ پر فردِ جرم عائدکر دی گئی، اپوزیشن لیڈرسندھ اسمبلی کا صحت جرم سے انکار

میرپور ماتھیلو (آئی این پی ) میرپور ماتھیلو کورٹ نے 2019میں کارسرکارمیں مداخلت کے مقدمے میں اپوزیشن لیڈرحلیم عادل شیخ پر فرد جرم عائد کردی۔ تفصیلات کے مطابق اپوزیشن لیڈرحلیم عادل شیخ کو کارسرکارمیں مداخلت کے مقدمے میں میرپور ماتھیلو کورٹ میں پیش کیا گیا۔ […]

close