اسلا م آباد(آئی این پی) پاکستان میں موجود فرانسیسی سفارتخانے نے اپنے شہریوں اور یہاں کام کرنے والے کمپنیوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ فی الحال پاکستان سے نکل جائیں تاہم ان ہدایات کے باوجود متعدد فرانسیسی شہری پاکستان چھوڑنے سے انکاری ہیں۔فرانسیسی خبر […]
لاہور(پی این آئی) تحریک انصاف کے مرکزی رہنماء جہانگیرترین ہم خیال گروپ نے سازشی کا نام آئندہ پانچ روز میں سامنے لانے کا عندیہ دے دیا، جہانگیر ترین نے کہا کہ مجھے نہیں پتہ سازش کون کررہا ہے لیکن جلد پتہ چل جائےگا، اسحاق خاکوانی […]
لاہور (پی این آئی) پنجاب میں ملازمین کی 25 فیصد تنخواہوں میں اضافے کی سمری وزراتی کمیٹی کو ارسال کردی ہے۔ پہلی تجویز دی گئی ملازمین کو3 ماہ کی تنخواہ 10 فیصد اضافے سے دی جائے، دوسری تجویز2 ماہ کی تنخواہ 15 فیصد اضافے جبکہ […]
لاہور(پی این آئی) وزیرتعلیم پنجاب مراد راس نے ہدایت کی ہے کہ پیرکو نویں تا بارہویں جماعت کے تمام طلباء کوسکول بلایا جاسکے گا، سکولوں میں باقی کلاس رومز خالی ہیں ،اس لیے بچوں کوایس اوپیز کے تحت کمروں میں فاصلے کے ساتھ بٹھایا جاسکتا […]
اسلام آباد (پی این آئی) شبلی فراز کے مطابق عید اور روزے کا بتانا سائنس و ٹیکنالوجی کی وزارت کا کام نہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر سائنس و ٹیکنالوجی شبلی فراز نے اپنی وزارت کو رمضان اور عید کے چاند کی رویت کے معاملے سے […]
لاہور(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ جاتی عمرا کی زمین 30 سال قبل قواعدوضوابط کے مطابق خریدی گئی، عمران خان ہر محاذ پر ناکامی کے بعدایسی حرکتیں کررہا ہے، چیف سیکرٹری،آئی […]
واشنگٹن (پی این آئی) دنیا کے مشہور ترین دانشوروں میں سے ایک نوم چومسکی نے پاکستان کو جنگ کی دھمکیاں دینے والوں کو خبردار کردیا۔نوم چومسکی نے اپنے ایک ٹویٹ میں کہا ہے کہ ” پاکستان کے ساتھ جنگ مکمل تباہی ہوگی۔”انہوں نے یہ ٹویٹ […]
اسلام آباد (پی این آئی) دنیا کے طاقتور ترین پاسپورٹس کی سال 2021 کی نئی درجہ بندی جاری کردی گئی ہے جس میں پاکستان کا پاسپورٹ دنیا کا پانچواں بدترین کارکردگی کا حامل قرار پایا ہے۔سنہ 2021 کی نئی رینکنگ میں پاکستانی پاسپورٹ نیچے سے […]
پشاور (آن لائن) وزیر دفاع پرویز خٹک کے بیٹے ابراہیم خٹک کو کابینہ میں شامل کیے جانے کا امکان ہے ۔میڈیارپورٹ کے مطابق تین اراکین کے مستعفی ہونے کے بعد خیبر پختونخوا کابینہ میں دو نئے مشیروں اور ایک معاون خصوصی کی تقرری متوقع […]
خضدار ( آن لائن )بلوچستان کے مختلف علاقوں میں نماز تراویح کے وقت زلزلے کے شدید جھٹکے، لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ تفصیلات کے مطابق ہفتے کی شب کئی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ بتایا گیا ہے کہ اکثر زلزلوں […]
لاہور (پی این آئی) پارٹی میٹنگز میں عدم شرکت مسلم لیگ ن یوتھ ویمن ونگ لاہور کی صدر سمیرا کومل کو شوکاز نوٹس جاری کرتے ہوئے یوتھ ونگ کی ذمہ داریوں سے سبکدوش کردیا ہے۔تفصیلات کے مطابق سمیر ا کومل کو 26 اپریل کو مسلم […]