بلاول نے کس خاندان کی بات کی؟ شبلی فراز نے نام بتا دیا

اسلام آباد ( آن لائن) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ پاکستان بڑی قربانیوں کے بعد حاصل کیا گیا ،ملک کی بقاء کیلئے افواج پاکستان اور سول فورسز نے بے شمار قربانیاں دی ہیں یہ قوم وزیراعظم عمران خان […]

کورونا ویکسی نیشن 24 گھنٹے کیلئے روک دی گئی

لاہور( آن لائن ) صوبائی حکومت کے اعلان کے مطابق 23 مارچ کی سرکاری چھٹی کی وجہ سے کورونا ویکیسن لگانے کا عمل روک دیا گیا ہے۔پنجاب بھر میں کورونا وائرس ویکسی نیشن سنٹرز ایک روز بند رہنے کے بعد بدھ کو دوبارہ کھلیں گے۔حکومت […]

پیپلز پارٹی کے بزرگ رہنما انتقال کر گئے

اسلام آباد (پی این آئی )بشیر احمد ہالیپوتہ پیپلز پارٹی کے سینئر بزرگ کارکن تھے جو تین بار رکن قومی اسمبلی اور دو بار رکن سندھ اسمبلی کے انتخابات میں کامیابی حاصل کر چکے تھے۔بشیر احمد ہالیپوتہ کافی دنوں سے علیل تھے اور مقامی اسپتال […]

اسٹیل ملز کے 7 شعبوں سے افسران نوکریوں سے فارغ، واجبات کے علاوہ مارچ 2021 کی تنخواہ ادا کی جائے گی

کراچی( آن لائن ) پاکستان اسٹیل ملز (پی ایس ایم) نے 7 کیٹیگریز میں متعدد افسران کو برطرف کردیا، اسٹیل ملز انتظامیہ نے برطر ف ملازمین کو قانونی واجبات کے علاوہ مارچ 2021 کی تنخواہ دینے کی یقین دہانی کر ادی ۔ میڈیا رپورٹ کے […]

کرپشن ثابت ہوگئی، افتخار احمد چیمہ کو 10سال قید ،6کروڑ روپے جرمانے کی سزاکا حکم

لاہور (آن لائن)احتساب عدالت لاہور نے کرپشن ریفرنس پرفیصلہ سناتے ہوئے نیب لاہور کے ملزم افتخار احمد چیمہ کو کرپشن ثابت ہونے پر 10سال قید ،6کروڑ روپے جرمانے اور کرپشن کی رقم سے بنائے گئے اپنے اوراہلیہ کے نام تمام اثاثہ جات بحق سرکارضبط کرنے […]

پیپلز پارٹی اورن لیگ ایک دوسرے کا بھانڈا پھوڑنے لگے، زرداری کی گفتگو کی ریکارڈنگ موجود ہے،ن لیگی لیڈر کا انکشاف

کراچی (پی این آئی) پیپلز پارٹی اور ن لیگ کے رہنما سیاسی حکمت عملی میں اختلافات کے باعث اب ایک دوسرے کا بھانڈا پھوڑنے لگے ہیں۔ نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ن لیگی رہنما رانا ثنااللہ نے کہا کہ صدر زرداری نے […]

ایکشن کس کے خلاف ہو گا؟ براڈ شیٹ کیس کی انکوائری مکمل، رپورٹ وزیر اعظم کو پیش کر دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) جسٹس ریٹائرڈ عظمت سعید شیخ کی سربراہی میں بننے والے انکوائری کمیشن نے براڈ شیٹ کیس کی تحقیقات مکمل کر لی ہیں جس کے بعد براڈشیٹ اسکینڈل کی تحقیقاتی رپورٹ وزیراعظم عمران خان کو پیش کردی گئی ہے۔ذرائع کا بتانا […]

کھانے کے شوقین گھر سے نکلیں، ریسٹورنٹ ورکرز کے احتجاج کے بعد 10 بجے تک ڈائننگ کی اجازت دے دی گئی

لاہور (پی این آئی) کورونا ایس او پیز کے باعث ریسٹورینٹس میں ان ڈور کھانے پینے کی پابندی اورآؤٹ ڈور ڈائننگ رات 8 بجے تک جاری رکھنے کے خلاف ریسٹورینٹس مالکان اور ملازمین لبرٹی چوک میں جمع ہوئے اور مین بلیوارڈ بلاک کر دی۔ریسٹورینٹس ورکرز […]

پاکستان عالمی تنازعے میں سعودی عرب کے ساتھ کھڑا ہو گیا، سعودی قیادت شکرگزار ہو گئی

ریاض (پی این آئی) پاکستان عالمی تنازعے میں سعودی عرب کے ساتھ کھڑا ہو گیا، سعودی قیادت شکرگزار ہو گئی۔ پاکستان نے یمن کے بحران کے حل کے لیے سعودی امن فارمولے کا خیرمقدم کیا ہے۔ پاکستان کے دفتر خارجہ کی جانب سے پیر کی رات […]

عمران خان کے کورونا پازیٹیو ہونے پر عالمی لیڈر پریشان چینی وزیر اعظم لی کی کیانگ نے کیا پیغام بھیج دیا؟

بیجنگ (پی این آئی) چین کے وزیر اعظم لی کی کیانگ نے وزیر اعظم عمران خان کی کوویڈ 19 سے جلد صحت یابی کیلئے اپنی نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔پیر کو پاکستان میں چین کے سفیر نونگ رونگ نے ایک ٹویٹ میں تصدیق کی […]

close