صورتحال سنگین ہو گئی خیبرپختونخوا کے ہسپتالوں میں آکسیجن کے استعمال 83 فیصد اضافہ

پشاور(آئی این پی)خیبرپختونخوا کے اسپتالوں میں آکسیجن کے استعمال میں غیر معمولی اضافہ ہوگیا،وزارت محکمہ صحت کی رپورٹ کے مطابق ڈیڑھ ہفتے میں خیبرپختونخوا کے 8بڑے اسپتالوں میں آکسیجن کا استعمال 83 فیصد بڑھ گیا، 8 بڑے اسپتالوں میں آکسیجن کا یومیہ استعمال 40ہزارلیٹر سے […]

کورونا کی سنگین صورتحال،پاکستان کو حج کوٹہ ملنے کے امکانات معدوم ہونے لگے

اسلام آ باد ( پی این آئی) کورونا وائرس کی سنگین صورتحال حج 2021 کیلئے پا کستان کو حج کوٹہ ملنے کے امکانات نہا یت معدوم ہوگئے ہیں۔ روزنامہ جنگ میں رانا غلام قادر کی خبر کے مطابق کورونا کے باعثتاحال کسی بھی ملک کے […]

خود کو گھروں تک محدود کرلیں شہباز شریف نے عوام سے اپیل کر دی

لاہور(آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ(ن)کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے جیل سے رہائی پر عوام، پارٹی کارکنان اور رہنمائوں سے اظہار تشکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ اللہ تعالی کا جتنا شکر ادا کروں، کم ہے، جس نے ایک بار پھر ہمیں […]

سویلین افسران کو دی گئی ہزار کنال فوجی زمین کی الاٹمنٹ منسوخ

اسلام آباد (پی این آئی) لاہور ہائی کورٹ نے 56؍ سویلین ملازمین کو الاٹ کی گئی تقریباً سات ہزار کنال فوجی زمین کی الاٹمنٹ منسوخ کر دی ہے اور سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو پنجاب کو ہدایت کی ہے کہ مذکورہ زمین دو ماہ میں […]

وزرات صحت نے چین سے آئی کورونا ویکسین سائینو ویک کے لیے گائیڈ لائنز جاری کر دیں

اسلام آباد(آئی این پی)وزرات قومی صحت نے چین سے آئی کورونا ویکسین سائینو ویک کے لیے گائیڈ لائنز جاری کر دیں۔پاکستان نے گزشتہ روز سائنو ویک ویکسین حکومتی سطح پر چین سے درآمد کی ہے۔سائنو ویک کی پانچ لاکھ ڈوز درآمد کی گئی ہے۔اب وزارت […]

عالمی بینک نے پاکستان کیلئے کروڑوں ڈالر کی منظوری دیدی

اسلام آباد(آئی این پی) عالمی بینک نے پاکستان کے لیے 40کروڑ ڈالرقرض کی منظوری دیدی۔عالمی بینک کے کنٹری ڈائریکٹر برائے پاکستان کے مطابق اسپیڈ پروگرام کی بدولت صوبے میں صحت اور تعلیم کے شعبے میں آنے والی مشکلات کو کم کیا جاسکے گا، پروگرام کے […]

طوفانی و موسلا دھار بارش و ژالہ باری‘آسمانی بجلی سے گھر کا سامان جل کر راکھ ‘مویشی بھی جان سے گئے

چنیوٹ(آئی این پی)چنیوٹ اورقرب جوار میں طوفانی و موسلا دھار بارش و ژالہ باری،اولے بھی پڑے،آسمانی بجلی گرنے سے گھر کا سامان جل کر راکھ اور مویشی ہلاک ہوگئے ،بارش کے باعث پھسلن و دیگر واقعات میں چار افراد زخمی ہو گئے،گندم کی فصل کو […]

کورونا کی بگڑتی صورتحال ، حکومت کا 17اضلاع میں سکول بند کرنے کا اعلان

لاہور(آئی این پی) پنجاب میں 6فیصد شرح کے اضلاع میں اسکولز بند کرنے کے معاملے پر صوبائی حکومت نے پہلے سے بند 13اضلاع کے ساتھ 4 مزید اضلاع کے اسکولز بھی بند کر دئیے،صوبائی وزیر تعلیم ڈاکٹر مراد راس کا کہنا ہے کہ پنجاب کے […]

عمران صاحب، آپ کی رنگ برنگی جھوٹی تقریروں سے غریب کا پیٹ بھرتا ہے اور نہ لوگوں کو روزگار ہی ملتا ہے، اپوزیشن کا سخت وار

لاہور(آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ (ن)کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران صاحب زبانی جمع خرچ سے سیاحت کو فروغ نہیں ملتا، نہ معیشت ٹھیک ہوتی ہے، معیشت کی بحالی، عوام کا روزگاریا مہنگائی میں کمی ہو، یہ سب مسلم لیگ (ن)نے کیا […]

کنٹریکٹ پر بھرتی ہونیوالوں کو مستقل کرنے کا بل منظور کر لیا گیا

کراچی (پی این آئی)سندھ اسمبلی نے جمعہ کو اپنے اجلاس میں سندھ میں عارضی بنیادوں پر بھرتی اساتذہ کو مستقل کرنے کا بل منظور کرلیا۔ قبل ازیںمستقلی کے ترمیمی بل 2019 پر قائمہ کمیٹی کی رپورٹ ایوان میں پیش کی گئی جس کے بعدسندھ اسمبلی […]

پائلٹس کے مشتبہ لائسنسوں کی بحالی کےلئے نظرثانی بورڈ نے اپیلوں پر سماعت کا آغاز کردیا

کراچی (آئی این پی)پائلٹس کے مشتبہ لائسنسز کی بحالی کیلئے 10مارچ کو قائم نظرثانی بورڈ نے اپیلوں پر سماعت کا آغاز کردیا،تفصیلات کے مطابق پاکستان ایئرلائن کے متعدد پائلٹس کے لائسنس مشتبہ قرار دئیے جانے کے معاملے پر سماعتوں کا آغاز ہوگیا ہے، بورڈ نے […]

close