پی ڈی ایم میں پھوٹ پڑ گئی، ن لیگ کی خواہش پر پیپلزپارٹی کو پی ڈی ایم سے نہیں نکالا جاسکتا، شدید ردِ عمل آگیا

کراچی (پی این آئی)سابق چیئرمین سینیٹ اور پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما نئیر بخاری نے کہا ہے کہ کسی کی خواہش پر پیپلزپارٹی کو پی ڈی ایم نہیں نکالا جاسکتا۔ تفصیلات کے مطابق ن لیگ کے پیپلزپارٹی کو پی ڈی ایم نے نکالنے کے اعلان […]

کورونا وائرس کی تیسری لہر بےقابو ہوگئی، حکومت نے 15روز کیلئے لاک ڈائون نافذ کر دیا

لاہور(پی این آئی) حکومت نے لاہور کے 27 علاقوں میں 15روز کیلئے اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کردیا، ان علاقوں میں جوہر ٹاؤن، پی آئی اے سوسائٹی، ڈی ایچ اے، ماڈل ٹاؤن، گلبرگ، شاہدرہ، علامہ اقبال ٹاؤن، گلشن راوی ودیگر علاقے شامل ہیں، ان علاقوں میں […]

کم عمر بچوں میں کورونا وائرس پھیلنے لگا، والدین کیلئے تشویشناک خبر، کس عمر کے بچوں میں وائرس تیزی سے پھیل رہا ہے؟ خبردار کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان میں ایک سے 10 سال کی عمر کے بچوں میں بھی کورونا تیزی سے پھیلنے لگا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں ایک دن میں کورونا سے متاثرہ بچوں کی تعداد دو گناہ کے قریب ہوچکی ہے ، جہاں ایک […]

وزیراعظم عمران خان کا بڑا فیصلہ، شبلی فراز کو وزارت اطلاعات سے ہٹا کر وزارت کس کو سونپی جائیگی؟ تہلکہ خیز دعویٰ آگیا

اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی کابینہ میں ردو بدل کے حوالے وزیراعظم عمران خان کی پی ٹی آئی کے سینئر رہنماوں سے مشاورت ہوئی ہے۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ میںر دو بدل کافیصلہ کر لیا ہے۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ […]

استعفے نہ لانگ مارچ!! حکومت گرانے کیلئے جیل بھرو تحریک چلائیں گے، پی ڈی ایم نے نئے منصوبے پر غور شروع کر دیا، مشورہ کس نے دیا؟

اسلام آباد(پی این آئی)پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کی جماعتوں کی جانب سے قومی اسمبلی سے استعفے دیے جانے سے حکومت مزید مضبوط ہو گی۔ تفصیلات کے مطابق آصف علی زرداری نے کہا کہ ڈیڑھ […]

تحریک انصاف کا چھکا، پیپلزپارٹی کے گڑھ سے بڑی سیاسی وکٹیں اڑا لیں، بڑی کامیابی مل گئی

کراچی (پی این آئی)حکمراں جماعت نے پیپلز پارٹی کی اہم وکٹیں اڑا لیں، پی پی عہدیداران نے تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق سندھ کے ضلع لاڑکانہ کے پیپلزپارٹی کے عہدیداران اور جیالوں نے تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان […]

اب پاکستانی عمرہ کرنے سعودی عرب نہیں جا سکیں گے، سعودی حکومت نے کس تاریخ تک پابندی لگا دی؟ اہم خبر

اسلام آباد(پی این آئی)سعودی حکام کی جانب سے پاکستان سمیت 20 ممالک سے آنے والے مسافروں پر داخلے کی پابندی میں توسیع کے بعد رواں سال بھی پاکستان سے رمضان میں عمرے کے لیے جانے والے لاکھوں افراد سعودی عرب کا سفر نہیں کر سکیں […]

اب حکومت کے گھبرانے کا وقت آ گیا، ن لیگ مزید تگڑی ہو گئی، شہباز شریف کو بھی ریلیف ملنے کا امکان

اسلام آباد (پی این آئی)سینئر صحافی نے اپنے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سمجھ نہیں آتی کہ پرانے بلدیاتی نظام کو بحال کیسے کر دیا گیااور اس معاملے کے پیچھے ہے کون؟انہوں نے کہا کہ بلدیاتی نظام بحال ہونے اور سابقہ عہدیداران کو […]

رمضان المبارک کی آمد آمد، وزیراعظم عمران خان کے ایسا اعلان کہ پاکستانی خوشی سے جھوم اٹھے

اسلام آباد(پی این آئی ) وزیراعظم عمران خان نے رمضان میں پناہ گاہوں و لنگر خانوں میں سحر و افطار کے انتظامات کی ہدایت کی ہے۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ’کوئی بھوکا نہ سوئے‘ پروگرام کے تحت سحر وافطار کا […]

ندیم بابر کے بعد وزیراعظم عمران خان بھی مستعفی۔۔۔سیاسی حلقوں میں ہلچل مچا دینے والی خبر آگئی

کراچی(پی این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پٹرول بحران کی رپورٹ پر ندیم بابر کو نہیں، وزیراعظم کو بھی فارغ ہونا چاہیے، پی ڈی ایم کا اتحاد چاہتا ہوں، مریم نواز اور کچھ لوگوں کی بیان بازی کا […]

کورونا وائرس پر قابو پانا مشکل ہو گیا، پاکستان میں مکمل لاک ڈائون لگانے کا عندیہ دیدیا گیا

لاہور (پی این آئی)معاون خصوصی اطلاعات پنجاب فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزیاں ہو رہی ہیں ، مکمل لاک ڈاوَن ہی ایک واحد حل ہے۔ تفصیلات کے مطابق انہوں نے کہا کہ حکومت کل سخت اقدامات اٹھانے […]

close