قومی اسمبلی اجلاس کے بعد اب سینیٹ اجلاس کا وقت بھی تبدیل کر دیا گیا۔ اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے جس کے مطابق سینیٹ کا اجلاس دوپہر 2 کے بجائے شام 6 بجے ہو گا۔اس سے قبل قومی اسمبلی اجلاس کا وقت […]
قائدِ حزبِ اختلاف عمر ایوب کا کہنا ہے کہ ہم مولانا فضل الرحمٰن کی تجویز کی حمایت کرتے ہیں۔ عمر ایوب نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے ساتھیوں کو گرفتار کیا جا رہا ہے، ہمارے اراکین کو 1 سے 3 ارب روپے […]
اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہےکہ اگلا چیف جسٹس ٹاپ تھری ہو گا یا ٹاپ فائیو ابھی اس کا فیصلہ نہیں ہوا۔ جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے عرفان صدیقی نے […]
محکمۂ سوئی ناردرن گیس نے پنجاب، خیبر پختون خوا اور اسلام آباد میں گیس کا غیر قانونی استعمال کرنے والوں کے خلاف آپریشن کیا ہے۔ ترجمان سوئی ناردرن گیس کے مطابق ملتان، ساہیوال، بہاولپور میں گیس کے غیر قانونی استعمال پر 38 گیس کنکشن منقطع […]
اے ٹی سی اسلام آباد میں تھانہ سنگجانی میں دہشتگردی کی دفعات کے تحت درج مقدمات کی سماعت ہوئی ۔کیس کی سماعت انسداد دہشتگردی عدالت کے جج ابو الحسنات محمد ذوالقرنین نے کی۔ زرتاج گل اور عامر مغل کی جانب سے عدالت میں حاضری سے […]
اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملکی معیشت سے متعلق جامع سالانہ رپورٹ جاری کر دی۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان کے کلی معاشی حالات میں بہتری آئی ہے، ترسیلاتِ زر اور برآمدات میں مضبوط نمونے درآمدات میں معمولی اضافے کے اثر کو مکمل طور پر زائل […]
قومی اسمبلی میں آئینی ترمیم کے حوالے سے نمبر گیم سامنے آگیا ہے۔آئینی ترمیم کے لیے حکومت کو 224 ووٹ درکار ہیں، پاکستان مسلم لیگ (ن)، پیپلز پارٹی، ایم کیو ایم اور اتحادیوں کے پاس 215 ووٹ موجود ہیں۔ اگر جمعیت علمائے اسلام (جے یو […]
سندھ حکومت نے نوکریوں میں عمر کی رعایت ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ کراچی سے جاری سندھ حکومت کے نوٹیفکیشن کے مطابق نوکری کیلئے 15 سال عمر کی رعایت دی گئی تھی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق اب یہ رعایت یکم جنوری 2025 سے ختم کی جا […]
امریکی ریاست کیلیفورنیا میں سائنس دانوں نے خواب میں گفتگو ممکن بنادی ہے۔ گفتگو یعنی دو یا دو سے زائد افراد کے درمیان ہونے والی باتیں۔ بہت سے لوگ نیند میں بڑبڑاتے یا بلند آواز سے بولتے ہیں۔ اِسے گفتگو نہیں بلکہ خود کلامی کہا […]
وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے سوشل میڈیا پر لاہور میں نجی کالج کی طالبہ سے مبینہ زیادتی کا پروپیگنڈا کرنے کے الزام میں متعدد صحافیوں اور یوٹیوبرز سمیت 38 افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔ ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ کی جانب […]
کراچی: شہر میں سمندری ہوائیں بحال ہونا شروع ہوگئیں۔چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ شہر میں سمندری ہوائیں بحال ہونا شروع ہوگئی ہیں اور آئندہ 2 سے 3 روز درجہ حرارت 34 سے 36 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنےکا امکان ہے۔سردار سرفراز کے […]