میونسپل کارپوریشن اہلکاروں پر مبینہ تشدد، جمشید دستی پر مقدمہ درج کر لیا گیا

مظفر گڑھ(آئی این پی) میونسپل کارپوریشن کے اہلکاروں پر مبینہ تشدد کرنے کی پاداش میں جمشید دستی پر مقدمہ درج کرلیا گیا۔تفصیلات کے مطابق عوامی راج پارٹی کے سربراہ اور سابق رکن قومی اسمبلی جمشید دستی سمیت 5 افراد کے خلاف مظفر گڑھ کے تھانہ […]

سینیٹ پولنگ بوتھ میں خفیہ کیمروں کی تحقیقات کرنیوالی کمیٹی کا پہلا اجلاس آج ہو گا

اسلام آباد(آئی این پی)چیئرمین سینیٹ کے انتخاب سے قبل ایوان بالا میں پولنگ بوتھ میں خفیہ کیمروں کے معاملے کی تحقیقات کیلئے قائم کمیٹی کا پہلا اجلاس(آج)پیر کو ہوگا۔تحقیقاتی کمیٹی کے پہلے اجلاس میں کمیٹی کنونیئر کا انتخاب کیا جائیگا جبکہ کمیٹی باضابطہ اپنے کام […]

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں سیکیورٹی ریڈ الرٹ پولیس کے ساتھ رینجرز کے اضافی دستے تعینات

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی دارالحکومت میں سیکیورٹی ریڈ الرٹ کر دی گئی ہے۔ فیض آباد سمیت تمام داخلی و خارجی راستوں پر پولیس کے ساتھ رینجرز کے اضافی دستے تعینات کئے گئے ہیں ‘ ڈپلومیٹک انکلیو سمیت ریڈ زون کے داخلی راستوں پر چیکنگ سخت […]

چین کی پاکستان سے محبت جاری، کورونا ویکسین کی مزید 20 لاکھ خوراکیں آئندہ ہفتے پاکستان پہنچ جائیں گی

اسلام آباد (آئی این پی ) چین سے کورونا ویکسین کی مزید 20 لاکھ خوراکیں آئندہ ہفتے پاکستان پہنچنے کی توقع ہے، اور آئندہ ہفتے پاکستان پہنچنے والی ویکیسن میں سائنوویک کی پہلی کھیپ بھی شامل ہو گی۔ سائنو فارم اور سائنوویک ویکسین پر مشتمل […]

اس میں کوئی شک نہیں کہ معیشت تباہ ہوچکی ہے، کیا وزیر اعظم بتائیں گے کہ ہمیں کس پر یقین کرنا چاہئے؟ سوال پوچھ لیا گیا

کراچی (آئی این پی ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما محمد زبیر نے کہا ہے کہ اس میں کوئی شک نہیں کہ معیشت تباہ ہوچکی ہے لیکن کیا وزیر اعظم بتائیں گے کہ ہمیں کس پر یقین کرنا چاہئے؟۔ اتوار کو سماجی رابطے کی […]

شہبازشریف کو شرم آنی چاہیے خواتین کے نام پر بھی ۔۔۔۔۔ شہباز گل نے سخت جملے بول دیئے

اسلام آباد( آئی این پی ) وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ عدالتی فیصلے پرن لیگ کے ترجمانوں نے جھوٹ بولا،ن لیگ سمجھ رہی ہے شہبازشریف کے ساتھ بہت بڑاظلم ہوا،شہبازشریف نے جعلی ٹی ٹی کے ذریعے1.1ارب روپے حاصل کیے،شہبازشریف […]

سپریم کورٹ میں فواد چودھری کیخلاف توہین عدالت کی درخواست سماعت کے لیے مقرر

اسلام آباد(آئی این پی ) سپریم کورٹ میں وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری کیخلاف توہین عدالت کی درخواست پر سماعت پیر کو ہو گی ۔تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری کے خلاف توہین عدالت کی درخواست کی سماعت پیر کو […]

مشکل وقت گذر چکا، اب ترقی کی رفتار مزید تیز ہو گی‘ پی ٹی آئی کے بڑے لیڈر کا بڑا دعویٰ

لاہور(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر ہمایوں اختر خان نے کہا ہے کہ اپوزیشن جتنامرضی واویلاکرلے احتساب کے بیانیے میں کوئی تبدیلی نہیں آئے گی،وزیر اعظم عمران خان نے معیشت کومشکلات سے نکالنے کیلئے اپنے سیاسی مفادات کو […]

52 روپے کلو والی چینی کا آج رعایتی ریٹ 83روپے ہے، رعایتی چینی قطاروں میں کھڑے ہوکرحاصل کی جاسکتی ہے، اپوزیشن کو موقع مل گیا

اسلام آباد(آئی این پی) مسلم لیگ(ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ کابینہ کے اندر میوزیکل چیئر کھیلی جا رہی ہے،وزراء کی کارکردگی گالی، الزام تراشی سے پرکھی جاتی ہے،ہر دن کرائے کے ترجمانوں کوبلاکرکہا جاتا ہے کہ جھوٹ بولو،ان کو اس سے […]

وفاقی وز یر داخلہ شیخ رشید کی سیکیورٹی بڑھا دی گئی

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وز یر داخلہ شیخ رشید کی سیکیورٹی بڑھا دی گئی ہے ‘ وزیر داخلہ کی سیکیورٹی میں اضافہ مذہبی تنظیم پر پابندی لگانے کے بعد کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیر داخلہ شیخ رشید کی سیکیورٹی انتہائی سخت کر دی […]

برطانیہ میں پاکستانیوں کو قرنطینہ میں مشکلات، زلفی بخاری نے نوٹس لے لیا

اسلام آباد(آئی این پی)بیرون ملک گئے پاکستانیوں کو قرنطینہ کے دوران مشکلات کی شکایات کا زلفی بخاری نے نوٹس لے لیا،اتوار کو نجی ٹی وی کے مطابق معاون خصوصی برائے اوورسیز پاکستانی زلفی بخاری نے بیرون ملک گئے پاکستانیوں کو قرنطینہ کے دوران مشکلات کی […]

close