کورونا وائرس کی لہر، گذشتہ 24 گھنٹے میں 83 افراد جاں بحق ، اموات کی تعداد 14 ہزار 613 ہوگئی

اسلام آباد(آئی این پی ) ملک بھر میں کورونا وائرس سے مزید 83 افراد جاں بحق ہو نے کے بعد اموات کی تعداد 14 ہزار 613 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 6 لاکھ 78 ہزار 165 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ […]

بڑے شہر میں ایس او پیز پر عملدرآمد نہ ہونے سے مثبت کیسز کی تعداد 44 ہزار سے بڑھ گئی

پشاور(آئی این پی ) خیبرپختونخوا میں ایس او پیز پر عملدرآمد نہ ہونے سے کورونا مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہونے لگا۔ پشاور ڈویژن میں مثبت کیسز کی تعداد 44 ہزار سے بڑھ گئی۔ تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس کی تیسری لہر سے پشاور ڈویژن […]

ویکسی نیشن، بزرگ شہریوں اور خصوصی افراد کیلئے ایمبولینس سروس فراہم کرنے کا فیصلہ

لاہور(آئی این پی ) وزیراعلی پنجاب کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ ویکسی نیشن کی غرض سے بزرگ شہریوں اور خصوصی افراد کے لیے ایمبولینس سروس کا افتتاح کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر […]

آج نماز جمعہ کے اجتماعات میں کورونا وباء اور ویکسین سے متعلق آگاہی دینے کا فیصلہ

اسلام آبا د (پی این آئی) وزیراعظم کے نمائندہ خصوصی برائے بین المذاہب ہم آہنگی و مشرق وسطی اور چیئرمین پاکستان علما کونسل حافظ محمد طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ آج نماز جمعہ کے اجتماعات میں علمائے کرائم اپنے خطبات میں عوام کو کورونا […]

ہائیکورٹ نے ملتان میں آم کے درخت کاٹنے پر پابندی کا حکم جاری کر دیا

لاہور (پی این آئی) لاہور ہائیکورٹ نے ملتان میں آم کے درخت کاٹنے پر پابندی کا حکم جاری کر دیا ہے۔ جسٹس شاہد کریم نے ملتان میں آم کے درخت کاٹنے کے خلاف دائر درخواست کی سماعت کی۔درخواست گذار نےکی تھی کہ ملتان ڈی ایچ […]

وزیر داخلہ شیخ رشید احمد گلگت بلتستان پہنچ گئے، ایجنڈا کیا ہے؟

گلگت (پی این آئی) وزیر داخلہ شیخ رشید احمد گلگت بلتستان کے دو روزہ سرکاری دورہ پر گلگت پہنچ گئے۔ گلگت ایئر پورٹ پہنچنے پر ڈائریکٹر جنرل جی بی سکائوٹس ضیا الرحمن اور ضلعی انتظامیہ کے اعلی حکام نے استقبال کیا۔ اپنے دورہ گلگت میں […]

پاکستانیوں کے لیے بیرون ملک ملازمتوں کے در کھل جائیں گے، زلفی بخاری نے طریقہ بتا دیا

اسلام آباد(آئی این پی) اوورسیز ایمپلائمنٹ کارپوریشن اور پنجاب کے تربیتی ادارے ٹیوٹا کے مابین مفاہمت کی ایک یاداشت پر دستخط ہو گئے،اوورسیز ایمپلائمنٹ کارپوریشن اور پنجاب کے تربیتی ادارے ٹیوٹا کے مابین طے پانے والے معاہدے کے تحت آن لائن جاب پورٹل پر اس […]

این اے 249ضمنی الیکشن، سیکیورٹی پرکوئی کوتاہی برداشت نہیں کی جائیگی، چیف الیکشن کمشنر نے خبردار کر دیا

کراچی(آئی این پی) چیف الیکشن کمشنرسکندر سلطان راجہ نے واضح کیا ہے کہ قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 249کراچی کے ضمنی انتخاب کے عمل کے دوران سیکیورٹی کے حوالے سے کسی بھی قسم کی کوئی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی، الیکشن کمیشن ایک […]

جے یو آئی میں اختلافات کی برف پگھلنے لگی مولانا فضل الرحمان کے مخالفین عیادت کرنے چلے آئے

کوئٹہ(آن لائن)جمعیت علما اسلام پاکستان کے رہنما مولانا محمد خان شیرانی اور سابق سینیٹر مولانا گل نصیب نے کہا ہے کہ ان کی دی گئی تجاویز پر مولانا فضل الرحمن متفق ہوئے تو وہ خود ان کے پاس جائیں گے ، وہ پہلے بھی جمعیت […]

قومی اسمبلی کے بعد کابینہ نے بھی وزیراعظم پر عدم اعتماد کر دیا ؟ اپوزیشن کا بڑا دعویٰ

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما سینیٹر مولابخش چانڈیو نے کہاہے کہثابت ہو گیا کہ وزیراعظم کٹھ پتلی ہیں اور کابینہ بھی ان کے فیصلے نہیں مانتی،ثابت ہو گیا کہ وزیراعظم کٹھ پتلی ہیں اور کابینہ بھی ان کے فیصلے نہیں مانتی،قومی […]

close