موجود ہ حکومت سے جان چھڑانے ہیں تو پی ڈی ایم اتحاد کو جاری رکھنا ہوگا، پیپلز پارٹی رہنما

اسلام آباد (آئی این پی)پیپلزپارٹی کے رہنماء سعید غنی نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم اجلاس ملتوی ہونے کو کسی دوسرے حوالے سے جوڑنے کی ضرورت نہیں، تاخیری حربے استعمال کرنے کے صرف الزامات ہیں ، مسلم لیگ (ن) اور جے یو آئی کا […]

پیپلزپارٹی اگر بے اصولی پر قائم رہی تو ساتھ چلنا مشکل ہوگا، لیگی رہنما

لاہور(آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ(ن) پنجاب کے صدر رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی اگر بے اصولی پر قائم رہی تو ساتھ چلنا مشکل ہوگا، پیپلزپارٹی سینیٹ کے معاملے پر اپنی غلطی تسلیم کرے، پیپلزپارٹی کی بے اصولی قابل معافی نہیں، اس […]

کابینہ میں مزید رودبدل؟ وزیر اطلاعات شبلی فراز بھی میدان میں آگئے

اسلام آباد (پی این آئی)نجی ٹیلی ویژن چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے وزیر اطلاعت شبلی فراز نے کابینہ میں رد و بدل کا عندیہ دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعت شبلی فراز نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے […]

کورونا کے نام پرایک نجی ہسپتال کے ڈاکٹر کے غلط علاج کی زد میں آنے والے ایک آرتھو پیڈک ڈاکٹر کی آڈیو سامنے آگئی

اسلام آباد ( آئی این پی ) کوویڈ 19کے علاج کے نام پرایک نجی ہسپتال کے ڈاکٹر کے غلط علاج کی زد میں آنے والے ایک آرتھو پیڈک ڈاکٹر کی آڈیو سامنے آگئی جس میں انہوں نے لوگوں کو منع کیا کہ وہ اس کا […]

سیاست تو ہوتی رہے گی ابھی آپ یہ کام کریں، نواز شریف کا مولانا فضل الرحمٰن کو بڑا مشورہ

لندن (پی این آئی) سابق وزیر اعظم نواز شریف نے پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کو اپنی صحت پر توجہ دینے کا مشورہ دیا ہے۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ نواز شریف […]

کورونا کی تیسری لہر، سول ایوی ایشن کا برٹش ایئرویز کی مزید پروازوں کی اجازت دینے سے انکار

اسلام آباد(آئی این پی)سول ایوی ایشن کورونا صورتحال کے پیش نظر برٹش ایئرویز کی مزید پروازوں کی درخواست کو التوا میں ڈال دیا ، برٹش ایئرویز نے پاکستان کیلئے اپنی مزید 10پروازوں کی اجازت طلب کی تھی،تفصیلات کے مطابق کورونا کی تیسری لہر کے پیش […]

کرپٹ شاہی خاندان محکمہ مال کے مال پر عیاشی کرتے رہے، معاون خصوصی کا ٹوئٹ

لاہور(آئی این پی)معاون خصوصی اطلاعات پنجاب ڈاکٹرفردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ کرپٹ شاہی خاندان اور ان کے حواری محکمہ مال کے مال پر عیاشی کرتے رہے، بزدار حکومت میں عوام کا پیسہ عوام پر ہی خرچ ہوگا، ہفتہ کو سماجی رابطے کی ویب […]

پیپلزپارٹی نےعملاََخود پی ڈی ایم سے علیحدگی اور اپنی الگ سیاست کرنے کا فیصلہ کرلیا

زاسلام آباد (پی این آئی)نجی ٹیلی ویژن چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ن لیگ کے سینئر رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی کا اجلاس موخر کرنا پی ڈی ایم کیلیے واضح پیغام ہے ۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی کے […]

کورونا کی تیسری لہر، کراچی کے مختلف علاقوں میں مارکیٹیں اور تجارتی مراکزبند کرادیے گئے

کراچی (آئی این پی)شہر قائد کے مختلف علاقوں میں مارکیٹیں اورتجارتی مراکزبند کرادیے گئے ، محکمہ صحت ومحکمہ داخلہ کیاحکامات کے تحت ہفتہ اور اتوار والے دن شہر کے تمام تجارتی مراکز بند رہیں گے،تفصیلات کے مطابق کراچی کے مختلف علاقوں میں پولیس موبائل کے […]

پاکستان میں پہلا روزہ کب ہو گا؟ وزارت سائنس و ٹیکنالوجی نے پیشگوئی کر دی

اسلام آباد(آئی این پی)وزارت سائنس و ٹیکنالوجی نے رمضان المبارک کے چاند سے متعلق پیشگوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ رمضان کا چاند 13اپریل کی شام کو دیکھا جائے گا،رمضان کا پہلا روزہ انشااللہ 14اپریل کو ہوگا، وزارت کی جانب سے کہا گیا ہے کہ […]

سرکاری ملازمین کی تنخواہیں دو گنا بڑھانے کی یقین دہانی کرا دی گئی مگر کیا شرط رکھی گئی؟ بڑی خبر آگئی

کوئٹہ(پی این آئی) وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے کہاہے ملازمین کے مطالبات کی منظوری کے بعد خزانے پر10سے15ارب روپے اضافی بوجھ آئیگا، ہم کیوں ایسے فیصلے کریں جنکا بوجھ صوبہ برداشت نہ کرسکے؟ سرکاری ملازمین اگر اپنا کام درست انداز میں کرتے ہوئے حق […]

close