ڈسکہ (آئی این پی) ڈسکہ میں ضمنی الیکشن کے دوران کارنر میٹنگ میں حکومتی اتحاد میں شامل مسلم لیگ (ق) کے سینئر نائب صدر سلیم بریار نے علاقے کیلئے 50 کروڑ روپے کے پیکج کا اعلان کیا ہے۔ڈسکہ کے کالج روڈ پرگزشتہ رات پی ٹی […]
لاہور(آئی این پی) پیپلزپارٹی پنجاب کے ترجمان اور پنجاب اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر سید حسن مرتضیٰ نے کہا ہے کہ شیر کے نشان والوں نے بھی اب نیازی کا یو ٹرن اسٹائل اپنا لیا ہے، جاوید لطیف گھبراہٹ میں اپنے بیانیہ سے ہٹ رہے ہیں۔ […]
کراچی(آئی این پی) پاکستان پیپلزپارٹی نے پی ڈی ایم کے پلیٹ فارم سے ہونے والی تنقید کے بعد مسلم لیگ ن کی حمایت نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ذرائعکے مطابق کراچی کے حلقہ این اے 249 میں قومی اسمبلی کی نشست پر ہونے والے ضمنی انتخابات […]
حضرو(آئی این پی) صوبائی وزیر جیل خانہ جات فیاض الحسن چوہان کا تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال حضرو کا ناکام اور فوٹو سیشن دورہ ، نہ مریضوں کے وارڈ گئے اور نہ ہی ایمرجنسی کا وزٹ کیا، ایم ایس کے بند کمرے میں نام نہاد بریفنگ […]
کراچی (آئی این پی) سندھ حکومت نے صوبے بھر میں جمعہ اور اتوار کو کاروبار مکمل بند رکھنے کا حکم دیا ہے۔ صوبائی حکومت کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفیکیشن میں کہا گیا ہے کہ سندھ بھرمیں ہفتے میں 2 روز کاروبار مکمل معطل رہے […]
پشاور( آ ئی این پی)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان کی زیر صدارت کورونا وباء سے متعلق اہم اجلاس وزیراعلیٰ ہائوس پشاور میں منعقد ہوا جس میں صوبے کے مختلف اضلاع میں کورونا کیسز کی شرح اور کورونا مریضوں کے علاج معالجے کیلئے سرکاری ہسپتالوں کی استعداد […]
لاہور(آئی این پی) پاکستان تحر یک انصاف کے صوبائی وزراء سمیت 29اراکین اسمبلی کا جہانگیر خان ترین کیساتھ کھڑے ہونے کا اعلان ‘ایف آئی اے کی کاروائی کو جہانگیر خان ترین کیخلاف انتقامی کاروائی قراردیتے ہوئے وزیر اعظم عمران خان سے اس زیادتی اور ناانصافی […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بس اڈے آج رات 12 بجے سے بند کر دیے جائیں گے۔ڈپٹی کمشنر اسلام آباد حمزہ شفقات کا کہنا ہے کہ کورونا ایس او پیز کے تحت جمعہ کی رات 12 بجے تمام بس اڈے […]
اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی وزیر شیخ رشید نے سابق وزیراعظم نواز شریف کو وطن واپسی کے لیے اہم پیشکش کر دی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ فوج کیخلاف ہرزہ سرائی کی(ن) لیگ کو قیمت چکانا گی، پیپلزپارٹی […]
اسلام آباد(پی این آئی )وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی نصراللہ دریشک کی شوگر مل کو طلبی کا نوٹس جاری کردیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق ایف آئی اے کی جانب سے انڈس شوگر ملز کی انتظامیہ […]
لاہور(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین کی جانب سے دئیے گئے عشائیے میں 29 ممبران نے شرکت کی،جن میں صوبائی وزرا، اراکین قومی اور صوبائی اسمبلی شامل ہیں۔ تفصیلات کے مطابق عشائیے میں صوبائی وزرا ملک نعمان لنگڑیال اور اجمل چیمہ، صوبائی […]