واشنگٹن (آن لائن)امریکی انٹیلی جنس رپورٹ میں جنوبی ایشیا میں ممکنہ جنگ کے خدشات سے خبردار کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ پاکستان اور بھارت طویل جنگ میں الجھ سکتے ہیں جو دونوں میں سے کوئی فریق نہیں چاہتا۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ جائزہ ہر 4 […]
کراچی (آن لائن )وفاقی وزیر ریلوے اعظم سواتی کو الیکشن کمیشن آف پاکستان نے شوکاز نوٹس جاری کردیا۔ کراچی کے انتخابی حلقے این اے 249 میں میٹنگ کرنے پر الیکشن کمیشن نے وفاقی وزیر کو شوکاز نوٹس جاری کیا ہے۔الیکشن کمیشن کے مطابق وفاقی وزیر […]
لاہور (آن لائن) صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشدکی ہدایت پر محکمہ صحت پنجاب نے سرکاری ہسپتالوں میں کورونا وائرس کے مریضوں کے علاج معالجہ کے لئے دستیاب وسائل کی تفصیلات جاری کر دی ہیں۔ سیکرٹری محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن بیرسٹر نبیل […]
لاہور (آن لائن)معاون خصوصی برائے اطلاعات وزیراعلی پنجاب ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ اشیائے خورونوش کی قیمتوں میں کمی کیلئے پنجاب حکومت نے پلان مرتب کر لیا ہے۔سینئر وزیر عبدالعلیم خان کے ہمراہ ڈی جی پی آر میں میڈیا سے گفتگو کرتے […]
لاہور (پی این آئی) تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین کی عبوری ضمانت میں لاہور کی مقامی عدالت نے 22 اپریل تک جبکہ بینکنگ کورٹ سے ان کی ضمانت میں 17 تک توسیع کر دی ہے۔شوگر ملز اکاؤنٹس اور منی لانڈرنگ کیس میں جہانگیر ترین […]
لاہور(پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں کمی کرکے مہنگائی کنٹرول کی جائے، چینی مقرر کردہ قیمت پرفروخت کی جائے، مصنوعی مہنگائی کے ذمہ داروں کیخلاف زیرو ٹالرنس پالیسی اپنائی جائے، ذخیرہ اندوزوں سے آہنی ہاتھوں سے […]
لاہور (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ کا کہنا ہے کہ جہانگیر ترین کے ساتھ جو اراکین قومی اور صوبائی اسمبلی کی تعداد ہے ، اس سے پنجاب حکومت ان کی دائیں اور وفاقی حکومت بائیں […]
لاہور(آئی این پی) پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں کرونا وائرس اور پولیو وائرس کے بعد ڈینگی وائرس بھی پھیلنے لگا، صحت حکام کے مطابق کرونا وائرس اور انسداد پولیو مہم کی وجہ سے ڈینگی مہم متاثر ہوئی۔تفصیلات کے مطابق صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں […]
کراچی (پی این آئی ) شریعت کورٹ کے سابق جج اور مشہور عالم دین مفتی محمد تقی عثمانی نے پردے سے متعلق وزیر اعظم کے بیان کی حمایت کردی۔تفصیلات کے مطابق سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا […]
ڈسکہ(پی این آئی )این اے 75 ڈسکہ میں ضمنی انتخاب ہوگا۔پاکستان تحریک انصاف اور پاکستان مسلم لیگ(ن) میں کانٹے کا مقابلہ متوقع ہے۔تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن کے حکم کے مطابق این اے 75 ڈسکہ میں ضمنی انتخاب آج منعقد ہوگا۔اس سے قبل ہونے والے […]
اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ(ق)شعبہ خواتین کی مرکزی نائب صدر بشریٰ فردوس نے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کی خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ میں نے پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار نہیں کی اور نہ ہی ایسا کوئی فیصلہ کیا ہے،پرنٹ […]