ضمنی انتخاب کااگلا معرکہ خوشاب میں ہو گا، کون کون میدان میں اتر گیا؟

اسلام آ باد (آئی این پی ) الیکشن کمیشن نے خوشاب سے پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 84 پر 5 مئی کو ہونے والے ضمنی الیکشن کے انتظامات مکمل کر لیے ہیں۔ الیکشن کمیشن کے مطابق پی پی 84 خوشاب میں 8 امیدواروں کے […]

کورونا کا پھیلاؤ روکنے کے لیے دو بڑے شہروںمیں سخت اقدامات کا فیصلہ

کراچی(آئی این پی ) وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے حیدرآباد اور شرقی کراچی میں مزید سخت اقدامات کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے پولیس اور کمشنرکراچی کوہدایت کی ہے کہ سختی سے ایس اوپیزپرعمل کرائیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کی زیرصدارت […]

فردوس عاشق اعوان اپنے مؤقف پر ڈٹ گئیں، کیا خاتون اے سی کی دانستہ کوتاہی کی نشاندہی کرنا حرام ہے؟

لاہور(آئی این پی ) معاون خصوصی پنجاب فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ کرپٹ شاہی خاندان کی جعلی راجکماری کے نزدیک ان کے ابا جی، چچا اور رانا ثنااللہ کی بیوروکریٹس اور انکی اولادوں کو دی گئی دھمکیاں حلال جبکہ اے سی کی دانستہ […]

حکومت کا الیکشن ایکٹ میں 49 تبدیلیاں کرنے کا فیصلہ ، اپوزیشن ووٹنگ مشینوں کا ماڈل خود منتخب کرے، پیش کش کر دی گئی

اسلام آ باد (آئی این پی ) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ عمران خان نے وزرات عظمی کا عہدہ سنبھالنے کے بعد پارلیمنٹ میں پہلی تقریر کے دوران اپوزیشن لیڈر شہباز شریف سے ملاقات میں انتخابی اصلاحات کیلیے کمیشن بنانے پر […]

ایم کیوایم پھر ناراض، ایک اور وزارت کی پیش کش مسترد کر دی

اسلام آباد(آئی این پی ) ایم کیوایم نے اتحادی جماعت تحریک انصاف کی جانب سے ایک اور وزارت کی پیشکش مسترد کردی اور کہا ہمیں مزید کوئی وزارت نہیں چاہیے، ایک وزارت کا سیاسی بوجھ نہیں سنبھال پارہے۔ تفصیلات کے مطابق ایم کیو ایم اور […]

عام آدمی کو سخت پریشانی کا سامنا ہے ، حکومت ملک میں مہنگائی پر قابو پانے میں ناکام رہی، مشیر تجارت نےاعتراف کر لیا

اسلام آباد(آئی ا ین پی ) مشیرتجارت عبدالرزاق داود نے کہا ہے کہ تحریک انصاف حکومت ملک میں مہنگائی پر قابو پانے میں ناکام رہی ہے، ابھی تک اشیائے ضروریہ کی قیمتوں کو کنٹرول نہیں کیا جا سکا اورعام آدمی کو سخت پریشانی کا سامنا […]

وفاقی کابینہ کا اجلاس کل ہوگا ،عید پر قیدیوں کی سزاؤں میں کمی کی منظوری دی جائے گی

اسلام آ باد (آئی این پی ) وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وقاقی کابینہ کا اجلاس منگل کو ہوگا جس میں 8نکاتی ایجنڈے سمیت ملکی سیاسی و معاشی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا۔ اجلاس میں ملکی کرونا اور ویکسین کی صورتحال کا جائزہ […]

مزید 4، ارکان قومی اسمبلی کی جہانگیر ترین سے ملاقات، گروپ کا اجلاس، عید تک عمران خان کو مہلت دینے کا فیصلہ

لاہور (پی این آئی) وزیر اعظم عمران خان کے سب سے قریبی دوست اور اب تحریک انصاف کے ناراض رہنما جہانگیر ترین رہائش گاہ پران کے حمایتی ارکان قومی و صوبائی اسمبلی کا مشاورتی اجلاس ہوا، جس میںگروپ کے ارکان کی وزیر اعظم عمران خان […]

تحریک انصاف کے ایم پی اے نے این اے 249 میں پارٹی کی شکست کی وجوہات کا انکشاف کر دیا

کراچی (پی این آئی) حکمران جماعت تحریک انصاف کو قومی اسمبلی کے حلقے این اے 249 میںشرمناک شکست کا سامنا کرنا پڑا جس کے بعد اس علاقے سے تحریک انساف کے رکن سندھ اسمبلی شہزاد اعوان نے وزیراعظم عمران خان ، گورنر سندھ ، چیف […]

جہانگیر ترین اور علی ترین گرفتاری سے بال بال بچ گئے

لاہور (پی این آئی) تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین اوران کے بیٹے علی ترین کی گرفتاری ن ہو سکی۔ جہانگیر ترین اور علی ترین کی کارپوریٹ فراڈ اورمنی لانڈرنگ کیس میں عبوری ضمانت میں 19مئی تک توسیع کردی گئی۔آج صبح کارپوریٹ فراڈ اور منی […]

کورونا وباء کا خدشہ، آئندہ 24 گھنٹے میں ہمسایہ ملکوں کے ساتھ آمدورفت بند کرنے کا فیصلہ، کون کیسے آ سکے گا؟ جانیئے

اسلام آباد (اے پی پی) کورونا وباءکی مختلف خطرناک اقسام کے پاکستان میں پھیلنے کے خدشہ کے پیش نظر افغانستان اور ایران کے ساتھ لینڈ بارڈر منیجمنٹ پالیسی پر نظرثانی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔اتوار کے روز این سی اوسی کی جانب سے جاری اعلامیہ […]

close