وزیراعظم کا ایک کروڑ 20 لاکھ خاندانوں کو احساس پروگرام میں شامل کرنے کا اعلان

سکھر(آئی این پی ) وزیراعظم عمران خان نے ایک کروڑ 20 لاکھ خاندانوں کو احساس پروگرام میں شامل کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت ملی تو ملک پر تاریخ کا سب سے بڑا قرضہ چڑھا ہوا تھا، ہم نے ڈھائی سال میں […]

خیبرپختون خوا حکومت کا سورہ رسم کے خلاف قانون سازی کا فیصلہ

پشاور(آئی این پی ) خیبرپختون خوا حکومت نے سورہ رسم کے خلاف قانون سازی کا فیصلہ کیا ہے، اس حوالے سے صوبائی وزیر شوکت یوسفزئی کا کہنا ہے کہ سورہ رسم کا معاملہ انتہائی حساس ہے اسے روکنے کے لیے قانون سازی ہونی چاہیے۔ شوکت […]

(ن) لیگ کا الیکشن کمیشن سے وزیر اعظم کے دورہ سندھ اور ترقیاتی پیکج دینے پر فوری نوٹس لینے کا مطالبہ

لاہور(آئی این پی) پاکستان مسلم لیگ(ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے وزیر اعظم عمران خان کے دورہ سندھ ،کراچی اور ترقیاتی پیکج دینے پر الیکشن کمیشن سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ قوم کو مہنگائی، بے روزگاری اور معاشی تباہی […]

اگر کوئی وزارت پاکستان کی تقدیر بدل سکتی ہےتو وہ سائنس و ٹیکنالوجی ہے، فواد چوہدری کا ٹوئٹ

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ بطور وزیر اطلاعات میرا کام پاکستان کے بارے میں غلط فہمیوں کو دور کرنا اور نیا پاکستان بنانے کیلئے حکومت کی متحرک کوششوں کو اجاگر کرنا ہے، اگر کوئی وزارت […]

دھرنے اور مظاہرے روکنے کے لئے دفعہ 144نافذ کردی گئی

کراچی(آئی این پی)محکمہ داخلہ سندھ نے 11مقامات پر دھرنے اور مظاہرے روکنے کے لئے دفعہ 144نافذ کر دی ہے، پابندی کا اطلاق ہفتہ 17 اپریل سے اگلے دو ماہ کے لئے ہوگا،محکمہ داخلہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ کراچی کے […]

پی ٹی آئی کے ایم این اے جمیل احمد نے ملازمین کیخلاف مقدمہ درج کرادیا

کراچی(آئی این پی)کراچی میں پاکستان تحریک انصاف کے قومی اسمبلی کے رکن جمیل احمد کے 2ملازم بھائیوں پر ایم این اے کو دھمکیاں دینے اور رقم واپس نہ کرنے پر مقدمہ درج کرلیا گیا، نجی ٹی وی کے مطابق کام کرنے سے انکار پرپی ٹی […]

پیر سے سرکاری اور نجی اسکول کھولنے کا فیصلہ

لاہور(آئی این پی)پنجاب میں پیر سے سرکاری اور نجی اسکول کھولنے کا فیصلہ کر لیا گیا،سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر سے جاری پیغام میں وزیر تعلیم پنجاب مراد راس نے بتایا کہ اسکولوں میں نویں سے بارہویں جماعت تک کلاسز شروع کی جائیں گی،انہوں […]

کاروباری و تجارتی مراکز کے نئے اوقات کار جاری، چھٹی کے دن بھی تبدیل

کراچی(آئی این پی) سندھ حکومت نے کرونا ایس او پیز سے متعلق نیا حکم نامہ جاری کردیا۔تفصیلات کے مطابق محکمہ داخلہ سندھ نے کرونا ایس او پیز میں توسیع اور نئی پابندیوں سے متعلق حکم نامہ جاری کردیا ہے۔نوٹی فکیشن میں کہا گیا ہے کہ […]

سپریم کورٹ نے گرفتاریوں کے معاملہ پر نیب کی سخت سرزنش کردی

اسلام آباد(آئی این پی) سپریم کورٹ نے گرفتاریوں کے معاملہ پر نیب کی سخت سرزنش کردی۔سپریم کورٹ نے سرزنش پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف نیب اپیل کی سماعت دوران کی۔ جسٹس مقبول باقر کی سر براہی میں دو رکنی بینچ نے کیس کی سماعت […]

متحدہ پاکستان کا این اے 249 کے ضمنی الیکشن سے متعلق اہم مطالبہ

کراچی(آئی این پی) متحدہ پاکستان نے این اے 249 پر ہونے والے ضمنی الیکشن کو ملتوی کرنے کی درخواست دے دی ہے۔ ذرائع کے مطابق سینیٹر فیصل واوڈا کی جانب سے قومی اسمبلی کی رکنیت سے استعفی دینے کے بعد این اے 249 کی سیٹ […]

close