بھارتی کسانوں کا احتجاج جاری،70 سے زائد مظاہرین گرفتار کسانوں کی زرعی قوانین واپس نہ لینے پر مزید اقدامات کی وارننگ

نئی دہلی(آئی این پی ) بھارتی کسانوں کا متنازع قوانین کے خلاف احتجاج جاری ، پنجاب اور ہریانہ میں کاشتکاروں نے بی جے پی کے خلاف ریلیاں نکالیں، پولیس نے 70 سے زائد مظاہرین کو گرفتار کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق بھارت بھر میں کسانوں […]

پرامن طریقے سے احتجاج کرنے والوں کو نہیں روکیں گے، مراد علی شاہ کے اعلان نے سنسنی پھیلا دی، اگر کوئی اپنی مرضی سے دکان، ٹرانسپورٹ بند کرے تو اسے اجازت ہے

اسلام آباد(آئی این پی ) وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے کہاہے کہ سندھ حکومت پر امن طریقے سے احتجاج کرنے والوں کو نہیں روکے گی، اگر کوئی اپنی مرضی سے دکان، ٹرانسپورٹ بند کرے تو اسے اجازت ہے، وفاقی حکومت ایسی چیز نہ کرے […]

حکومت نہیں جارہی ہے ، نئے وزیراعلیٰ کیلئے شاہ محمود قریشی اور علیم خان امیدوارہو سکتے ہیں، سینئر صحافی کا حیران کن انکشاف

  لاہور(پی این آئی )سینئر تجزیہ کار ہارون الرشید نے کہا ہے کہ میرا خیال ہے کہ حکومت نہیں جارہی ، نیا وزیراعلی آیا تو علیم خان اور شاہ محمود قریشی امیدوار ہو سکتے ہیں ۔ نجی ٹی وی پروگرام میں سینئر تجزیہ کار نے […]

بات چیت چل پڑی، امید ہے کالعدم ٹی ایل پی سے تمام معاملات طے پا جائیں گے ، شیخ رشید

اسلام آباد(آئی این پی ) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ حکومت اور کالعدم ٹی ایل پی میں میں بات چیت چل پڑی ہے، امید ہے کالعدم ٹی ایل پی سے تمام معاملات طے پا جائیں گے۔ وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید […]

عوام کی جان ومال کا تحفظ ریاست کی اولین ذمہ داری ہے جہاں قانون توڑا جائے گا وہاں قانون اپنا راستہ خود بنائے گا کسی کو بھی ریاست کی رٹ چیلنج نہیں کرنے دیں گے، عثمان بزدار

لاہور(آئی این پی ) وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ ریاست کی رٹ کو ہر صورت برقرار رکھا جائے گا، جہاں قانون توڑا جائے گا وہاں قانون اپنا راستہ خود بنائے گا۔ عثمان بزدار نے اپنے بیان میں کہا کہ ناخوشگوار واقعہ کی […]

اسلام آباد کے مزید 47بچوں میں کورونا وائرس کی تصدیق

اسلام آباد(آئی این پی) گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران مزید 47بچوں میں کورونا کی تصدیق ہوئی۔تفصیلات کے مطابق کورونا سے متاثرہ کم عمر بچوں کی تعداد میں اضافہ بدستورجاری ہے، اور ڈسٹرکٹ ہیڈ افسر (ڈی ایچ او)کی رپورٹ کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں صرف […]

میونسپل کارپوریشن اہلکاروں پر مبینہ تشدد، جمشید دستی پر مقدمہ درج کر لیا گیا

مظفر گڑھ(آئی این پی) میونسپل کارپوریشن کے اہلکاروں پر مبینہ تشدد کرنے کی پاداش میں جمشید دستی پر مقدمہ درج کرلیا گیا۔تفصیلات کے مطابق عوامی راج پارٹی کے سربراہ اور سابق رکن قومی اسمبلی جمشید دستی سمیت 5 افراد کے خلاف مظفر گڑھ کے تھانہ […]

سینیٹ پولنگ بوتھ میں خفیہ کیمروں کی تحقیقات کرنیوالی کمیٹی کا پہلا اجلاس آج ہو گا

اسلام آباد(آئی این پی)چیئرمین سینیٹ کے انتخاب سے قبل ایوان بالا میں پولنگ بوتھ میں خفیہ کیمروں کے معاملے کی تحقیقات کیلئے قائم کمیٹی کا پہلا اجلاس(آج)پیر کو ہوگا۔تحقیقاتی کمیٹی کے پہلے اجلاس میں کمیٹی کنونیئر کا انتخاب کیا جائیگا جبکہ کمیٹی باضابطہ اپنے کام […]

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں سیکیورٹی ریڈ الرٹ پولیس کے ساتھ رینجرز کے اضافی دستے تعینات

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی دارالحکومت میں سیکیورٹی ریڈ الرٹ کر دی گئی ہے۔ فیض آباد سمیت تمام داخلی و خارجی راستوں پر پولیس کے ساتھ رینجرز کے اضافی دستے تعینات کئے گئے ہیں ‘ ڈپلومیٹک انکلیو سمیت ریڈ زون کے داخلی راستوں پر چیکنگ سخت […]

چین کی پاکستان سے محبت جاری، کورونا ویکسین کی مزید 20 لاکھ خوراکیں آئندہ ہفتے پاکستان پہنچ جائیں گی

اسلام آباد (آئی این پی ) چین سے کورونا ویکسین کی مزید 20 لاکھ خوراکیں آئندہ ہفتے پاکستان پہنچنے کی توقع ہے، اور آئندہ ہفتے پاکستان پہنچنے والی ویکیسن میں سائنوویک کی پہلی کھیپ بھی شامل ہو گی۔ سائنو فارم اور سائنوویک ویکسین پر مشتمل […]

اس میں کوئی شک نہیں کہ معیشت تباہ ہوچکی ہے، کیا وزیر اعظم بتائیں گے کہ ہمیں کس پر یقین کرنا چاہئے؟ سوال پوچھ لیا گیا

کراچی (آئی این پی ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما محمد زبیر نے کہا ہے کہ اس میں کوئی شک نہیں کہ معیشت تباہ ہوچکی ہے لیکن کیا وزیر اعظم بتائیں گے کہ ہمیں کس پر یقین کرنا چاہئے؟۔ اتوار کو سماجی رابطے کی […]

close