تنخواہوں میں اضافہ کردہ 25فیصد الائونس کی فوری ادائیگی کا نوٹیفکیشن جاری؟ سرکاری ملازمین پھر میدان میں آگئے

کوئٹہ (آن لائن )بلوچستان لیبر فیڈریشن نے صوبائی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وفاق کی جانب سے تنخواہوں میں اضافہ کردہ 25فیصد الائونس کی فوری ادائیگی کا نوٹیفکیشن جاری کرے، مہنگائی اپنی حدوں کو چھو رہی ہے صوبے کے غریب ملازمین اور مزدوروں کی […]

عمران خان کی ذہنی کیفیت دن میں 48 بار تبدیل ہوتی ہے، پیپلز پارٹی کی رہنما نے پی ٹی آئی کو سخت ٹارگٹ کیا

اسلام آباد(آئی این پی)پیپلز پارٹی پارلیمنٹریز کی سیکریٹری اطلاعات شازیہ مری نے کہا ہے کہ عمران خان کی ذہنی کیفیت دن 48 بار تبدیل ہوتی ہے، حیرت کی بات ہے کہ پی ٹی آئی میں کو ئی اہل شخص ممبر پارلیمنٹ نہیں ہے ، تبدیلی […]

وزیراعظم عمران خان کے پسندیدہ ترین پولیس افسر سابق آئی جی کےپی کے ناصر درانی کا انتقال، وزیراعظم نے تعزیتی پیغام جاری کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم عمران خان نے سابق انسپکٹر جنرل (آئی جی ) خیبر پختونخوا ناصر درانی کی وفات پر اظہار تعزیت کیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے وزیراعظم کا کہنا تھا کہ ’سابق انسپکٹر جنرل پولیس ناصر درانی کی […]

اب سستی دوائی ملے گی، ڈاکٹروں کو نسخے میں دوائی کا نام لکھنے سے روک دیا گیا

لاہور(آئی این پی)ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی پاکستان(ڈریپ)نے چاروں صوبوں میں ڈاکٹرز کو دوائی کا برانڈ نام لکھنے سے روک دیا۔ چاروں صوبوں میں سیکرٹریز صحت اور اسلام آباد کے چیف کمشنر کو جینرک نام لکھنے کا مراسلہ جاری کر دیا گیا۔مراسلہ میں لکھا گیا ہے کہ […]

عمران نیازی کو نواز شریف اور مسلم لیگ ن فوبیا ہو گیا ہے، ن لیگی لیڈر نے سخت الزام لگا دیا

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے کہا ہے کہ عمران نیازی کو نواز شریف اور مسلم لیگ ن فوبیا ہے۔ پیر کو وزیر اعظم کے قوم سے خطاب کے ردعمل پر اپنے ٹویٹر پیغام میںاحسن اقبال نے نے […]

پی ٹی آئی اراکین اسمبلی نے بجٹ سے عین پہلے مستعفی ہونے کا خفیہ منصوبہ تیار کر لیا، حکومت کیلئے پریشان کن صورتحال

لاہور(پی این آئی) سینئر صحافی عارف حمید بھٹی نے کہا ہے کہ جہانگیرترین کے ساتھ معاملہ حل نہ ہوا توحامی ارکان مستعفی ہوجائیں گے،جہانگیرترین کے حامی ارکان نے بجٹ سے کچھ دن پہلے استعفے دینے کیلئے مشاورت شروع کردی، فی الحال جہانگیرترین نے مستعفی ہونے […]

سابق بھارتی وزیراعظم بھی کورونا کا شکار ہو گئے

نئی دہلی(آئی این پی ) سابق بھارتی وزیر اعظم منموہن سنگھ کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا، جس کے بعد ان کو آل انڈیا انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنس ہسپتال میں منتقل کردیا گیا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارت کے سابق وزیر اعظم منموہن […]

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کے سابقہ اکاونٹنٹ کو مبینہ غبن وکرپشن پر گرفتار کر لیا گیا

اسلام آباد (آئی این پی )ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل نے اسلام آباد ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کے سابقہ ناظر/اکاونٹنٹ کو مبینہ غبن وکرپشن پر گرفتار کر لیا۔ملزم محمد ریاض سال 1996 سے 2018 تک ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ویسٹ اسلام آباد کی کورٹ […]

آپ احساس کفالت پروگرام کی مالی مدد کے اہل ہیں یا نہیں؟ ہر ایک کے لیے طریقہ بتا دیا گیا، آپ بھی جانئے

اسلام آباد(آئی این پی)معاون خصوصی ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے کہا ہے کہ مستحق گھرانے اپنا قومی شناختی کارڈ نمبر 8171پر بھیج کر احساس کفالت پروگرام میں اپنی اہلیت کے بارے میں جان سکتے ہیں، پیر کو اپنے ایک وڈیو بیان میں ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے […]

صرف وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کریں گے، جہانگیر ترین نے واضح کر دیا

لودھراں(آئی این پی) پی ٹی آئی رہنما جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ میں اور ہم خیال گروپ کسی بھی کمیٹی سے ملاقات نہیں کریں گے، پیر کو اپنے ایک بیان میں جہانگیر ترین نے واضح کیا کہ ہمیں وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی […]

وزیراعظم نے جہانگیر ترین گروپ کی بات سننے کا عندیہ دیدیا، جہانگیر ترین کی رہائشگاہ پرڈنر کے بارے میں کیا فیصلہ ہوا؟

اسلام آباد(آئی این پی) وزیراعظم عمران خان نے جہانگیر ترین گروپ کی بات سننے کا عندیہ دیدیا ہے ۔ پیر کو نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم کی جانب سے گرین سگنل ملنے کے بعد جہانگیر ترین کی رہائشگاہ پر 21اپریل کو مدعو کیا گیا […]

close