عدالت نے سینئیر ن لیگی رہنما کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے

راولپنڈی(پی این آئی )مقامی عدالت نے شوکت خانم ہسپتال کی جانب سے دائر ہتک عزت کے کیس میں پاکستان مسلم لیگ(ن) کے رہنما حنیف عباسی کے وارنٹ گرفتاری جاری کردئیے ہیں۔ڈیجٹیل میڈیا پر وزیراعظم عمران خان کے فوکل پرسن ڈاکٹر ارسلان خالد نے ٹویٹ کی […]

نیب نے مؤقف تبدیل کر لیا، چوہدری برادران کو بڑا ریلیف دینے کا فیصلہ کر لیا گیا

لاہور (آئی این پی) قومی احتساب بیورو(نیب) نے سربراہ مسلم لیگ (ق) چوہدری شجاعت حسین اور سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس کی انکوائری بند کرنے کا ریفرنس عدالت میں دائر کردیا، نیب نے موقف اپنایا کہ […]

رمضان المبارک میں بڑے فیصلے کرنے کا اعلان کر دیا گیا

اسلام آ باد (آئی این پی ) پاکستان ڈیموکریٹک مومنٹ( پی ڈی ایم ) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ہم ان کو کہتے ہیں میچورٹی کا مظاھرہ کریں، پنتیس سال اور ستر سال کی عمر میں فرق ہونا چاہئیے، استعفے موخر […]

پولیس اہلکاروں کو فرنٹ لائن کورونا ورکرز میں شامل کرنے کی درخواست کر دی گئی

کراچی (آئی این پی ) انسپکٹر جنرل(آئی جی) پولیس سندھ مشتاق احمد مہر نے پولیس اہلکاروں کو کورونا کے خلاف لڑنے والے فرنٹ لائن ورکرز میں شامل کرنے کی درخواست کی ہے۔ آئی جی سندھ کی جانب سے ایڈیشنل چیف سیکرٹری برائے داخلہ کو ایک […]

الیکشن کمیشن سے این اے 249 کا ضمنی الیکشن کمیشن ملتوی کرنے کی درخواست کر دی گئی

کراچی(آئی این پی ) حکومت سندھ نے الیکشن کمیشن سے این اے 249 کا ضمنی الیکشن ملتوی کرنے کی درخواست کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت کی جانب سے چیف الیکشن کمشنر کو لکھے گئے مراسلے میں کہا گیا ہے کہ اس وقت […]

لاہور ہائیکورٹ نے رمضان بازاروں سے چینی کے خریداروں کی قطاریں ختم کرنے کا حکم دے دیا

لاہور (آئی ینا پی ) لاہور ہائیکورٹ نے رمضان بازاروں میں چینی کے خریداروں کی لمبی قطاروں پر اظہار برہمی رمضان بازاروں سے چینی کے خریداروں کی لائنیں ختم کرنے کا حکم دیتے ہوئے(آج) بدھ تک رپورٹ طلب کرلی۔ کین کمشنر، ڈی جی انڈسٹری سمیت […]

واجد ضیاء فیصلہ کر لیں کہ عدالتی حکم ماننا ہےیا صدارتی آرڈر؟ چیف جسٹس پاکستان نے ڈی جی ایف آئی کی سرزنش کر دی

اسلام آباد(آئی این پی ) سپریم کورٹ نے ایف آئی اے کی 1990 میں بھرتی کئے گئے 60 انسپکٹرزسے متعلق عملدرآمد رپورٹ مسترد کرتے ہوئے ایف آئی اے کو ایک ہفتے میں نئی عملدرآمد رپورٹ جمع کرانے کا حکم دے دیا,چیف جسٹس گلزاراحمد نے ڈی […]

’تیز ہوائوں اور گرج چمک کیساتھ بارش‘‘ محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھار پیش گوئی کر دی

اسلام آباد (پی این آئی)آج بروز منگل پنجاب،خیبر پختو نخوا ،کشمیر،گلگت بلتستان ،مشرقی بلوچستان ا ور بالائی سندھ میں مطلع ابر آلود رہنے کے علاوہ تیز ہو ا ؤں اورگرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ہے جبکہ آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران شمال […]

بلوچستان کی دریا دلی، پنجاب کو 25 ہزار کورونا ویکسین ادھار دے دیں

کوئٹہ (آئی این پی ) بلوچستان کے محکمہ صحت نے دریا دلی کی مثال قائم کرتے ہوئے کورونا سے بچا کی 25 ہزار ویکسین پنجاب کو ادھار دے دیں۔ محکمہ صحت بلوچستان کے حکام کے مطابق ادھار دی گئیں ویکسین پنجاب ایک ہفتہ میں بلوچستان […]

سچائی کمیشن کے قیام کا مطالبہ کر دیا گیا، خلائی مخلوق اب زمینی مخلوق بن گئی ہے، سابق وزیر اعظم کے انکشافات

اسلام آباد(آئی این پی ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ مذہبی تنظیم سے مذاکرات کرنے تھے توپھر کالعدم قرار کیوں دیا، لاہورمیں جو ہوا اس کے حقائق عوام کے سامنے نہیں آسکے،حکومت نے کیا وعدے […]

مذاکرات کامیاب ہوگئے، ملک بھر سے دھرنے ختم، حکومت مقدمات خارج کرے گی

اسلام آباد(آئی این پی ) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ حکومت اور مذہبی تنظیم کے درمیان طویل مذاکرات کامیاب ہو گئے ہیں۔ ٹوئٹر پر جاری اپنے وڈیو بیان میں شیخ رشید نے کہا کہ حکومتی وفد اور مذہبی تنظیم کے […]

close