پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی( پی ٹی اے) نے ملک بھر میں 58 لاکھ سے زیادہ غیر فعال سموں کو بلاک کردیا۔ پی ٹی اے کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ مالی سال 2023-24 کے دوران غیر قانونی سموں کے خلاف کریک […]
وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر سیاسی امور رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ اپوزیشن جماعت تحریک انصاف سے اتوار سے مذاکرات کا آغاز ہوسکتا ہے۔ جیو نیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کے دوران رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ […]
لاہور(نیوز ڈیسک ) سپریم کورٹ کی تشکیل کردہ جیل اصلات سے متعلق ذیلی کمیٹی کی رکن خدیجہ شاہ کو اڈیالہ جیل میں عمران خان تک رسائی پاکستان پرزنز رولز 1978ء کے رول 560کے تحت نہیں دی گئی۔ ذرائع نے ’’جنگ‘‘ کو بتایا کہ قانون بہت […]
اسلام آباد (پی این آئی) بشری بی بی پردرج مقدمات کی تفصیلات کیلئے دائر درخواست میں حفاظتی ضمانت میں توسیع کرتے ہوئے سماعت 16 جنوری تک ملتوی کردی۔ تفصیلات کے مطابق بشری بی بی پردرج مقدمات کی تفصیلات کیلئے دائر درخواست پر سماعت پشاور ہائیکور […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان کا کہنا ہے کہ مذاکرت کیلئےعمر ایوب کی سربراہی میں کمیٹی بنی ہے، لیکن مذاکرات کیلئے حکومت نے کوئی رابطہ نہیں کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بیرسٹر گوہر […]
اسلام آباد(پی این آئی) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے اجلاس کا بائیکاٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ جب تک بانی چیئرمین عمران خان اور پی ٹی آئی کارکنان کو رہا نہیں کیا جاتا، ہمارے ارکان کو استعفے دینے کے لیے دھمکیاں دینے […]
اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن (پی ٹی اے) نے سال 2024 کی رپورٹ جاری کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ رواں سال ملک بھر میں موبائل انٹرنیٹ کی رفتار ماضی کے مقابلے بہتر ہوئی اور مجموعی طور پر انٹرنیٹ کی سپیڈ میں […]
اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما لطیف کھوسہ نے بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی جانب سے سول نافرمانی کی تحریک مؤخر کیے جانے سے متعلق وضاحت پیش کی ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے لطیف کھوسہ […]
اسلام آباد (پی این آئی)انٹرنیٹ اسپیڈ میں کمی پر حکومتی اتحادی پیپلز پارٹی نے حکومت پر چڑھائی کر دی۔ قومی اسمبلی اجلاس کے دوران اظہار خیال کرتے ہوئے شازیہ مری نے کہا کہ ہنسی آرہی تھی کہ ایسی انٹرنیٹ اسپیڈ میں ڈیجیٹل نیشن بل لایا […]
فیصل آباد (پی این آئی)سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ دعوے سے کہتا ہوں 50 فیصد سینیٹر پیسے دے کر بنے ہیں۔ فیصل آباد ڈسٹرکٹ بار میں وکلاء سے خطاب کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ آج آئین اور قانون […]
بلوچستان کے میٹرک پاس طلبا کے لیے اسکالرشپ کی تعداد میں اضافہ کر دیا گیا ہے۔ پہلے ضلعی سطح پر پانچ ٹاپرز کے لیے اسکالرشپ کا اعلان کیا گیا تھا، لیکن اب بلوچستان ایجوکیشن انڈائومنٹ فنڈ کی جانب سے اسکالرشپس کی تعداد بڑھا کر دس […]