سانحہ ماڈل ٹائون،درخواستیں سماعت کے لیے مقرر کر دی گئیں

لاہور(آئی این پی)سانحہ ماڈل ٹائون کی دوسری جے آئی ٹی کی تشکیل کیخلاف درخواستوں پر لاہور ہائیکورٹ کا فل بنچ 29اپریل کو سماعت کرے گا،7رکنی فل بنچ کے سربراہ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس قاسم خان ہیں، پولیس انسپکٹر رضوان قادر اور کانسٹبیل خرم رفیق […]

عوام کی زندگیوں کو خطرات لاحق ہیں، مریم نوازشریف نےکراچی کا دورہ منسوخ کردیا

لاہور(آئی این پی) پاکستان مسلم لیگ(ن) کی نائب صدر مریم نوازشریف نے دورہ کراچی منسوخ کردیا ، ترجمان (ن)لیگ مریم اورنگزیب نے دورے کی منسوخی کی تصدیق کرتے ہوئے اپنے بیان میں کہا کہ کورونا وبا سے عوام کی زندگیوں کو لاحق سنگین خطرات کے […]

شہباز گل نے بلاول بھٹو کے بیان کو کورونا پر نادان سیاست اور شرمناک حرکت قرار دے دیا

اسلام آباد(آئی این پی)وزیراعظم کے معاون خصوصی شہبازگل نے کہا ہے کہ بلاول زرداری کی کورونا پر نادان سیاست شرمناک حرکت ہے، ہفتہ کو سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر اپنی ٹوئٹس میں شہباز گل نے کہا کہ پوری دنیا میں کورونا پھر سے پھیل […]

پاکستان میں کورونا کی تیسری لہر ایئر پورٹس پر نگرانی نہ ہونے سے آئی،بلاول بھٹو نے الزام عائد کر دیا

کراچی(آئی این پی) چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے ملک میں کورونا وائرس کے پھیلا پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ کورونا کی تیسری لہر ایئر پورٹس پر نگرانی نہ ہونے سے آئی، عمران خان کو کورونا ریلیف فنڈ کے ایک […]

بڑے شہر میں لاک ڈاؤن کی تجویز دے دی گئی، کورونا مثبت کیسز کی شرح 15 فیصد تک پہنچ گئی

حیدر آباد(آئی این پی)حیدرآباد میں کورونا وائرس کے کیسز مزید 176کیسز سامنے آگئے جس کے بعد شہر میں فعال کورونا کیسز کی تعداد 1100سے تجاوز کر گئی جبکہ کیسز میں اضافے کی شرح 15فیصد رہی۔ڈپٹی کمشنر حیدرآباد فواد سومرو کے مطابق حیدرآباد میں کورونا وائرس […]

صورتحال سنگین ہو گئی خیبرپختونخوا کے ہسپتالوں میں آکسیجن کے استعمال 83 فیصد اضافہ

پشاور(آئی این پی)خیبرپختونخوا کے اسپتالوں میں آکسیجن کے استعمال میں غیر معمولی اضافہ ہوگیا،وزارت محکمہ صحت کی رپورٹ کے مطابق ڈیڑھ ہفتے میں خیبرپختونخوا کے 8بڑے اسپتالوں میں آکسیجن کا استعمال 83 فیصد بڑھ گیا، 8 بڑے اسپتالوں میں آکسیجن کا یومیہ استعمال 40ہزارلیٹر سے […]

کورونا کی سنگین صورتحال،پاکستان کو حج کوٹہ ملنے کے امکانات معدوم ہونے لگے

اسلام آ باد ( پی این آئی) کورونا وائرس کی سنگین صورتحال حج 2021 کیلئے پا کستان کو حج کوٹہ ملنے کے امکانات نہا یت معدوم ہوگئے ہیں۔ روزنامہ جنگ میں رانا غلام قادر کی خبر کے مطابق کورونا کے باعثتاحال کسی بھی ملک کے […]

خود کو گھروں تک محدود کرلیں شہباز شریف نے عوام سے اپیل کر دی

لاہور(آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ(ن)کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے جیل سے رہائی پر عوام، پارٹی کارکنان اور رہنمائوں سے اظہار تشکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ اللہ تعالی کا جتنا شکر ادا کروں، کم ہے، جس نے ایک بار پھر ہمیں […]

سویلین افسران کو دی گئی ہزار کنال فوجی زمین کی الاٹمنٹ منسوخ

اسلام آباد (پی این آئی) لاہور ہائی کورٹ نے 56؍ سویلین ملازمین کو الاٹ کی گئی تقریباً سات ہزار کنال فوجی زمین کی الاٹمنٹ منسوخ کر دی ہے اور سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو پنجاب کو ہدایت کی ہے کہ مذکورہ زمین دو ماہ میں […]

وزرات صحت نے چین سے آئی کورونا ویکسین سائینو ویک کے لیے گائیڈ لائنز جاری کر دیں

اسلام آباد(آئی این پی)وزرات قومی صحت نے چین سے آئی کورونا ویکسین سائینو ویک کے لیے گائیڈ لائنز جاری کر دیں۔پاکستان نے گزشتہ روز سائنو ویک ویکسین حکومتی سطح پر چین سے درآمد کی ہے۔سائنو ویک کی پانچ لاکھ ڈوز درآمد کی گئی ہے۔اب وزارت […]

عالمی بینک نے پاکستان کیلئے کروڑوں ڈالر کی منظوری دیدی

اسلام آباد(آئی این پی) عالمی بینک نے پاکستان کے لیے 40کروڑ ڈالرقرض کی منظوری دیدی۔عالمی بینک کے کنٹری ڈائریکٹر برائے پاکستان کے مطابق اسپیڈ پروگرام کی بدولت صوبے میں صحت اور تعلیم کے شعبے میں آنے والی مشکلات کو کم کیا جاسکے گا، پروگرام کے […]

close