عید سے قبل ملک میں لاک ڈائون لگانا پڑا تو کتنی مدت کیلئے نافذ ہو گا؟ وزیراعظم نے معاون خصوصی نے آگاہ کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا ہے کہ لاک ڈاوَن نافذ کیا گیا تو عید سے پہلے ہوگا، لاک ڈاوَن کا دورانیہ کم سے کم 10 دن اور زیادہ سے زیادہ 2 ہفتے ہوسکتا ہے، لاک ڈاؤن […]

کورونا وائرس خوفناک شکل اختیار کر گیا، سکولوں کے بعد کالجز کو بھی غیر معینہ مدت کیلئے بند کر دیا گیا

لاہور(پی این آئی) پنجاب کے 25 اضلاع میں تمام تعلیمی ادارے بند، کورونا کے خوفناک پھیلاو کی وجہ سے پنجاب حکومت نے اسکولوں کے بعد لاہور سمیت 25 اضلاع میں کالجز بھی غیر معینہ مدت کیلئے بند کر دیے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت نے […]

وزیراعظم عمران خان کے بڑے حمایتی صحافی نے جہانگیر ترین کو وزیراعظم سے ملاقات نہ کرنے کا مشورہ دیدیا، وجہ کیا بتائی گئی؟

اسلام آباد(پی این آئی)معروف تجزیہ کار ارشاد بھٹی نے کہاہےکہ میں بالکل اس حق میں نہیں کہ جہانگیر ترین کے گروپ کو وزیراعظم سے نہیں ملنا چاہئے،میرا پہلا دن سے یہ موقف ہے کہ ان کے گروپ کو وزیراعظم سے ضرور ملنا چاہئے تاہم میں […]

آکسیجن سلینڈرز کی ڈیمانڈ بڑھتے ہی قیمتوں میں ہزاروں روپے کا اضافہ کر دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان میں کورونا کی تشویشناک صورتحال میں ناجائزہ منافع خور و ذخیرہ اندوز پھر سے سرگرم ہوگئے ہیں۔ نجی ٹیلی ویژن چینل کی رپورٹ کے مطابق جہاں ایک طرف ملک میں کورونا کی تشویشناک صورتحال پر قابو پانے کے لیے حکومت خوب […]

وفاقی دارالحکومت میں مکمل لاک ڈائون نافذ کر دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)اسلام آباد انتظامیہ نے این سی او سی کی ہدایات پر رمضان المبارک کے حوالے سے اہم فیصلوں کا نوٹی فکیشن جاری کردیا جس کا اطلاق 24 اپریل سے ہوگا اور 17 مئی تک نافذ رہے گا۔اسلام آباد کے تمام تعلیمی ادارے […]

پہلا صوبہ جس نے نویں سے بارہویں جماعت تک تعلیمی اداروں کو عید تک بند کرنے کا اعلان کردیا

پشاور(پی این آئی) خیبر پختون خوا حکومت نے نویں سے بارویں جماعت تک تعلیمی اداروں کو عید تک بند کرنے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق خیبر پختون حکومت نے ایک بار پھر کورونا زد اضلاع میں نویں سے بارویں جماعت تک تعلیمی اداروں کو […]

شہباز شریف کو وزیراعظم بننے کی پیشکش، مریم نواز تہلکہ خیز تفصیلات سامنے لے آئیں

لاہور(پی این آئی) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے دعویٰ کیا ہے کہ ہم شہباز شریف کو وزیراعظم پاکستان بنانا چاہتے تھے، اگر شہباز شریف تھوڑی سی آمادگی ظاہر کرتے تو آج وہ وزیراعظم ہوتے۔ تفصیلا ت کے مطابق میڈیا سے گفتگو […]

پی ٹی آئی کے اراکین اسمبلی اگلا الیکشن پی ٹی آئی کے ٹکٹ پر لڑنا چاہتے ہی نہیں، جہانگیر ترین تو بغاوت کا ایک ڈرامہ ہے

لاہور(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی ارکان کا گروپ نظرآنے والے گروپ سے بہت بڑا ہے، جہانگیرترین گروپ صرف بہانہ ہے اصل میں یہ تحریک انصاف کے ٹکٹ پرالیکشن نہیں لڑنا […]

شہباز شریف کو رہائی ملتے ہی پیپلزپارٹی نے ن لیگ کو بڑی پیشکش کر دی

لاہور (پی این آئی)مسلم لیگ ن کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف کی رہائی کے فوری بعد مسلم لیگ ن کے اندر شہباز شریف کا حامی گروپ نہ صرف متحرک ہوگیا ہے بلکہ اس نے فوری طور پر دیگر ساتھیوں سے رابطے بھی […]

پبلک ٹرانسپورٹ پر پابندی عائد کر دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) این سی اوسی نے بین الصوبائی ٹرانسپورٹ پر17 مئی تک پابندی عائد کردی، بین الصوبائی ٹرانسپورٹ ہفتے میں 2 دن ہفتہ اوراتوار مکمل بند ہوگی، بین الصوبائی ٹرانسپورٹ پر پابندی کا فیصلہ صوبوں کی تجویز پر کیا گیا ہے۔تفصیلات کے […]

عوام احتیاط کریں ورنہ لاک ڈائون ۔۔۔۔۔ہسپتالوں میں آکسیجن کی فراہمی دباؤ کا شکارہے، اسد عمر نے خبردار کر دیا

کراچی( آن لائن ) وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ اسپتالوں میں آکسیجن کی طلب میں اضافے کے باعث آکسیجن کی فراہمی کی صلاحیت اب دباؤ کا شکارہے۔ ہفتہ کو گورنرہائوس کراچی میں کورونا وائرس کی تیسری لہر اور […]

close