اسلام آباد(آئی این پی) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ بھارت سے کوئی بیک ڈور مذاکرات نہیں ہو رہے ، انٹیلی جنس لیول پر گفتگو ہو رہی ہے،اتوار کو نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یہ بات […]
اسلام آباد(آن لائن ) 150 ممتاز ماہرین تعلیم اور سول سوسائٹی کے رہنماؤں نے وزیر اعظم عمران خان کو کھلا خط لکھا ہے جس میں ایچ ای سی ترمیمی آرڈیننس کو واپس لینے اور آزاد قومی ریگولیٹری باڈی کی حیثیت سے ایچ ای سی کی […]
پشاور(آن لائن)حکومت خیبرپختونخوا نے وزیراعظم عمران خان کے وژن ریاست مدینہ کی جانب عملی قدم اٹھاتے ہوئے شہداء آرمی پبلک سکول لائبریری پشاور میں اسلامک کارنر قائم کر دیا۔ ترجمان خیبرپختونخوا حکومت و معاون اطلاعات و اعلیٰ تعلیم کامران بنگش نے اتوار کو اپنے آفس […]
لاہور (آن لائن) گورنرپنجاب چودھری محمد سرورسے سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالٰہی نے یہاں ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔ ملاقات میں گورنر چودھری سرور اور سپیکر چودھری پرویزالٰہی کا شعیب سڈل کے ایک رکنی اقلیتی کمیشن کی تعلیمی نصاب بارے سفارشات پر تشویش […]
مندی بہاوالدین ( آن لائن )محکمہ ہائیر ایجوکیشن نے پنجاب کے 25 اضلاع میں کالج مکمل طور پر بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ایچ ای سی کی جانب سے جاری مراسلہ میں کہاگیا ہے کہ پنجاب کے سرکاری و نجی کالجز تاحکم ثانی بند رہیں […]
لاہور (آن لائن) تحر یک انصاف سنٹر ل پنجاب کے ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات رانا اختر حسین نے کہا ہے کہ آخرکار مر یم نواز نے بھی تسلیم کر لیا ہے کہ تحر یک انصاف کی حکومت کو آئینی مدت پوری کر نی چاہیے (ن) لیگ […]
لاہور (آن لائن) پنجاب ڈائیز اینڈ کیمیکلز مرچنٹس ایسوسی ایشن کے لاہور چیپٹر کے صدر اور لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے سابق سینئر نائب صدر خواجہ خاور رشید نے حکومتی وزیروں اور مشیروں پر زور دیا ہے کہ وہ بار بار مکمل لاک […]
کراچی (آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کراچی وومن ونگ کی جانب سے حلقہ این اے 249 میں ضمنی انتخاب کے سلسلے میں انتخابی مہم زورو شور سے جاری ہے گزشتہ روز پی ٹی آئی کراچی کی صدر فضہ زیشان کی سربراہی میں میگا انتخابی مہم […]
اسلام آباد (پی این آئی) فاصلاتی نظام تعلیم کی حامل علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی اسلام آباد نے ملک بھر میں جاری امتحانات ملتوی کردیے۔علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ امتحانات ملتوی کرنے کا فیصلہ ریجنل دفاتر کے […]
اسلام آباد (پی این آئی ) چیئرمین سی پیک اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ چین پاکستان اکنامک کوریڈور مغربی روٹ پر کام تیزی سے جاری ہے۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر انہوں کہا کہ ہکلہ۔ ڈی آئی خان موٹر […]
لاہور( پی این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی نے مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کےنجی ٹی وی چینل کو دیئے جانے والے انٹرویو پرشدید رد عمل دیتےہوئےکہاہےکہ آخر کار بلی تھیلے سے باہر آ ہی گئی،لوگ سوال کرتے تھے کہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ( […]