مفتی منیب الرحمٰن کیخلاف انتہائی اقدام اٹھانے کی تیاریاں، سابق چئیرمین رویت ہلال کمیٹی کو دھچکا لگنے کا امکان

کراچی(آئی این پی ) کالعدم تحریک لبیک پاکستان کے احتجاج اور ہنگامہ آرائی کی حمایت پر سندھ حکومت نے سابق چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمان سمیت دیگر علما کے نام فورتھ شیڈول میں ڈالنے کی تیاری کرلی ہے۔ اس حوالے سے محکمہ داخلہ […]

کورونا وبا کے دوران ملک کے کئی شہروں میں پاک فوج کی تعیناتی، فوج نے قربانی کی عظیم مثال قائم کر دی، انٹرنل الائونس نہ لینے کا فیصلہ

راولپنڈی (پی این آئی) ترجمان پاک فوج میجر جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ ملک کے16 شہروں میں پاک فوج تعینات کردی گئی ہے، ضلعی سطح پر فوجی دستے سول انتظامیہ کی مدد کو پہنچ چکے ہیں،صبح 6بجے سے ملک میں فوج کے دستے […]

روزے 29ہوں گے یا 30؟ عید کس تاریخ کو ہو گی؟ ماہرفلکیات نے پیشنگوئی کر دی

 کراچی(آئی این پی ) پاکستان میں 30 روزے پورے اور عید الفطر 14 مئی جمعہ کو ہونے کا امکان ہے۔ جامعہ کراچی کے انسٹیٹیوٹ آف اسپیس سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے سربراہ پروفیسر جاوید اقبال کے مطابق جب 12 مئی کی شام سورج غروب ہوگا تو […]

پاکستان میں کرونا کی تیسری لہر کہیں زیادہ خطرناک اور جان لیوا ہے، پاک فوج کے ترجمان نے بھی عوام سے بڑی اپیل کر دی

راولپنڈی(پی این آئی )پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈی جی میجر جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ پاکستان میں اس وقت کورونا کی تیسری لہر جاری ہے جو کہ پہلی دونوں لہروں سے کہیں زیادہ خطرناک اور جان […]

آخرکار کوششیں رنگ لے آئیں، وزیراعظم اور جہانگیر ترین کے مابین ملاقات طے پاگئی

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم عمران خان اور جہانگیر ترین کے مابین ملاقات طے پاگئی۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان اور جہانگیر ترین کے مابین دوریاں ختم کرانے کی کوششیں رنگ لے آئی ہیں۔دونوں کے مابین ملاقات طے پا گئی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق دونوں کے […]

فیصلے عمران خان خود کرتے ہیں، ہم زبردستی فیصلہ کرواسکتے تو عثمان بزدار کو تبدیل کروا دیتے لیکن ہم ایسا نہیں کر سکے، آرمی چیف کا صحافیوں سے گفتگو میں انکشاف

لاہور(پی این آئی) سینئر صحافی رؤف کلاسرا کا کہنا ہے کہ چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ کی 20 سے 25 صحافیوں سے ملاقات ہوئی ہے۔صحافیوں کو افطار ڈنر پر بلایا گیا تھا اور یہ ملاقات سات گھنٹے تک جاری رہی۔اس ملاقات میں […]

وفاقی کابینہ ارکان کو ٹیبلیٹس پی سی فراہم کر دیئے گئے، وجہ کیا بنی؟

اسلام آباد(آئی این پی ) وفاقی کابینہ کی کارروائی کو آن لائن نظام پر منتقل کرنے کی تیاریاں مکمل کرلی گئیں،وفاقی کابینہ کی کارروائی آٹومیشن نظام کے تحت ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کی ہدایت پر انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی۔ کابینہ ارکان […]

وفاقی کابینہ کا اجلاس اہم طلب، پی آئی اے میں ہڑتال کا حق ختم کرنا کا معاملہ ایجنڈے پر

اسلام آباد(آئی این پی ) وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس منگل کو طلب کرلیا،اجلاس میں قومی ایئر لائن ملازمین پر لازمی سروس ایکٹ نافذ کرنے کی منظوری دی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس منگل […]

شہریوں کی زندگیوں کوخطرے میں نہیں ڈالنا چاہتی مریم نواز کا ویڈیو پیغام جاری

لاہور (آئی این پی ) کراچی کے حلقے این اے 249 کی الیکشن مہم کے سلسلے میں مریم نوازنے ویڈیو پیغام جاری کردیا۔ مریم نواز نے اپنے پیغام میں کہا کہ کراچی آکر براہ راست آپ سے باتیں کرناچاہتی تھی مگر کورونا کی وجہ سے […]

وزیر اعلی میری وزارت سے مطمئن نہیں تو کابینہ اور اسمبلی میں آکر بتائیں، پی ٹی آئی وزیر نے چیلنج دے دیا

کوئٹہ(آئی این پی ) پاکستان تحریکِ انصاف بلوچستان کے صدر اور وزیر تعلیم بلوچستان سردار یار محمد رند نے کہا ہے کہ محکمہ تعلیم کو ایک مشن کے تحت قبول کیا ہے، وزیر اعلی میری وزارت سے مطمئن نہیں تو کابینہ اور اسمبلی میں آکر […]

این اے 249 کا ضمنی انتخاب، حلقے کے عوام کا فیورٹ لیڈر کون؟ سروے رپورٹ جاری

کراچی(آئی این پی)شہر قائد کراچی کے حلقے این اے 249پر ضمنی انتخاب کیلئے علاقے میں عوام کے پسندیدہ لیڈر کیلئے کیے گئے تین سرویز کی رپورٹ بھی آگئی ہے،29اپریل کو ہونے والے ضمنی انتخاب میں عمران خان کو اب بھی علاقے کے لوگ سب سے […]

close