ملک ریاض کا لاہور ائیر پورٹ پرکورونا ٹیسٹ کرانے سے انکار، محکمہ صحت کی ٹیم کے رہائش گاہ پہنچنے پر بھی ٹیسٹ نہ کرایا

اسلام آباد (آئی این پی ) نجی ہائوسنگ سوسائٹی کے سی ای او ملک ریاض حسین اور ان کے ہمراہ چار افراد نے لاہور ائیر پورٹ پر کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی کرتے ہوئے کورونا ٹیسٹ کرانے سے انکار کر دیا جس پرمحکمہ […]

سعودی عرب نے سفری پابندیوں کی فہرست سے پاکستان کا نام نکال دیا، کیا پاکستانی اب سعودی عرب جا سکیں گے؟

ریاض (آئی این پی) سعودی عرب نے اپنے شہریوں کے لیے سفری پابندیوں والے ممالک سے پاکستان کا نام نکال دیا ۔ نجی ٹی وی کے مطابق سعودی عرب کی وزارت داخلہ نے مملکت کے شہریوں پر بھارت اور ایران سمیت 13 ممالک کے سفر […]

پاکستان نے قبلہ اوّل پر حملہ اسلام پر حملہ قرار دیدیا

اسلام آ باد (آئی این پی) قومی اسمبلی میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے فلسطین پر مسلسل اسرائیلی بمباری پر شدیدتشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ قبلہ اول پر حملہ اسلام پر حملہ ہے اور یہ مسلم امہ پر آزمائش ہے ،جمعہ […]

بنیادی سہولتوں سے محروم علاقے کے لوگوں نے دیگر دیہات کا پانی بند کرنے کی دھمکی دے دی، علاقے میں خوف و ہراس

ہنگو(آئی این پی )سنٹرل اورکزئی کا گاوں گانڈہ اس جدید دور میں بھی سڑک کے سہولت سے محروم، طلباء تین کلو میٹر پہاڑی راستہ سکول جانے کیلئے پیدل طے نے پر مجبور ،بیماری ایمرجنسی یا ڈیلیوری کیس کے دوران مریضوں کو چارپائیوں پر اس پہاڑی […]

کریک ڈاؤن کے دوران اب تک 9 پکڑے گئے

پشاور( آ ئی این پی) کیپٹل سٹی پولیس پشاور نے منشیات فروشوں کے خلاف جاری کریک ڈاون کے دوران9 ملزمان کو گرفتار کر لیا، جس کے دوران شہر میں سرگرم منشیات فروشوں سمیت نواحی علاقوں میں مخصوص گاہک کو آئس اور چرس سپلائی کرنے والے […]

حکومت نے عوام کے دل جیت لئے، کاروباری برادری خوشی سے نہال ہو گئی

پشاور( آ ئی این پی)سٹی شادی ہال ایسوسی ایشن کے صدر خان گل اور جنرل سیکرٹری عامر دائود پراچہ نے پنے ایک مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ حکومت نے تمام کاروبار کھولنے کی اجازت دے کر عوام کے دل جیت لئے ہیں۔ انہوں نے […]

پی ٹی آئی کی حکومت کا دور ختم ہونے والا ہے، سینئر سیاستدان نے حیران کن پیشنگوئی کر دی

صوابی ( آئی این پی) پاکستان مسلم لیگ ن خیبر پختونخوا کے صدر اور سابق وفاقی وزیر برائے پانی و بجلی انجینئر امیر مقام نے دوٹوک الفاظ میں واضح کر دیا ہے کہ پی ٹی آئی کی موجودہ حکومت کا دور ختم ہونے والا ہے۔ […]

سب وزرا ملکر بھی وزیراعظم کا کچھ نہیں بگاڑ سکتے، وزار کی اسٹیبلشمنٹ کیساتھ ملاقاتوں پر وزیراعظم برہم، وزرا کو وارننگ جاری کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ بعض وزراء کی اسٹیبلشمنٹ سے ملاقات پرعمران خان ناخوش ہیں، ہم سب وزراء ملکر بھی عمران خان کا کچھ نہیں بگاڑ سکتے، پی ٹی آئی وزراء کی سیاست عمران خان کی وجہ […]

فلسطین کا معاملہ، پاکستان عملی میدان میں متحرک ہو گیا، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی امریکا روانہ ہوں گے

اسلام آباد (پی این آئی) وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کے آج رات امریکا روانہ ہونے کا امکان ہے، وزیرخارجہ براستہ ترکی امریکا جائیں گے، شاہ محمود قریشی نیویارک میں اسرائیل فلسطین تنازعے سے متعلق جنرل اسمبلی کے ہنگامی اجلاس میں شرکت کریں گے۔ تفصیلات کے […]

چوہدری نثار علی خان کا صوبائی اسمبلی کی نشست چھوڑنے کا فیصلہ، اپنی جگہ کس کو الیکشن لڑائیں گے؟ بڑی خبر آگئی

لاہور(پی این آئی) سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے صوبائی اسمبلی کی نشست چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا ہے،قوی امکان ہے کہ ان کے صاحبزادے چوہدری تیمور علی خان والد کی چھوڑی ہوئی نشست پر ضمنی الیکشن میں حصہ لیں گے۔ اسمبلی رکنیت کا […]

شہباز شریف سے کوئی ذاتی مسئلہ نہیں، وزیراعظم عمران خان نے شہباز شریف کے باہر جانے سے متعلق اپنا فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (پی این آئی ) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ شہباز شریف سے کوئی ذاتی مسئلہ نہیں لیکن قومی دولت لوٹنے والوں کو چھوڑا نہیں جا سکتا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت حکومتی رہنماؤں اور ترجمانوں کا اجلاس ہوا، […]

close