عوام اشیائے ضروریہ خرید لیں، مکمل لاک ڈاون کا اعلان کر دیا گیا

لاہور (آئی این پی ) کمشنر لاہور نے ہفتے اور اتوار کو شہر میں مکمل لاک ڈان کا اعلان کردیا۔ کمشنر لاہور محمد عثمان کے مطابق ہفتے اور اتوار کو شہر میں مکمل لاک ڈاون ہو گا جس دوران کاروبار اور مارکیٹیں مکمل بندرہیں گی۔ […]

عالمی بینک نے تعلیم اور صحت کے شعبے کے لیے ڈالروں کی برسات کر دی

اسلام آ باد ( آ ئی این پی ) عالمی بینک خیبر پختونخواہ میں تعلیم و صحت کی سہولیات کی بہتری کیلئے 400 ملین ڈالر فراہم کرے گا جبکہ وفاقی وزیر اقتصادی امور عمر ایوب خان نے کہا کہ وفاقی حکومت صوبوں کو تعلیم و […]

پی ٹی آئی کے ایم این اے کی ہسپتال کے ایم ایس کو گالیاں، ڈاکٹروں نے ہڑتال کر دی، مریض مشکلات کا شکار ہو گئے

پشاور(آئی این پی ) ڈوگرہ باڑہ تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں پی ٹی آئی کے ایم این اے اقبال آفریدی کی جانب سے مبینہ طور پر ہسپتال کے ایم ایس کو گالیاں اور دھمکیوں کے خلاف ڈاکٹروں نے مکمل ہڑتال کی ۔ ڈاکٹروں نے ہسپتال […]

عمران خان پر احتساب کا نعرہ لگا کر کرپشن کو فروغ دینے کا الزام لگ گیا

کراچی(آئی این پی ) چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ عمران خان کو ایک ایسے بدترین حکمران کے طور پر یاد رکھا جائے گا جس نے کرپشن کو فروغ دیا۔ پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پی ٹی آئی […]

شاہ سلمان كے فلاحی امدادی ادارے كی طرف سے پاکستان كے 20,700 مستحق گھرانوں میں رمضان پیكج كی تقسیم کا عمل مکمل

اسلام اباد (پی این آئی) شاہ سلمان كے فلاحی امدادی ادارے كی طرف سے 20700 فوڈ پیكیج تقسیم کئے گئے جس سے ماہ رمضان میں صوبہ بلوچستان كے تقریباً 1 لاكھ 24 ہزار سے زائد افراد مستفید ہوے۔ اس فوڈ پیكج میں تمام تر ضروری […]

آئیں مل کر پی ٹی آئی کی رسوائی کا جشن منائیں، پیپلز پارٹی نے مریم نواز کو دعوت دے دی

کراچی (آئی این پی ) سندھ کے صوبائی وزیر ناصر شاہ نے کہا کہ(ن)لیگ سارا الزام الیکشن کمیشن پرڈال دیتی ہے، (ن)لیگ جہاں ہارتی ہے وہاں سے ان کا ایجنٹ نتیجہ لیے بغیر غائب ہوتاہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ مسلم لیگ(ن)نے ڈسکہ میں بھی […]

کراچی ضمنی الیکشن، پی ٹی آئی امیدوار نے دوبارہ گنتی کی درخواست کر دی

کراچی(آئی ا ین پی ) پی ٹی آئی امیدوار امجد آفریدی نے الیکشن کمیشن میں 3 درخواستیں جمع کرتے ہوئے 2 پولنگ اسٹیشنز میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کی درخواست کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی امیدوار امجد آفریدی نے الیکشن کمیشن […]

اسٹیل مل کرپشن ریفرنس کا فیصلہ 9 سال بعد سنا دیا گیا، تمام ملزمان باعزت بری

کراچی(آئی ا ین پی ) احتساب عدالت نے اسٹیل ملز میں کرپشن سے متعلق ریفرنس کا فیصلہ 9 سال بعد سنا دیا۔ کراچی کی احتساب عدالت نے اسٹیل ملز کرپشن ریفرنس میں نامزد تمام ملزمان کو شک کا فائدہ دیتے ہوئے باعزت بری کر دیا۔ […]

مریم نواز نے پیپلز پارٹی پر الیکشن چوری کرنے کا الزام عائد کر دیا

لاہور (آئی این پی ) پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا کہ چند سو ووٹوں سے ن لیگ کا الیکشن چرایا گیا ہے۔ کراچی کے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 249 ضمنی انتخاب میں شکست پر انہوں نے کہا […]

ناقابل یقین سیاسی موڑ, ن لیگ اور پی ٹی آئی ایک پیج پر آ گئیں

اسلام آباد(آئی این پی)کراچی ضمنی الیکشن کے معاملے میںن لیگ اور پی ٹی آئی ایک پیج پر آ گئیں۔وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نےکراچی کے ضمنی الیکشن پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی نے ایک نشست کیلئے جس طرح […]

close