کوئٹہ (آن لائن )پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے چمن میں بم دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ آئے روز دہشتگردی کے واقعات باعثِ تشویش ہیںسلیکٹڈ حکومت عوام کی جان و مال کی حفاظت میں ناکام ثابت ہوئی ہے، کسی کو بربریت […]
لاہور (آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین کے مابین برادرانہ، انمٹ اور لازوال دوستی کا سفر7 دہائیوں پر مشتمل ہے ۔ پاک چین تعلقات کے 70برس باہمی احترام،محبت اورخلوص کی خوبصورت داستان سمیٹے ہوئے ہیں اور دونوں […]
لاہور (آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے وزیر اعلی آفس میں وزیر دفاع پرویز خٹک نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور اور عمومی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔دونوں رہنمائوں نے روابط کو مزید بہتر بنانے پر اتفاق کیا۔وفاقی […]
پشاور(آن لائن)وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان نے جمعہ کے روز اسلام آباد میں وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر سے ملاقات کی اور باہمی دلچسپی کے مختلف اُمور پر تبادلہ خیال کیا۔ اس موقع پرصوبے میں میگا ترقیاتی منصوبوں خصوصا ًضم اضلاع میں جاری […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے مسلم لیگ ن لندن کو نوازشریف پر حملے کی مکمل چھان بین کی ہدایت کردی، انہوں نے کہا کہ نقاب پوش حملہ آوروں کا مسلح ہوکر دفتر میں […]
حیدرآباد(آن لائن) سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ فلسطینیوں پر آئے مشکل وقت میں عالم اسلام کے لیڈر عمران خان نے قدم بڑھایا عمران خان نے بلاک بنا کر پریشر ڈالا جس کے باعث اسرائیل جنگ بندی پر مجبور […]
راولپنڈی (آن لائن)راولپنڈی کی تاجر برادری سمیت تمام سیاسی مذہبی جماعتوں ،سماجی تنظیموں ،سول سوسائٹی اور شہریوں نے یہودی مصنوعات کے مکمل بائیکاٹ کا اعلان کرتے ہوئے ملک بھر کے تاجروں اور عوام سے اپیل کی ہے کہ یہودی اور صیہونی طاقتوں کی کا مکمل […]
لاہور (پی این آئی ) مسلم لیگ ن پنجاب میں تبدیلی کے لئے جہانگیر ترین گروپ کی کسی کوشش کا حصہ نہیں بنے گی ،نوازشریف پنجاب میں وزیر اعلی کی تبدیلی اور تحریک عدم اعتماد کے لیے تیار نہیں ہے۔مطابق مسلم لیگ ن یہ سمجھتی […]
لاہور(پی این آئی) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ چوہدری نثار کے حلف سے وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی کرسی کو کوئی خطرہ نہیں، عمران خان اور عثمان بزدار ایک ہی سکے کے دو رخ ہیں، عثمان بزدار بھی عمران خان کی طرح […]
اسلام آباد(پی این آئی)بجٹ سےقبل ایک مرتبہ پھروفاقی کابینہ میں توسیع کاامکان ہے جبکہ حکومت کی اتحادی جماعت متحدہ قومی موومنٹ نے وزیراعظم عمران خان کی دوسری وزارت کی پیشکش قبول کرلی ہے۔بجٹ 22-2021 سے قبل وفاقی کابینہ میں توسیع کا امکان ہے، حکومت نے […]
لاہور (پی این آئی ) معروف عالم دین اور مبلغ مولانا طارق جمیل نے ایمبولینس سروس شروع کردی۔ تفصیلات کے مطابق مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ انسٹاگرام پر مولانا طارق جمیل کی ایم ٹی جے فاؤنڈیشن کے پیج کے ذریعے سے ایمبولینس سروس شروع کرنے کا اعلان […]