این اے 249میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی، کس جماعت نے ووٹ زیادہ ہونے کا امکان ہے؟ بڑا دعویٰ کر دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز کے سیکریٹری جنرل سینیٹر فرحت اللہ بابر اور پاکستان پیپلزپارٹی کے سیکریٹری جنرل سید نیر حسین بخاری نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن نے NA249 پر ضمنی انتخابات میں ن لیگ کی درخواست پر دوبارہ گنتی کا فیصلہ کیا […]

غیرملکی ایئرلائنوں کی پروازوں میں مزید کمی، ہوائی سفر کرنیوالوں کیلئے اہم خبر آگئی

کراچی (آئی این پی)سول ایوی ایشن اتھارٹی نے مختلف غیر ملکی ایئرلائنوں کی فریکوئنسی میں مزید کمی کردی ہے اس سلسلے میں اعداد شمار جاری کردیئے گئے ہیں، جس کے مطابق  قطرایئر ویز کی پاکستان کے لئے ہفتہ وار پروازوں کی تعداد56سے کم کرکے 11کردی […]

حکومت نے عید کی تعطیلات کے دوران عوام کی نقل و حرکت پر سخت پابندیاں لگانے کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد (پی این آئی)بھارت نے وبا کو نظرانداز کیا اور آج وہ اس بیماری سے جنگ لڑرہا ہے، حکومت کا عید کی تعطیلات کے دوران نقل وحرکت روکنے کیلئے شہریوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ۔ تفصیلات کے مطابق ملک میں کورونا کے تشویشناک […]

وزیراعظم عمران خان پروٹوکول اور سیکیورٹی کے بغیر اسلام آباد کی سڑکوں پر نکل آئے، کن کن مقامات کا اچانک دورہ کیا؟

اسلام آباد ( پی این آئی ) وزیر اعظم بغیر پروٹوکول اسلام آباد کی سڑکوں پر نکل پڑے ، وزیراعظم عمران خان نے گاڑی خود ڈرائیو کی اور اسلام آباد کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا ، وزیراعظم عمران خان ٹریفک سگنلز پر بھی عام […]

حکومت نے لاک ڈائون میں نری کر دی

مردان (پی این آئی) انتظامیہ کی جانب سے خیبر پختونخوا کے ضلع مردان میں کورونا وائرس کی وجہ سے لگائے گئے لاک ڈاؤن میں ایک ہفتے کی نرمی کردی گئی۔ لاک ڈاؤن میں نرمی کے حوالے سے کمشنر آفس میں اجلاس ہوا جس میں سیکرٹری […]

ہمیں آپکی قیادت پر مکمل اعتماد ہے، پیپلزپارٹی کے اراکین اسمبلی نے پی ٹی آئی حکومت کو یقین دہانی کر ادی

لاہور (پی این آئی)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے پیپلز پارٹی کے ا رکان پنجاب اسمبلی رئیس نبیل احمد اور غضنفر علی خان نے ملاقات کی ۔پی پی 265سے منتخب رئیس نبیل احمد اور پی پی 255 سے منتخب غضنفر علی خان کا وزیراعلیٰ عثمان […]

حلقہ این اے 249میں ن لیگ کی شکست کی وجہ کیا بنی؟ پیپلزپارٹی نے آخرکار بتا دیا

کراچی (پی این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور صوبائی وزیر سندھ سعید غنی کاکہنا ہے کہ قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 249میں مسلم لیگ(ن) کی شکست کی وجہ ان کی حد سے زیادہ خود اعتمادی ہے۔پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سعید […]

کورونا وائرس کی تیسری لہر بے قابو،این سی او سی نے مزید پابندیاں لگا دیں

اسلام آباد(پی این آئی) نیشنل کمانڈاینڈ کنٹرول آپریشن سنٹر(این سی او سی)کی جان سے یوم علی ، اعتکاف، شب قدر اور جمعتہ الوداع کے لئے گائیڈ لائنز جاری کردی گئی۔نجی ٹی وی کے مطابق جاری کردہ گائیڈ لائنز میں کہا گیا ہے کہ یوم علی […]

پاکستان کا وہ شہر جہاں سو فیصد وینٹی لیٹرز کورونا مریضوں سے بھر چکے ہیں، تشویشناک خبر آگئی

گوجرانوالہ(پی این آئی) شہر میں 100فیصد وینٹی لیٹرز کورونا مریضوں سے بھرگئے ہیں جس کے بعد مریضوں کو لاہور منتقل کیا جارہا ہے۔ وزیر صحت پنجاب یاسمین راشد نے کہا ہے کہ گوجرانوالا میں سو فیصد وینٹی لیٹرز کورونا مریضوں سے بھرگئے، مریضوں کی لاہور […]

بچے بھوکے مر جائیں گے، تاجر برادری نے 8 مئی سے 16 مئی تک مکمل طور پر کاروبار بند رکھنے کی تجویز مسترد کر دی

پشاور(آن لائن)ٹریدرز الائنس فیڈریشن پشاوراور نیشنل پیس کونسل ٹریڈ ونگ کے پی کے کا ایک مشترکہ اجلاس زیر صدرارت غلام بلال جاوید و زیر نگرانی میجر ارشد محمود ایسوشیشن آفس حفیظ چیمبر میں منعقد ہوا غلام بلال کا کہنا تھا کہ رمضان غریبوں اور امیروں […]

عید سے پہلے بڑی خبر، کن ملازمین کو تنخواہوں کی ادائیگی کی یقین دہانی کروا دی گئی؟

فیصل آباد(آن لائن)الائیڈ ہسپتال میں کرونا لیبارٹری میں کام کرنے والے ملازمین کا احتجاج رنگ لے آیا، وائس چانسلر فیصل آباد میڈیکل یونیورسٹی نے تنخواہوں کی ادائیگی کی یقین دہانی کروا دی، احتجاجی ملازمین نے احتجاج ختم کر کے دوبارہ کام شروع کر دیا، کرونا […]

close