جہانگیر ترین کے ساتھیوں میں مزید اضافہ ہوگیا، چار اراکین اسمبلی عمران خان کی صفوں سے نکل کر جہانگیر ترین کی صفوں میں شامل

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان کے قریبی ساتھی جہانگیر ترین سے مزید چار ارکان اسمبلی نے رابطہ کیا جس کے بعد جہانگیر ترین کے حامیوں کی تعداد میں مزید اضافہ ہو گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق ذرائع نے بتایا کہ جہانگیرترین سے مزید […]

عمران خان ذہنی طور پر اپوزیشن میں بیٹھنے کے لئے تیار ہیں، عمران خان کیلئے حالات سازگار نہیں ہیں، سینئر صحافی کے تہلکہ خیز انکشافات

اسلام آباد (پی این آئی)سینئر صحافی ہارون رشید کا کہنا ہے کہ بجٹ تو ہر حال میں پاس کرانا ہوتا ہے۔دو صورتیں ہیں ایک تو یہ کہ عمران خان بجٹ سے پہلے اسمبلیاں توڑ دیں۔اور اگر بجٹ کے بعد وہ اسمبلیاں توڑ دیتے ہیں تو […]

حکومت نے ’’سستا گھر اسکیم‘‘ کا اعلان کر دیا، تین مرحلے کے سستے ترین گھر محض کتنےلاکھ میں دیئے جائیں گے؟ خوشخبری سنا دی

لاہور (پی این آئی ) پنجاب حکومت نے ’سستا گھر اسکیم‘ شروع کرنے کا اعلان کردیا۔تفصیلات کے مطابق معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ سستاگھر اسکیم ساڑھے تین مرلہ گھر پر مشتمل ہوگی ، جس کے تحت صوبہ پنجاب […]

غربت کے خاتمے کی جانب ایک اور قدم حکومت کا مستحقین کومفت راشن کے لیے کارڈ جاری کرنے کا فیصلہ

پشاور(آئی این پی ) خیبرپختونخواحکومت نے صحت کارڈ کے طرزپر مستحقین کے لیے راشن کارڈجاری کرنے کا فیصلہ کرلیا، راشن کارڈ سے مستحق خاندانوں کو ماہانہ مفت راشن گھروں پر پر فراہم کیاجائے گا۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخواحکومت نے مستحقین کیلیے راشن کارڈجاری کرنیکافیصلہ کرلیا […]

شادی کیلئے کم از کم 18 سال کی شرط کا قانون خلاف شریعت ہے، عدالت میں چیلنج کر دیا گیا

کراچی(آئی این پی ) آرزو فاطمہ کیس میں ملزم علی اظہر نے سندھ چائلڈ میرج ایکٹ میں شادی کے لیے کم ازکم 18 سال عمر کی شرط کو عدالت میں چیلنج کردیا۔ درخواست گزار نے اپنی درخواست میں مؤقف اپنایا ہے کہ لڑکی کی شادی […]

ضمنی انتخاب کااگلا معرکہ خوشاب میں ہو گا، کون کون میدان میں اتر گیا؟

اسلام آ باد (آئی این پی ) الیکشن کمیشن نے خوشاب سے پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 84 پر 5 مئی کو ہونے والے ضمنی الیکشن کے انتظامات مکمل کر لیے ہیں۔ الیکشن کمیشن کے مطابق پی پی 84 خوشاب میں 8 امیدواروں کے […]

کورونا کا پھیلاؤ روکنے کے لیے دو بڑے شہروںمیں سخت اقدامات کا فیصلہ

کراچی(آئی این پی ) وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے حیدرآباد اور شرقی کراچی میں مزید سخت اقدامات کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے پولیس اور کمشنرکراچی کوہدایت کی ہے کہ سختی سے ایس اوپیزپرعمل کرائیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کی زیرصدارت […]

فردوس عاشق اعوان اپنے مؤقف پر ڈٹ گئیں، کیا خاتون اے سی کی دانستہ کوتاہی کی نشاندہی کرنا حرام ہے؟

لاہور(آئی این پی ) معاون خصوصی پنجاب فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ کرپٹ شاہی خاندان کی جعلی راجکماری کے نزدیک ان کے ابا جی، چچا اور رانا ثنااللہ کی بیوروکریٹس اور انکی اولادوں کو دی گئی دھمکیاں حلال جبکہ اے سی کی دانستہ […]

حکومت کا الیکشن ایکٹ میں 49 تبدیلیاں کرنے کا فیصلہ ، اپوزیشن ووٹنگ مشینوں کا ماڈل خود منتخب کرے، پیش کش کر دی گئی

اسلام آ باد (آئی این پی ) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ عمران خان نے وزرات عظمی کا عہدہ سنبھالنے کے بعد پارلیمنٹ میں پہلی تقریر کے دوران اپوزیشن لیڈر شہباز شریف سے ملاقات میں انتخابی اصلاحات کیلیے کمیشن بنانے پر […]

ایم کیوایم پھر ناراض، ایک اور وزارت کی پیش کش مسترد کر دی

اسلام آباد(آئی این پی ) ایم کیوایم نے اتحادی جماعت تحریک انصاف کی جانب سے ایک اور وزارت کی پیشکش مسترد کردی اور کہا ہمیں مزید کوئی وزارت نہیں چاہیے، ایک وزارت کا سیاسی بوجھ نہیں سنبھال پارہے۔ تفصیلات کے مطابق ایم کیو ایم اور […]

عام آدمی کو سخت پریشانی کا سامنا ہے ، حکومت ملک میں مہنگائی پر قابو پانے میں ناکام رہی، مشیر تجارت نےاعتراف کر لیا

اسلام آباد(آئی ا ین پی ) مشیرتجارت عبدالرزاق داود نے کہا ہے کہ تحریک انصاف حکومت ملک میں مہنگائی پر قابو پانے میں ناکام رہی ہے، ابھی تک اشیائے ضروریہ کی قیمتوں کو کنٹرول نہیں کیا جا سکا اورعام آدمی کو سخت پریشانی کا سامنا […]

close