لاہور(پی این آئی) سینئر تجزیہ کار عارف نظامی کا کہنا ہے کہ شہباز شریف فیملی ایک طرف اور نواز شریف دوسری طرف ہیں۔مریم نواز کی سخت پالیسی پارٹی کو لے ڈوبے گی۔نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے مزید کہا […]
اسلام آباد(پی این آئی)عوام پر بجلی کا مزید بوجھ نہیں ڈال سکتے، حکومت نے بجلی کی قیمتوں میں اضافہ مؤخر کرنے کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے خزانہ ڈاکٹر وقار مسعود کا کہنا ہےکہ بجلی کی قیمتوں […]
کراچی (پی این آئی)ملک میں سرکاری ملازمت حاصل کرنے کے لیے جعلی ڈگریوں کے سکینڈل کے بعد اب ایک نئے سکینڈل نے سر اُٹھا لیا ہے۔ صوبہ سندھ میں سرکاری ملازمین کے جعلی ڈومیسائل بنا کر ملازمتیں حاصل کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔ جس کے […]
کوئٹہ (پی این آئی )بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں،جس کے سبب شہری کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔تفصیلات کےمطابق زلرلے جھٹکے کوئٹہ اور مالا کنڈ ڈویژن میں محسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیماء مرکزکے […]
کوئٹہ (پی این آئی) محکمہ تعلیم بلوچستان نے صوبے کے سرد علاقوں میں موسم گرما کی تعطیلات منسوخ کر دیں۔تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے سکولوں میں مختصر اور طویل دورانیہ کی تعطیلات میں تبدیلی کی گئی ہے۔محکمہ تعلیم میں سرد علاقوں میں موسم گرما کی […]
لاہور(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف جہانگیر ترین گروپ کے ایم پی اے نذیر چوہان کا کہنا ہے کہ منگل کو اسلام آباد میں علی ظفر ،شہزاد اکبر اور جہانگیر ترین کے درمیان ملاقات ہوئی جس میں انہیں بتایا گیا کہ تحقیقاتی رپورٹ میں ان […]
اسلام آباد(پی این آئی ) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے ریونیو ڈاکٹر وقار مسعود کا کہنا ہے کہ آئندہ بجٹ میں ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ کیا جائے گا۔فیض اللہ کموکا کی زیرصدارت قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا اجلاس ہوا جس میں وزیراعظم کے معاون […]
راولپنڈی(آئی این پی ) راوالپنڈی کی اڈیالہ جیل میں قیدیوں، حوالاتیوں اور عملے کی کورونا ویکسی نیشن کا آغاز کردیا گیا ۔ سپرٹینڈنٹ اڈیالہ جیل چوہدری اعجاز اصغر کی ہدایت پر کی جانے والی ویکسینیشن کے دوران اب تک 60 سال سے زائد عمر کے […]
فیصل آباد(آئی این پی ) فیصل آباد کے سول ہسپتال کے بجلی کے نظام کو سولر سسٹم پر منتقل کرنے کیلئے اقدامات شروع کر دئیے گئے۔ سولر سسٹم انسٹال ہونے سے پورے ہسپتال میں بلاتعطل بجلی کی فراہمی یقینی بن سکے گی۔ 920 کلو واٹ […]
اسلام آباد (آئی این پی ) وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ پرچی چیئرمین بھاشن بازی سے پہلے پیپلزپارٹی کی آئی ایم ایف سے قرض کی تاریخ دیکھیں۔ شہباز گل نے بلاول بھٹو زرداری کے بیان […]
کراچی(آئی این پی ) سندھ ہائیکورٹ نے لاپتا افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں سے متعلق وفاقی سیکریٹری داخلہ کو لاپتہ افراد سے متعلق جامع رپورٹ جمع کرانے کا حکم دیدیا۔تفصیلات کے مطابق جسٹس کے کے آغا اور جسٹس عبد المبین لاکھو پر مشتمل دو […]