کوئٹہ(آن لائن )بلوچستان عوامی پارٹی کے سینئر نائب صدر اور سابق صوبائی وزیر میر عبدالکریم نوشیروانی نے کہاہے کہ وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے اپنے تین سالہ دور میں بلوچستان کی ترقی وخوشحالی اور عوام کی فلاح وبہبود کیلئے تاریخی اقدام اٹھائے ہیں لیکن بدقسمتی […]
