اسلام آباد (پی این آئی)1992ء ورلڈ کپ کی ٹیم کے فاتح کپتان، پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے اپنے والد اور انکل کے ہمراہ ایک پْرانی یادگار تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے۔وزیراعظم عمران خان پاکستان کے 22 ویں جبکہ پاکستانی تاریخ کے پہلے […]
کراچی (پی این آئی) متحدہ عرب امارات کی فضائی کمپنی فلائی دبئی کی جانب سے پاکستان سے دبئی جانے والی پروازیں معطل کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ جمعہ کے روز فضائی کمپنی کی جانب سے جاری کیے گئے اعلان کے مطابق پاکستان سے اماراتی […]
چمن (پی این آئی) افغان طالبان نے پاکستان سے اپنے مطالبات منوانے کے لیے چمن سے ملحقہ پاکستان اور افغانستان کی مشترکہ سرحد کو رکاوٹیں کھڑی کرکے بند کر دیا ہے۔ جمعرات کے روز سرحد بند کیے جانے کے باعث پاکستانی حدود میں چمن جبکہ […]
کراچی (پی این آئی) کراچی کے علاقے سرجانی ٹاؤن زیرو پوائنٹ سے 3 جولائی کی رات 50 سالہ زرم خان کی سر کچلی ہوئی لاش ملی تھی قتل کے واقعے کو بیٹے نے ڈکیتی کا رنگ دینے کی کوشش کی تھی۔ پولیس کا کہنا ہے […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے سابق وزیراعظم نواز شریف کو 24 گھنٹے کے اندر پاسپورٹ جاری کرنے کی پیش کش کر دی ہے۔ وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی برطانیہ میں […]
بھونگ (پی این آئی) چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولاناعبدالخبیر نے بھونگ مندر کا دورہ کیا، مندر میں ہندو برادری سے ملاقات بھی کی۔ مولانا عبدالخبیر آزاد نے اقلیتی برادری کے ہمراہ پریس کانفرنس میں کہا کہ اقلیتوں کےمذہبی، سیاسی اور بنیادی شہری حقوق کا تحفظ […]
اسلام آباد (پی این آئی) مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیر اعظم نواز شریف کے برطانیہ میں قیام کے لیےویزے میں توسیع کی درخواست مسترد کیے جانے کے بعد وزیراعظم کے مشیر برائے داخلہ و احتساب شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ ہوسکتا […]
اسلام آباد (پی این آئی)سابق وزیر اعظم نوازشریف کے پاس کوئی مستند سفری دستاویز موجود نہیں ہیں،برطانیہ سے ڈی پورٹ ہونے کی صورت میں وہ پاکستان کے علاوہ کسی دوسرے ملک اس وقت تک سفر نہیں کر سکتے جب تک سرکاری طور پر وہ ملک […]
اسلام آباد (پی این آئی) نواز شریف نے جھوٹ بول کر برطانوی ویزا لیا تھا، ان کے پاس ویزا مسترد ہونے کے خلاف اپیل کے لیے کوئی گراؤنڈ نہیں، نواز شریف کے پاس اب صرف دو آپشن ہیں، وفاقی وزیر فواد چوہدری نے نواز شریف […]
لندن (پی این آئی) نواز شریف نے برطانوی حکومت کے فیصلے کیخلاف اپیل دائر کر دی، سابق وزیراعظم کی جانب سے امیگریشن ٹریبونل میں دائر کی گئی اپیل میں فیصلے پر نظرثانی کرنے کی درخواست۔تفصیلات کے مطابق شریف خاندان ذرائع کی جانب سے بتایا گیا […]
لاہور (آئی این پی) پنجاب حکومت نے کورونا کی چوتھی لہر کے پیش نظر پارکس میں نئی پابندیاں عائد کردیں ، جس کے تحت پارکس میں بچوں کے جھولے اور تفریحی مقامات بند کردئیے گئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق پنجاب میں کورونا کی چوتھی لہر کے […]