مارکیٹیں کتنے بجے تک کھلی رہیں گی؟ محکمہ داخلہ نے نیا حکم نامہ جاری کر دیا

پشاور(آن لائن)کورونا وائرس کی تیسری لہر کے باعث عید الفطر کے اختتام پر محکمہ داخلہ کی جانب سے نیا حکم نامہ جاری کردیا۔صوبہ بھر میں 17 مئی بروز پیر کے دن سے تمام کاروباری سرگرمیاں رات 08:00 بجے تک جاری رہے گی۔ اعلامیہ کے مطابق […]

آئندہ چند گھنٹے انتہائی اہم ہیں، کیا ہونیوالا ہے؟ الرٹ جاری کر دیا گیا

کراچی(آن لائن) متوقع سمندری طوفان کے پیش نظر کمشنر کراچی نوید شیخ نے ڈپٹی کمشنرز، کنٹونمنٹ بورڈز اور دیگر متعلقہ اداروں کو الرٹ کر دیا ہے اور ہدایت کی ہے کہ وہ کسی بھی ایمر جنسی سے نمٹنے کے لئے تیار رہین اور تمام ضروری […]

میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات کے حوالے سے حتمی فیصلہ ہو گیا، طلبا کیلئے بڑی خبر آگئی

اسلام آباد(آن لائن)میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات کے حوالے سے حتمی فیصلہ ہو گیا،وفاقی دارلحکومت اسلام آباد، پنجاب، سندھ، خیبر پختونخوا، بلوچستان، آزاد جموں کشمیر اور گلگت بلتستان سمیت ملک بھر تمام 7 وزرا تعلیم نے اتفاق کیا ہے کہ اس سال فرسٹ ایئر اور […]

ملازمین کیلئے بھی اہم خبر آگئی، این سی او سی نےنوٹیفیکیشن جاری کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی)دفاتر کیلئے پچاس فیصد حاضری کی شرط برقرار رہے گی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے فیصلے کے تحت ملک بھر میں تمام مارکیٹیں اور دکانیں (آج)17 مئی سے کھل جائیں گی ۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ […]

’ایدھی‘ایک بار پھر سب سے آگے، ایمبولینسیں فلسطین پہنچا دی گئیں

غزہ (پی این آئی) مشکل کی اس گھڑی میں اپنے مسلمان بھائیوں کی ہر ممکن مدد کریں گے، اسرائیل کی بمباری کا نشانہ بننے والے فلسطینیوں کی امداد کےلیے ایدھی ایمبولینسیں غزہ پہنچ گئیں- تفصیلات کے مطابق صیہونی ریاست اسرائیل کی بمباری کا نشانہ بننے […]

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں اضافے سے متعلق بڑی خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں و پنشن میں عبوری ریلیف کی مد میں 15سے 20 فیصد اضافے اور پنشن کے لیے بنیادی تنخواہ کو 25 سال کی مدت ملازمت تک منجمد کیے جانے سمیت دیگر تجاویز کا جائزہ […]

کورونا کے باوجود پاکستان کی جی ڈی پی کی سالانہ شرح 6 فیصد تک پہنچ جانے کا امکان، پاکستان ایشین ٹائیگر بننے جا رہا ہے، بین الاقومی ماہرین کا اعتراف

اسلام آباد ( پی این آئی ) حکومت کی نئی معاشی پالیسی کے اثرات، کورونا کے باوجود پاکستان کی جی ڈی پی کی سالانہ شرح 6 فیصد تک پہنچ جانے کا امکان، بین الاقوامی معاشی ماہرین نے پاکستان کے ایشین ٹائیگر بن جانے کی پیش […]

صوبائی حکومت نے بھی لاک ڈائون میں نرمی کر دی، پبلک ٹرانسپورٹ اور کاروباری مراکز کھول دیئے گئے

کوئٹہ(پی این آئی) بلوچستان حکومت کی جانب سے لاک ڈاون میں نرمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔آج سے تمام پبلک ٹرانسپورٹ 50فیصد مسافر کے ساتھ کھول دی گئی۔تفصیلات کے مطابق بلوچستان حکومت کی جانب سے جاری کئے گئے اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ کاروباری مراکز […]

تعلیمی اداروں میں چھٹیاں بڑھا دی گئیں

کوئٹہ(پی این آئی)صوبہ بلوچستان میں بھی تعلیمی اداروں کی بندش میں 23مئی تک توسیع کردی گئی،تفصیلات کے مطابق کوروناوائرس کے پیش نظر بلوچستان میں تمام اسکولز اور کالجز 23مئی تک بند رہیں گے۔ سیکرٹری کالجز ہایئر اینڈ ٹیکنیکل ایجوکیشن نے کالجز کی بندش کے حوالے […]

25سال سروس کے بعد سرکاری ملازمین کی تنخواہ نہیں بڑھائی جائیگی، نوٹیفیکیشن جاری

لاہور(پی این آئی)سرکاری ملازمین کی تنخواہ میں پچیس سال کی سروس کے بعد بنیادی تنخواہ نہیں بڑھائی جائیگی۔ پنجاب اسمبلی کے نوٹیفیکیشن کے مطابق 25 سال سروس کے بعد Basic تنخواہ نہیں بڑھے گی چاہے اس کی نوکری 40 سال ہو جائے۔ مطلب اگر کسی کی نوکری […]

ایس اوپیزکی خلاف ورزی، 12 شاپنگ مالز ایک ریسٹورنٹ سیل، فیس ماسک نہ پہننے پر 33 افراد گرفتاراور 47 ہزارروپے جرمانہ

فیصل آباد(آن لائن) ضلع بھر میں لاک ڈاؤن/کورونا ایس اوپیزکی خلاف ورزی پر گذشتہ روزمزید 12شاپنگ مالز اور ایک ریسٹورنٹ سیل جبکہ فیس ماسک نہ پہننے پر33۔افراد گرفتاراور47ہزارروپے جرمانہ کیا گیا۔گذشتہ 62 روز میں 2091شاپنگ مالز وپلازے،ریسٹورنٹس،شادی ہالز،نجی سکولز،دفاتر اور بس سٹینڈ کو سیل اور32لاکھ […]

close