شہباز شریف کو منہ کی کھانی پڑی، لاہور ہائیکورٹ نے توہین عدالت کی درخواست پر بڑا فیصلہ سنا دیا

لاہور (پی این آئی) لاہور ہائیکورٹ نے مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کی توہین عدالت کی درخواست اعتراض لگا کر واپس کردی۔شہباز شریف نے بیرون ملک جانے سے روکنے پر شہباز شریف نے ڈی جی ایف آئی اے اور دیگرکے خلاف توہین عدالت […]

بیوروکریسی میں تقرر و تبادلے، کس کو کون سا منصب دے دیا گیا؟ کس کو ملی بڑی پوسٹنگ اور کون کھڈے لائن لگا؟

اسلام آباد (آئی این پی) وفاقی حکومت نے بیوروکریسی میں تقرر و تبادلے کرتے ہوئے سیکرٹری صنعت و پیداوار افضل لطیف کو سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ ڈویژن مقرر کردیا‘ سیکرٹری پٹرولیم اسد حیا الدین نوے دن کی رخصت پر چلے گئے جبکہ ڈاکٹر ارشد محمود کو سیکرٹری […]

پورا گائوں متفقہ طور پر پیپلزپارٹی میں شامل ہوگیا

اٹھمقام (آئی این پی نیلم لوئر حلقہ جگراں مٹوکنڈل سے پورا گاوں متفقہ طور پر پیپلزپارٹی میں شامل پیپلزپارٹی کے مرکزی نائب صدر سابق وزیر تعلیم میاں عبدالوحید ،کی قیادت مکمل اعتماد کا اظہار سابق وزیر ،میاں عبدالوحید اور نزیر دانش نے نئے شامل ہونے […]

21مئی کو ملک بھر میں احتجاجی مظاہرے کرنے کا اعلان

لاہور(آئی این پی)امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے فلسطین میں جاری اسرائیلی جارحیت کیخلاف 21مئی بروز جمعہ کو ملک بھر میں احتجاجی مظاہرے کرنے کا اعلان کر دیا،سراج الحق نے پاکستانی قوم سے فلسطینوں کے حق کے لیے ہونے والے احتجاج میں شرکت کی […]

شہری ویکسین لگوائیں،کورونا کیسز کم نہ ہوئےتو؟ خبردار کر دیا گیا

کراچی(آئی این پی)ترجمان سندھ حکومت مرتضی وہاب نے کہا ہے کہ 30سال سے زائد عمر کے شہریوں کی ویکسین کا آغاز کر دیا گیا، زیادہ سے زیادہ شہری ویکسین لگوائیں، کورونا کیسز کم نہ ہوئے تو مشکل فیصلے کرنے پڑیں گے، پیر کے روز کراچی […]

پی ڈی ایم کو متحرک کرنے کے لیے فضل الرحمان اور نواز شریف فعال ہو گئے

اسلام آباد(آئی این پی) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم )کے سربراہ مولانا فضل الرحمان حکومت مخالف تحریک کیلئے متحرک ہوگے، مولانا فضل الرحمان نے قائد حزب اختلاف شہبازشریف سے ٹیلیفون پرگفتگو کی ،دونوں رہنمائوں کے درمیان مئی کے اختتام پر پی ڈی ایم کا […]

پاکستان کے سرکاری اسپتال میں کورونا ویکسین کی فروخت کا دھندہ، کون کون پکڑا گیا؟

لاہور(آئی این پی) لاہور کے سرکاری اسپتال میں عوام کو پیسے کے عوض کرونا ویکسین لگانے والے محکمہ صحت کے عملے کے خلاف کارروائی ، اٹھارہ ملازمین کو معطل کردیا گیا جبکہ معطلی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے،محکمہ صحت کے مطابق واقعہ پی […]

ن لیگی رہنما میاں جاوید لطیف کے بیٹے، دو بھائیوں کے خلاف بھی کارروائی شروع، مقدمہ درج

شیخوپورہ(آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ(ن) کی نائب صدرمریم نواز کی شیخوپورہ آمد پر کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی کرتے ہوئے جلوس نکالنے پر میاں جاوید لطیف کے بیٹے اور دو بھائیوں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا،ڈپٹی کمشنر شیخوپورہ کے مطابق مریم نواز […]

ہنزہ میں 7 ماہ سے بند گلیشئیر سے پانی کا اخراج شروع، مقامی آبادی کو منتقل کرنے کی تیاری کر لی گئی

گلگت (آئی این پی)گلگت بلتستان کے ضلع ہنزہ میں 7ماہ سے بند شیسپر گلیشیئر سے پانی کا اخراج شروع ہوگیا جب کہ حسن آباد نالے میں بھی پانی کی سطح میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے،تین سال قبل شیسپر گلیشیئر کے سرکنے سے گلیشیئر کی […]

ایک دن میں 74 افراد کی موت، حکومت کے لیے بڑا چیلنج بن گیا، وسائل جواب دینے لگے

اسلام آباد (آئی این پی)پاکستان میں کورونا وائرس سے ایک دن میں 74اموات ریکارڈ کی گئی اور 3ہزار سے زائد کیسز سامنے آئے، نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی)کے اعداد و شمارکے مطابق پاکستان میں کورونا کی تیسری لہر میں گزشتہ 24 […]

اداکارہ جس نے شوہر کو فوٹو گرافر بنا لیا

کراچی (آئی این پی) شوبز انڈسٹری کی معروف جوڑی ثنا جاوید اور عمیر جسوال کی عید کی تصاویر جہاں مداحوں کو خوب پسند آئیں وہیں ان تصاویر کے پیچھے عمیر جسوال کی محنت کا بھی ثنا جاوید نے بتادیا۔ ثنا جاوید نے عید الفطر کے […]

close