جہانگیر ترین گروپ کی عمران خان حکومت کیخلاف باقاعدہ منظم بغاوت، قومی اور پنجاب اسمبلی میں اپنے پارلیمانی لیڈر مقرر کر دیے گئے

لاہور(پی این آئی) تحریک انصاف کی حکومت کیخلاف باقاعدہ بغاوت، جہانگیر ترین گروپ قیام کا باقاعدہ اعلان۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین نے اپنے ہم خیال اراکین اسمبلی کے ہمراہ اپنی حکومت کیخلاف باقاعدہ بغاوت کر دی ہے۔ جہانگیر ترین گروپ […]

جہانگیر ترین مجھ سے زیادہ عمران خان کے مزاج کو سمجھتے ہیں، جہانگیر ترین کے پاور شو کے بعد شاہ محمود قریشی کاشدید ردِ عمل آگیا

اسلام آباد(پی این آئی )وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ جہانگیر ترین مجھ سے زیادہ عمران خان کے مزاج کو سمجھتے ہیں، عمران خان کسی بھی دباومیں نہیں آئیں گے،انہیں دھمکایا نہیں جاسکتا،اختلافات ہوتے ہیں مگر انداز درست ہونا چاہیے۔نجی نیوز چینل […]

گوادر کے ریونیو ریکارڈ میں کروڑوں روپے کا غبن پکڑا گیا، سرکاری اراضی کوڑیوں کے بھائو فروخت، نیب ایکشن میں آگئی

گوادر کے ریونیو ریکارڈ میں کروڑوں روپے کا غبن پکڑا گیا،سرکاری اراضی کوڑیوں کے بھائو فروخت،نیب ایکشن میں آگئی گوادر (پی این آئی)گوادر کے ریونیو ریکارڈ میں کروڑوں روپے کے غبن کا انکشاف، ملزمان نے سرکاری اراضی کوڑیوں کے بھاؤ بیچ ڈالی، نیب کا سرکاری ملازمین سمیت […]

ایسے تو پھر ایسے ہی سہی، جہانگیر ترین گروپ ایک بار پھر متحرک، جہانگیر ترین کے حق میں بڑا فیصلہ سنا دیا

لاہور (پی این آئی )جہانگیر ترین نے اپنے حامی اراکین اسمبلی کے اعزاز میں عشائیہ دیا ہے۔ عشائیے میں اراکین قومی وصوبائی اسمبلی نے شرکت کی۔اس دوران گفتگو کرتے ہوئے رکن قومی اسمبلی راجہ ریاض کا کہنا تھا کہ ہمیں ایف آئی اے اور سینیٹر […]

کورونا کے باعث طلبا کا صرف کون کونسے مضامین کا امتحان لیا جائیگا؟ نئی تجویز سامنے آگئی

لاہور(پی این آئی) کورونا کے باعث طلبا کا صرف انگریزی ،ریاضی اور سائنس کے مضامین کا امتحان لینے کی تجویز زیر غور ہے جبکہ آرٹس کے طلبا کا بھی اختیاری کے ساتھ 2 آپشنل مضامین کا امتحان لینے کی تجویز پر غور کیا جا رہا […]

شاہد خاقان عباسی کسی بھی وقت وفاداری تبدیل کرکے وزیراعظم بننے کی کوشش کریں گے، سینئر تجزیہ کار کے دعوے نے ہلچل مچا دی

اسلام آباد (پی این آئی)شاہد خاقان عباسی کسی بھی وقت اپنے ’عظیم لیڈر‘ کو چھوڑ کر دوبارہ وزیراعظم بننے کی کوشش کرسکتے ہیں، مسلم لیگ ن میں اقتدار کی حصول کیلئے کوششیں شروع ہو نے کا انکشاف ۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹیلی ویژن چینل […]

نواز شریف بھی جاوید ہاشمی کی حمایت میں کھل کر سامنے آگئے، ٹویٹر پر کیا پیغام جاری کر دیا؟

لندن(پی این آئی )گزشتہ روز ملتان میں انتظامیہ نے جاوید ہاشمی کے شادی ہالز کے خلاف کارروائی کی جسے مسلم لیگ ن کی جانب سے انتقامی کارروائی قرار دیا گیا،اب اس حوالے سے مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کا بیان بھی سامنے آگیا […]

سکول کب سے کھلیں گے؟ این سی او سی اجلاس سے بڑی خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی ) ملک بھر کے تعلیمی ادارے کھولنے سے متعلق نیشنل کنٹرول اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے اجلاس میں کوئی حتمی فیصلہ نہ ہوسکا۔ این سی او سی کا اجلاس وفاقی وزیربرائے منصوبہ بندی اسد عمر کی زیر صدارت […]

شہباز شریف کی اسٹیبلشمنٹ کیساتھ ڈیل کیلئے سرتوڑ کوششیں، حکومتی وزیر نے بڑا انکشا ف کر دیا، صدر ن لیگ راولپنڈی میں کتنی ملاقاتیں کر چکے ہیں؟

اسلام آ باد(پی این آئی) وفاقی وزیر شیخ رشید نے انکشاف کیا ہے کہ شہباز شریف جیل میں اسٹیبلشمنٹ سے رابطے میں رہے۔ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ شہباز شریف جیل میں بھی ڈیل کے لیے کام کر رہے تھے جب کہ حالیہ دنوں […]

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کے حوالےسے بڑی خوشخبری آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی کابینہ ارکان نے سرکاری ملازمین کی تنخواہیں اور پنشن بڑھانے کا مطالبہ کردیا ہے، وفاقی وزیر شیخ رشید نے کہا کہ سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں اضافہ کیا جائے، جس پر وزیر خزانہ نے بجٹ میں تنخواہوں […]

طلبا کیلئے اہم خبر آگئی، امتحانات ملتوی کر دیئے گئے

کوئٹہ (پی این آئی)بلوچستان حکومت نے کورونا خدشات کے پیش نظر انٹرمیڈیٹ کے امتحانات کو ملتوی کردیا ہے۔کنٹرولر انٹرمیڈیٹ بورڈ نے بلوچستان بورڈ کے تحت 25 مئی سے شروع ہونے والے انٹرمیڈیٹ کے امتحانات ملتوی کیے جانے کی تصدیق کی ہے۔ کنٹرولر امتحانات کا کہنا […]

close