اسلام آباد (آئی این پی)مسلم لیگ ن نے رنگ روڈ کرپشن سکینڈل پر وزیر اعظم عمران خان اور وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے استعفے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں مافیا کی حکومت ہے جس کے سرغنہ عمران خان ہیں ، […]
کوئٹہ (پی این آئی) بلوچستان کابینہ میں اختلافات شدت اختیار کرگئے ہیں اور اسپیکربلوچستان اسمبلی عبدالقدوس بزنجو سمیت ناراض وزرا نے مستعفی ہونےکا فیصلہ کرلیا ہے۔سپیکر بلوچستان اسمبلی عبدالقدوس بزنجو و دیگر وزرا چند دنوں میں استعفے دیں گے،اسپیکربلوچستان اسمبلی و دیگر وزرا نے وزیراعلیٰ […]
لاہور(آئی این پی) خراب ہونیوالے بائیس ہزار میٹرز کو تبدیل کرنے کی بجائے لاکھوں روپے کی اضافی بلنگ صارفین کو کر دی گئی۔تفصیلات کے مطابق لیسکو نے ہزاروں صارفین کے خراب میٹرز کو تبدیل کرنے کی بجائے لاکھوں روپے کی اضافی بلنگ کر دی۔ کمپنی […]
لاہور(آئی این پی) لاہور کے علاقہ شاہدرہ راوی پل اور سگیاں راوی پل کے داخلی راستوں کی تزئین و آرائش کا فیصلہ، منصوبے پر 2 کروڑ 18 لاکھ روپے لاگت آئے گی۔ شاہدرہ راوی پل اور سگیاں راوی پل شہر کا گیٹ وے ہے، دونوں […]
لاہور(آئی این پی) پنجاب اسمبلی نے پہلی جماعت سے بارہویں جماعت تک لازمی قرآن پڑھانے کے حوالے سے دی پنجاب کمپلسیری ٹیچنگ آف دی ہولی قرآن ترمیمی بل 2021ء متفقہ طورپر منظور کرلیا‘ ، سپیکر پرویز الہی کی ن لیگ کے دور حکومت کی قانون […]
لاہور(آئی این پی) مسلم لیگ (ن) کے نومنتخب ایم پی اے بیرسٹر معظم شیر علی نے بطور ایم پی اے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا،اس طرح پنجاب اسمبلی میں ن لیگ کی عددی قوت میں اضافہ ہو گیا، سپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الہی نے […]
لاہور(آئی این پی) سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی نے پی ٹی آئی کی رکن عظمیٰ کاردار کو ڈانٹ پلادی،عظمیٰ کاردار بار بار حسن مرتضی کے تقریر کے دوران ٹوک رہی تھی ،سپیکر نے ان کو ڈانٹ پلادی۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب اسمبلی کے اجلاس […]
لاہور(پی این آئی) اسمبلیاں تحلیل ہونے کا خدشہ، جہانگیر ترین گروپ کے اراکین اسمبلی کا مستعفی ہونے کا عندیہ۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین نے اپنے ہم خیال اراکین اسمبلی کے ہمراہ اپنی حکومت کیخلاف باقاعدہ بغاوت کر دی ہے۔ جہانگیر […]
لاہور(آئی این پی) پنجاب حکومت کا پہلی بار صوبے کی سرکاری یونیورسٹیوں کی رینکنگ کرنے کا فیصلہ، سرکاری یونیورسٹیوں کی رینکنگ کیلئے 100 نمبرز مختص، تحقیقی کام اور عالمی درجہ بندی میں شمولیت کے بھی نمبرز دیے جائیں گے۔پنجاب حکومت سرکاری یونیورسٹیوں کی کارکردگی کی […]
لاہور(آئی این پی) سیکرٹری ماحولیات زاہد حسین اور صوبائی وزیر ماحولیات باو رضوان کے درمیان تعلقات کشیدہ ہونے پر جھگڑا ‘دونوں کے درمیان دفاتری معاملات پر تلخ کلامی ہوئی جس پر سیکرٹری ماحولیات نے احتجاج آفس چھوڑ دیا۔تفصیلات کے مطابق سیکرٹری ماحولیات اور صوبائی وزیر […]
لاہور(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف لمبے عرصے سے لندن میں مقیم ہیں۔وہ پاکستان سے علاج کی غرض سے بیرون ملک گئے تاہم کچھ عرصے بعد وہاں سیاسی سرگرمیوں کا آغاز کر دیا۔حکومت ہر حال میں نواز شریف کو واپس […]