اسلام آباد (پی این آئی) قومی اقتصادی کونسل نے آئندہ مالی سال کیلئے ترقیاتی بجٹ کی منظوری اور شرح نمو مقرر کردی ہے، آئندہ مالی سال کیلئے وفاق اور صوبوں کیلئے مجموعی ترقیاتی 2102ارب منظور کیا گیاہے،جبکہ شرح نمو 4.8 فیصد مقرر کی گئی ہے۔ […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان اور برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا، جس میں دوطرفہ تعلقات اور خطے کی صورتحال پر بات چیت کی گئی، برطانوی وزیراعظم نے ٹرین حادثے پر بھی افسوس کا اظہار کیا، برطانوی وزیراعظم […]
کراچی(آن لائن) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے ضلع گھوٹکی میں ریٹی اسٹیشن کے قریب گنیا موڑ میں مسافر ریل گاڑی کے حادثے کا نوٹس لیتے ہوئے کمشنر سکھر کو ہدایت کی کہ وہ موقع پر امدادی کاموں کو انجام دینے کے لئے ضلعی […]
لاہور ( آن لائن ) مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے گھوٹکی ٹرین حادثے میں افسوس کا اظہارکرتے ہو ئے کہا کہ کیسے ظالم اور بے حس لوگ پاکستان پر مسلط ہیں جو تین سال میں آٹھ بڑے ٹرین حادثات کے بعد […]
اسلام آباد(آن لائن )وفاقی دارالحکومت میں کورونا کے پھیلاؤ کی وجہ سے بند کیے گئے سرکاری و نجی تعلیمی اداروں کی رونقیں واپس لوٹ آئیں،تعلیمی سرگرمیاں بحال ہوتے ہی طلبہ کی بڑی تعداد پڑھائی کیلئے پہنچ گئی،ملک کے دیگرشہروں کی طرح اسلام آباد میں بھی […]
کراچی(آن لائن)پاک سر زمین پارٹی کے چیئرمین سید مصطفیٰ کمال نے ڈھرکی کے قریب ٹرین حادثے میں قیمتی جانوں کے ضائع اور زخمی ہونے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے دور حکومت میں ٹرینوں کے 44 کے قریب حادثات […]
اسلام آباد(آن لائن)قومی اسمبلی اجلاس میں وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید نے بلاول بھٹو زرداری کو پرچی چیئر مین قرار دینے پر شدید ہنگامہ آرائی اور نعرے بازی ہوئی ۔پی پی پی کے عبدالقادر پٹیل اور خواتین اراکین کی جانب سے مراد سعید پر جوابی […]
نیویارک (پی این آئی) اسلامی ملک کے رہنما اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے صدر منتخب۔ تفصیلات کے مطابق دنیا کے سب سے بڑے سفارتی فورم اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے نئے صدر کا انتخاب کر لیا گیا ہے۔جنوبی ایشیا کے اسلامی ملک مالدیپ کے […]
کراچی (پی این آئی) سندھ حکومت نے سرکاری ملازمین کےگروپ انشورنس کی رقم میں اضافے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گریڈ ایک سے چار تک کے ملازمین کی گروپ انشورنس 3 لاکھ سے بڑھا کر 3لاکھ 75ہزار ،گریڈ پانچ تا 10کےملازمین کی گروپ […]
کراچی (آن لائن) عالمی مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کی فی اونس قیمت میں5ڈالرزکی کمی ہوئی جس کے بعد سونے کی فی اونس قیمت1886ڈالر کی سطح پرریکارڈ کی گئی۔عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میںکمی کے باعث مقامی سطح پر سونے کی قیمت50روپے کمی سے1لاکھ11ہزار750، […]
راولپنڈی (آن لائن) انجمن تاجران پنجاب کے مرکزی صدرشاہد غفور پراچہ نے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں تاجروں کے لئے بڑے ریلیف پیکج کامطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ لاک ڈائون اور کورونا کے باعث چھوٹا کاروباری طبقہ شدید مالی بحران کا شکار ہے […]