کھوئی رٹہ ( آن لائن) کھوئی رٹہ میں دو گروپوں میں خونی تصادم کے نتیجے میں ایک شخص قتل جبکہ متعدد افراد زخمی ہوگئے ۔ زخمیوں کو تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کھوئی رٹہ منتقل کر دیا گیا نعش پوسٹمارٹم کے بعد ورثاء کے حوالے کردی […]
ْلاہور (آن لائن ) مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ایک بجٹ پر 3 دن میں حکومت کے 4 موقف سامنے آنا اس کے جھوٹے ہونے کا ثبوت ہے۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں مریم اورنگزیب […]
اسلام آباد/ کراچی(آن لائن) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے بجٹ 2021 کو عوام پر معاشی حملہ قرار دیتے ہوئے سوال اٹھایا کہ اگر مہنگائی تاریخی ہے، بیروزگاری تاریخی ہے، غربت تاریخی ہے تو بجٹ کیسے عوامی ہوسکتا ہے، میڈیا سیل بلاول ہاؤس […]
لاہور(آن لائن) معاون خصوصی وزیراعلیٰ پنجاب ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت نے وزیراعظم عمران خان کے ویژن اور قیادت کی بدولت مالی سال 2021-22ء کے لئے عوامی امنگوں کے مطابق بہترین بجٹ پیش کیا ہے۔ وفاقی بجٹ میں مزدور، کسان، […]
کوئٹہ/کراچی/اسلام آباد(آن لائن) جمعیت علماء اسلام پاکستان کے سینئر رہنما اور ممتاز پارلیمنٹرین حافظ حسین احمد نے کہا ہے کہ اللہ اور اس کے حبیب حضرت محمد ﷺ سے جنگ یعنی سود کی نحوست اور لعنت کو جاری رکھ کر ذلت و رسوائی کے کھڑے […]
لاہور(آن لائن) ملت اور سرسید ٹرین حادثے کی رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ لیگج وین میں حد سے زیادہ سامان ہونے سے ٹریک پر بوجھ پڑا جو حادثہ کا سبب بنا۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ڈہرکی کے قریب رتی ریلوے اسٹیشن پر […]
کراچی(آن لائن)امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے مطالبہ کیا ہے کہ کے الیکٹرک کا لائسنس منسوخ کر کے قومی تحویل میں لیا جائے اس کی اجارہ داری ختم کر کے 15سال کا فرانزک آڈٹ کیا جائے، شہر کے اسٹیک ہولڈرز کی کمیٹی بنائی […]
لاہور (آن لائن) نائب امیر جماعت اسلامی و سابق ممبر قومی اسمبلی لیاقت بلوچ نے لاہور ، منڈی بہائوالدین اور پھالیہ میں ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ عمران خان حکومت کا چوتھا بجٹ بھی روایتی اور مکھی پر مکھی مار حکمت عملی کا […]
پشاور(آن لائن)محکمہ خوراک نے گرانفروشوں کیخلاف کارروائیاں کرتے ہوئے مزید 24 افراد کو گرفتار کرلیا ۔ صوبائی وزیر خوراک عاطف خان ‘ سیکرٹری محکمہ خوراک خوشحال خان اور ڈائریکٹر محکمہ خوراک محمد زبیر کی ہدایت پر راشننگ کنٹرولر پشاور آفتاب عمر کی نگرانی میں اسسٹنٹ […]
اسلام آباد(آن لائن)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے عوامی شکایات پر ایف آئی اے کی جاب پورٹل کے معاملے کا نوٹس لے لیا ۔تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ نے جاب ویب پورٹل(jobs.fia.gov.pk) پر غیر معمولی لوڈ کے باعث پورٹل کے بار بار غیر فعال […]
مردان (آئی این پی)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم)کو آڑے ہاتھوں لے لیا اور کہاکہ استعفیٰ بھی نہیں دے رہے، الیکشن بھی لڑ رہے ہیں، پیپلز پارٹی جوائن کرلیں،ایک سال استعفا استعفا لگائے رکھا تھا […]