پاکستانیوں کو وزیراعظم عمران خان پر اعتماد نہ رہا، 83 فیصد پاکستانیوں کا ملک میں سرمایہ کاری کرنے سے متعلق شک و شبہات کا اظہار، 72 فیصد نے ملکی معاشی سمت غلط قرار دے دی

اسلام آباد (پی این آئی)ملکی معیشت پر پاکستانیوں کا اعتماد عالمی اوسط سے کم, 83 فیصد پاکستانیوں کا ملک میں سرمایہ کاری کرنے سے متعلق شک و شبہات کا اظہار، 72 فیصد نے ملکی معاشی سمت غلط قرار دے دی۔ تفصیلات کے مطابق ایپسوس کی […]

ہم نے نواز شریف اور ان کی بیٹی کو بہت عزت دی، لیکن ان کی فطرت میں وفا کرنا نہیں، سینئر سیاسی شخصیات ن لیگ چھوڑ کر پیپلزپارٹی میں شامل

کوئٹہ (پی این آئی)ہم نے نواز شریف اور ان کی بیٹی کو بہت عزت دی، لیکن ان کی فطرت میں وفا کرنا نہیں، سابق وزیراعلیٰ بلوچستان ثناء اللہ زہری اور عبدالقادر بلوچ کا پیپلز پارٹی شمولیت کا باضابطہ اعلان، دونوں رہنماؤں نے نواز شریف کو […]

سرکاری ملازمین کی بڑی پریشانی ختم ہو گئی

کراچی (پی این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے تنخواہ دار طبقے پر 150ارب روپے کا انکم ٹیکس لگانے کا انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ(آئی ایم ایف ) کا مطالبہ مسترد کردیا۔ بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ وفاقی بجٹ میں ملکی تاریخ کی […]

قومی اسمبلی میں”ڈونکی راجہ”، “ٹریکٹر ٹرالی”، “چرسی ٹولہ” اور کوڈو کے چرچے، حکومتی و اپوزیشن اراکین اسمبلی ایک دوسرے کو نازیبا ناموں سے پکارتے رہے

اسلام آباد(آئی این پی)قومی اسمبلی بجٹ اجلاس میں”ڈونکی راجہ”، “ٹریکٹر ٹرالی”، “چرسی ٹولہ” اور کوڈو کے چرچے، اپوزیشن ارکان کے ڈونکی راجہ کی سرکار نہیں چلے گی کے جواب میں حکومتی ارکان کے ضرور چلے گی، ضرور  چلے گی کے نعرے۔منگل کو قومی اسمبلی کے […]

یو اے ای جانیوالے پاکستانیوں کیلئے ایک اور بری خبر آگئی

دبئی(پی این آئی) اماراتی فضائی کمپنی اتحاد ایئرویز نے اپنی پروازوں میں پاکستانیوں کے سفر کرنے پر عائد پابندی میں 7جولائی تک کی توسیع کر دی۔ ایکسپریس ٹربیون کے مطابق فضائی کمپنی کی طرف سے کورونا وائرس کی وباءکے سبب یہ پابندی پاکستان کے علاوہ […]

یہ ہے عمران خان کا نیا پاکستان، سفارتی میدان میں پاکستان کو بڑی کامیابی مل گئی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان کو سفارتی محاذ پر ایک اور کامیابی مل گئی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان چار برس کے لیے انٹر نیشنل لیبر آرگنائزیشن کی گورننگ باڈی کا رکن منتخب ہوگیا۔ اس حوالے سے ترجمان دفترخارجہ زاہد حفیظ چوہدری نے بتایا کہ […]

مفت انٹرنیٹ اور فون کالز کے مزے لیں، پاکستانیوں کیلئے شاندار خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستانی ٹیلی کام کمپنی یو فون نے صارفین کی بہتری پر مرکوز اپنے کاروباری اصولوں کے عین مطابق اپنی حالیہ ’نئی سم آفر‘ کے تحت اپنے نئے صارفین کو مفت کال اور انٹرنیٹ بنڈلز دینے کا اعلان کیا ہے۔یوفون کے […]

واحد صوبہ جہاں مزدور کی کم از کم ماہانہ اجرت 25ہزار مقرر کر دی گئی

کراچی ( پی این آئی) سندھ کابینہ نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 20فیصد اضافے کی منظوری دے دی ، مزدور کی کم سے کم ماہانہ اجرت 25 ہزار روپے مقرر کردی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے […]

شہباز شریف کی دوبارہ گرفتاری کا امکان، ن لیگی حلقوں میں ہلچل مچ گئی

لاہور (پی این آئی) ایف آئی اے نے شہباز شریف کو شوگر اسکینڈل انکوائری کے لئے 22 جون کو طلب کرلیا۔ ایف آئی اے ذرائع کے مطابق قومی اسمبلی اپوزیشن لیڈر اور مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کو 22 جون کو طلب کیا […]

تحریک انصاف حکومت نے پنجاب کے چار ہزار سے زائد سرکاری سکولوں کو پرائیویٹائز کر دیا

لاہور(پی این آئی) لاہور سمیت پنجاب کے4 ہزار سے زائد سرکاری سکولوں کو پرائیویٹائزڈ کردیا گیا، پنجاب ایجوکیشن انیشیٹو مینجمنٹ اتھارٹی کے ذریعے سے سکولوں کو پرائیوٹائیزڈ کیا گیا، ان میں لاہور کے 81 سکول شامل ہیں، جن کو این جی اوز کے حوالے کیا […]

سانحہ گھوٹکی: حکومت جاں بحق افرادکے ورثااور زخمیوں کوکتنے لاکھ کی ادائیگی کرے گی؟ اعلان کر دیا گیا

کراچی(پی این آئی ) سندھ حکومت نے سانحہ گھوٹکی اورخضدار میں جاں بحق افرادکے ورثاکوفی کس 5لاکھ روپے اور زخمیوں کوایک،ایک لاکھ روپے دینے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے سانحہ گھوٹکی اورخضدارکے متاثرین کی مالی مددکافیصلہ کرلیا ، […]

close