اینٹی کرپشن نے رنگ روڈ منصوبہ سے متعلق تمام ریکارڈ قبضے میں لے لیا

راولپنڈی(آئی این پی)پنجاب کے انسداد رشوت ستانی کے محکمے (اینٹی کرپشن)کی تشکیل کردہ خصوصی ٹیم نے کمشنر راولپنڈی آفس کا دورہ کیا اور رنگ روڈ منصوبہ سے متعلق تمام ریکارڈ قبضے میں لے لیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق اینٹی کرپشن کی ٹیم رنگ روڈ […]

جہانگیر ترین کے بعد پی ٹی آئی میں ایک اور گروپ قائم

لاہور(آئی این پی) جہانگیر ترین کے بعد اب پاکستان تحریک انصاف میں ایک اور گروپ قائم ۔ذرائع کے مطابق ایم پی اے ملک غضنفر عباس چھینہ نے گزشتہ رات لاہور میں 15سے زائد اراکین پنجاب اسمبلی کو عشائیہ دیا جس دوران وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار […]

پاکستان کے قرضوں کی اصل وجہ کون ہے؟ شہبازگل نے بتا دیا

اسلام آباد(آئی این پی)معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہبازگل نے کہا ہے کہ میاں مفرور اور نااہل لیگ پاکستان کے قرضوں کی اصل وجہ ہے۔بدھ کومعاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہبازگل نے مریم اورنگزیب کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ قرض […]

مایوس کن کارکردگی کا جشن منانے کی ضرورت نہیں، محمد زبیر کا اسد عمر کو مشورہ

اسلام آباد(آئی این پی ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما و سابق گورنر سندھ محمد زبیر نے پاکستان تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر کو مشورہ دیا ہے کہ مایوس کن کارکردگی کا جشن منانے کی ضرورت […]

پہلے سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر سے دستبردار ہو پھر اتحاد میں واپسی ؟ مسلم لیگ ن نے پیپلز پارٹی سے متعلق کڑی شرط لگا دی

اسلام آباد(آن لائن )مسلم لیگ ن نے پاکستان پیپلز پارٹی کی پی ڈی ایم میں واپسی سے متعلق کڑی شرط عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی پہلے سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر سے دستبردار ہو پھر اتحاد میں واپسی ہو سکتی ہے ۔ ذرائع کے […]

ای سی سی نے احساس کفالت پروگرام فیز ٹو کی منظوری دیدی

اسلام آباد ( آن لائن) اقتصادی رابط کمیٹی ( ای سی سی )نے احساس کفالت پروگرام فیز ٹو کی منظوری دیدی ہے ۔ و زیر خزانہ شوکت ترین کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں وفاقی وزرائ￿ ، مشیروں، معاونین اور اعلی حکام […]

وزیراعظم کا مصر کے صدر سے ٹیلی فونک رابطہ، فلسطین کی صورتحال پر تبادلہ خیال

اسلام آباد(آئی این پی)وزیراعظم عمران خان اور مصر کے صدر عبد الفتاح السیسی کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا جس میں دونوں رہنمائوں نے فلسطین کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔اعلامیے کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی فلسطین سے متعلق مصر کے کردار کی تعریف […]

10فیصد یا 25فیصد؟ صوبائی حکومت نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کااعلان کر دیا

پشاور(پی این آئی)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے محنت کشوں کی تنخواہ 17 ہزار سے بڑھا کر 21 ہزار روپے کرنے اور صوبائی سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 25 فیصد اضافے کا اعلان کر دیا ہے۔تفصیلات کےمطابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوامحمودخان نےکہاکہ معاشرے کےکمزورطبقوں کی فلاح و […]

حکومت کا بڑا فیصلہ، کورونا سے بیروزگار ہونیوالے چالیس لاکھ افراد کو کتنی رقم بطور گرانٹ دینے کی خوشخبری سنا دی گئی؟

اسلام آ باد (پی این آئی )وزیر خزانہ شوکت ترین کی زیر صدارت کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا،جس میں حکومت نے کورونا سے بے روزگار ہونے والے چالیس لاکھ افراد کو12ہزار کی کیش گرانٹ دینے کا فیصلہ کرلیا ہے،اس کے لیے 48 […]

تحریک انصاف میں جہانگیر ترین کے بعد ایک اور گروپ سامنے آگیا، کتنے اراکین اسمبلی اکٹھے ہو گئے؟ وزیراعظم کیلئے ایک اور پریشانی کی خبر آگئی

لاہور(پی این آئی)جہانگیر ترین گروپ کے بعد تحریک انصاف کا ایک اور گروپ بھی سامنے آیا ہے جس میں 15 ارکان کے نام شامل ہیں۔جہانگیر ترین گروپ کے بعد تحریک انصاف کا ہم خیال گروپ بھی حرکت میں آگیا ہے، اور گزشتہ رات ہم خیال […]

سندھ میں گورنر راج کا امکان؟ وزیرداخلہ شیخ رشید کھل کر بول پڑے

کراچی (پی این آئی) وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ سندھ میں کسی مشن پر نہیں آیا، گورنرراج کا کوئی امکان نہیں، لاء اینڈ آرڈر صوبے کا مسئلہ ہے، امن وامان سے متعلق وزیراعظم کو حقائق پر مبنی رپورٹ پیش کروں گا،پی ٹی […]

close