اب صرف ایک دن میں پاسپورٹ کا حصول ممکن، حکومت نے پہلی بار تمام ویزے بھی آن لائن کر دیئے

اسلام آباد (پی این آئی)حکومت نے تمام ویزے آن لائن کر دئیے، ملک میں اب پاسپورٹ کا حصول صرف ایک دن میں ممکن، ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ ایگزٹ ویزا بھی آن لائن کردیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے […]

اماراتی ائیرلائن نے پاکستانیوں پر پابندی لگا دی

دبئی(پی این آئی) متحدہ عرب امارات کی فضائی کمپنیوں کی طرف سے پاکستان کے لیے پروازوں پر پابندی عائد کی گئی تھی۔ گزشتہ دنوں اتحاد ایئرویز کی طرف سے اس پابندی میں توسیع کی گئی تھی اور اب ایمریٹس ایئرلائنز نے بھی پاکستانی مسافروں پر […]

پنجاب کی سیاست میں بڑی ہلچل، نامور ملکی شخصیت پیپلزپارٹی میں شامل ہونے کیلئے تیار

لاہور (پی این آئی ) سابق صدر آصف علی زرداری اور پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چئیرمین آصف علی زرداری اہم دورے کے سلسلے میں لاہور پہنچ گئے ہیں۔ذرائع کے مطابق کئی اہم شخصیات کی سابق صدر آصف علی زرداری سے لاہور میں آج ملاقات […]

مفتی عزیز الرحمٰن کو مینار پاکستان سے نیچے گرا دیا جائے، معروف مذہبی شخصیت کا شدید ردِ عمل آگیا

لاہور (پی این آئی) لال مسجد کے خطیب مولانا عبدالعزیز نے بھی لاہور میں مدرسے کے طالب علم سے زیادتی کے واقعے میں ملوث مفتی عزیز الرحمان کے خلاف سخت ردِعمل دے دیا۔مولانا عبدالعزیز کا کہنا ہے کہ عزیز الرحمان کی ویڈیو شائع ہوئی ہے […]

تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی چھٹیاں ہوں گی یا نہیں؟ اعلان کر دیا گیا

کراچی (پی این آئی) محکمہ تعلیم سندھ کی کی جانب سے صوبے کے تعلیمی اداروں میں موسم گرماکی تعطیلات نہ دینے کا فیصلہ کیا گیا ۔ ترجمان محکمہ تعلیم سندھ کے مطابق گرمیوں کی چھٹیاں نہیں ہوں گی۔ سٹیرنگ کمیٹی میں چھٹیاں نہ کرنے سے […]

جے یو آئی کا مفتی عزیز الرحمن سے لاتعلقی کا اظہار مجرم کو سزا دلوانے کیلئے مکمل تعاون کا اعلان

اسلام آباد(پی این آئی)جے یو آئی نے مدرسے کے طالب علم سے بدفعلی کرنے والے ملزم مفتی عزیز الرحمن سے متعلق کہا ہے کہ جے یو آئی اس شخص کے کسی قول و فعل کی ذمہ دار نہیں۔ایسے افراد کو واقعہ سزا ملنی چاہئے۔جمعیت علما […]

لاہور کے ایکسپو ویکسی نیشن مرکزپر کرونا ویکسین ختم ،پولیس نے داخل ہونیوالے شہریوں کو دھکے دیکر باہر نکال دیا

لاہور (پی این آئی) صوبائی دارالحکومت لاہور کے سب سے بڑے کرونا ویکسینیشن مرکز ایکسپو سنٹر پر کرونا ویکسین ختم ہونے کی اطلاعات گردش کرنے کے باعث مذکورہ سنٹر پر ویکسی نیشن کے لئے آنے والے شہریوں کی بڑی تعداد رکاوٹیں توڑ کر مرکز میں […]

خیبر پختونخوا کا ٹیکس فری بجٹ، سرکاری ملازمین کی تنخواہ اور الاؤنسز میں 37 فیصد اضافہ

پشاور(آئی این پی )خیبرپختونخوا کے وزیر خزانہ تیمور سلیم جھگڑا نے مالی سال 2021-22ء کے لئے 1118ارب روپے سے زائد کا ٹیکس فری بجٹ پیش کردیا ،مزدوروں کی کم از کم تنخواہ 21 ہزار کرنے کی تجویز ، صوبائی وزیر خزانہ نے بجٹ تقریر کے […]

گنتی پوری نہیں تھی، جہانگیر ترین کو این آر او دے کر بجٹ پاس کرایا گیا

لاہور (پی این آئی) گنتی پوری نہیں تھی، جہانگیر ترین کو این آر او دے کر بجٹ پاس کرایا گیا۔مسلم لیگ نون کے رہنما رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ ایف آئی اے کے ذریعے جہانگیر ترین کو این آر او دے کر بجٹ […]

اہم شخصیات کی پیپلز پارٹی میں شمولیت کا امکان، زرداری لاہور پہنچ گئے

لاہور (پی این آئی) آئندہ چند روز میں پنجاب میں کئی اہم شخصیات کی پیپلز پارٹی میں شمولیت کا امکان ہے۔سابق صدر، پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری اہم دورے کے سلسلے میں لاہور پہنچ گئے۔پارٹی ذرائع کے مطابق کئی اہم شخصیات […]

تمام پرائمری اسکول، درگاہیں اور پارک پیر 21 جون سے کھولنے کا فیصلہ

کراچی (پی این آئی) پیر 21 جون سے کراچی سمیت سندھ میں تمام پرائمری سکول کھولنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیرِ صدارت سندھ کورونا ٹاسک فورس کا اجلاس کراچی میں ہوا جس میں صوبائی وزراء عذرا […]

close