اسد عمر کا معیشت میں بہتری کا دعویٰ، محمد زبیر بھی میدان میں آگئے، بڑے بھائی اور چھوٹے بھائی کی سوشل میڈیا پر تکرار، صارفین بھی میدان میں کود پڑے

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر اسد عمر اور مسلم لیگ ن کے رہنما اور ان کے بھائی محمد زبیر کے درمیان معیشت کے حوالے سے ٹوئٹر پر نوک جھونک ہوئی ہے۔اسد عمر نے اپنی ٹویٹ میں لکھا کہ ’یہ جو پوچھ رہے ہیں کہ اچانک […]

جہانگیر ترین کے خلاف سازشی عناصر متحرک، جہانگیرترین کے حامی بھی کھل کر میدان میں آگئے

لاہور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین کے خلاف سازشی عناصر متحرک ہو گئے،جہانگیر ترین کی گرفتاری کا امکان پیدا ہو گیا ہے۔ایسے میں جہانگیر ترین ہم خیال گروپ نے ان کی گرفتاری کی قیاس آرائیوں پر اظہار تشویش کیا ہے،اور […]

مسافر وین کھائی میں جا گری، بہت بڑا جانی نقصان ہو گیا

باغ(آئی این پی )آ زاد کشمیر کے علاقے باغ میں کوہالہ کے قریب مسافر وین کھائی میں گر گئی، حادثے میں ڈرائیور اور تین بچوں سمیت 9افراد جاں بحق جبکہ 13 زخمی ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق راولپنڈی سے چکوٹھی آزاد کشمیر جانے والی مسافر وین کوہالہ […]

ایک صوبے میں کرونا وائرس کیسز کی شرح میں نمایاں کمی

پشاور(آئی این پی) صوبہ خیبر پختونخوامیں کرونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح مزید کم ہوگئی ہے، گزشتہ 24گھنٹے میں مثبت کیسز کی شرح 4.6 فیصد رہی۔صوبائی وزیر صحت کے مطابق گزشتہ 24گھنٹے میں صوبے میں 364نئے کیسز رپورٹ ہوئے، اس عرصے میں مثبت کیسز […]

پی ٹی آئی رہنما پر مذہب کے حوالے سے سنگین ترین الزام، ترین گروپ کے ایم پی اے کیخلاف مقدمہ درج

لاہور(آئی این پی )وزیراعظم کے معاونِ خصوصی برائے احتساب اور مشیر داخلہ شہزاد اکبر کی درخواست پر ترین گروپ کے ایم پی اے نذیر چوہان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا،تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے معاونِ خصوصی برائے احتساب اور مشیر داخلہ شہزاد اکبر […]

تین بچوں کی کھانسی کی دوا سے ہلاکت کا معاملہ، ماں نے زہر دینے کا اعتراف کرلیا

ملتان(آئی این پی)ملتان میں 3بچوں کی ہلاکت کے کیس میں ماں نے اپنے تینوں بچوں کو زہر دینے کا اعتراف کرلیا،تفصیلات کے مطابق ملتان کے علاقہ حامد پور کنورہ میں 21مئی کو غلام حسین نامی شخص کے تین بچوں 9سالہ دانش ، 7سالہ طاہرہ اور […]

مسلم لیگ ن، مسلم لیگ ش، یا مسلم لیگ م، کس کی منزل کیا ہے؟ ن لیگی لیڈر کے اہم انکشافات

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما سینیٹر ڈاکٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ (ن) سے ش نکلی نہ م ،نوازشریف ،شہبازشریف سمیت پارٹی قیادت جو فیصلہ کرے گی وہی پارٹی کا متفقہ فیصلہ ہوگا،مسلم لیگ (ن) متحد ہے ، حکومت کا […]

شہباز شریف کی بیرون ملک روانگی کے حوالے سے فواد چوہدری نے اہم اعلان کر دیا

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات چوہدی فواد حسین نے کہا ہے کہ ہم قومی مسائل پر بات کیلئے تیار ہیں لیکن احتساب کے عمل پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، شہبازشریف کو باہر نہیں جانے دیں گے ،علی ظفر کی طرف سے حکومت کو […]

ثاقب نثار کے ڈیم فنڈ کے ایک ایک پیسے کا آڈ ٹ کرانے کا اعلان کر دیا گیا

فیصل آباد (آئی این پی)وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے کہا کہ بجٹ 2021- 22میں کوئی نیا ٹیکس نہیں لگایا جا ئے گا بجٹ کے حوالے سے کسی کادبا قبول نہیں کیاجائے گا تمام فیصلے عوام کے مفاد میں کئے جائیں گے زیادہ […]

میں تو فضل الرحمان کی عیادت کرنے آیا تھا، ملاقات کےبعد شہباز شریف نے انوکھا مؤقف اختیار کر لیا

اسلام آباد(آئی این پی)مسلم لیگ(ن) کے صدر و اپوزیشن لیڈر شہبازشریف نے کہاہے کہ پیپلزپارٹی کو پی ڈی ایم میں دوبارہ واپس لانے سے متعلق فیصلہ کیلئے مولانا فضل الرحمان مشاورت سے کریں گے ، مسلم لیگ (ن) پی ڈی ایم میں شامل جماعت ہے […]

ن لیگ میں قیادت پر قبضے کی دوڑ شروع ہو گئی ہے، نواز اور شہباز شریف کو ایک ہی سکے کے دو رخ قرار دے دیا گیا

اسلام آباد(آئی این پی) وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی سینیٹر شبلی فراز نے نواز شریف اور شہباز شریف کو ایک ہی سکے کے دو رخ قرار دیتے ہوئے دعوی کیا ہے کہ ن لیگ میں لیڈر شپ حاصل کرنے کی دوڑ شروع ہو چکی […]

close