پریشانی ختم، نویں سے بارہویں جماعت کے طالبعلموں کو فیل نہیں کیا جائیگا، کم نمبر لینے والوں کو بھی اضافی نمبر دینے کا فیصلہ

کراچی (پی این آئی)نویں سے بارہویں جماعت کے طالب علموں کو فیل نہیں کیا جائے گا، حکومت سندھ کا امتحانات میں کم نمبر لینے والے طالب علموں کو اضافی نمبر دے کر پاس کرنے کا فیصلہ۔ تفصیلات کے مطابق وزیر تعلیم سندھ سعید غنی کا […]

عمران خان تو امریکا کو اڈے دینے کیلئے تیار تھے لیکن ہمارے دبائو پر انہوں نے فیصلہ بدل لیا، کون بڑا دعویدار میدان میں آگیا؟

اسلام آباد (پی این آئی) عمران خان امریکا کو اڈے دینے کیلئے تیار بیٹھے تھے، ہمارے دباؤ میں آ کر عمران خان نے اپنا فیصلہ بدل لیا، وزیراعظم عمران خان کے امریکا کو فوجی اڈے دینے سے صاف انکار کر مولانا فضل الرحمان کا ردعمل […]

مفتی عزیز الرحمٰن کا بچنا ناممکن، گرفتاری کے بعد آئی جی پنجاب پولیس نے بڑی یقین دہانی کر ادی

لاہور (پی این آئی ) نازیبا ویڈیو سکینڈل اور طالب عمل زیادتی کیس کے ملزم مفتی عزیزالرحمان کی گرفتاری پر آئی جی پنجاب ڈاکٹر انعام غنی نے کہا ہے کہ ہم جرم کا ارتکاب کرنے والے شخص کو پکڑنے میں کامیاب ہو گئے ہیں ، […]

اسٹیبلشمنٹ سے کس شرط پر بات چیت ہو گی؟ مولانا فضل الرحمٰن نے فیصلہ سنا دیا

پشاور (پی این آئی ) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ پر مشتمل اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے اسٹیبلشمنٹ سے بات چیت کے لیے آمادگی ظاہر کردی۔ تفصیلات کے مطابق پشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اسٹبلشمنٹ سے اپنی […]

پنجاب حکومت کی بڑی کامیابی، وزیراعظم عمران خان نے بھی تعریف کر ڈالی

اسلام آباد ( پی این آئی) وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ پانی ذخیرہ کرنے کے مثبت نتائج آنے لگے ہیں ،پنجاب حکومت نے لاہور میں پانی کی زیر زین سطح کم ہونے سے روک لی ہے ۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر […]

تعلیمی سرگرمیاں مکمل طور پر بحال، تمام تعلیمی اداروں کو کھولنے کا حتمی فیصلہ

کراچی (پی این آئی) محکمہ تعلیم سندھ نے صوبے بھر کے تعلیمی اداروں میں عملی طور پر تدریسی عمل شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔21 جون پیر سے صوبے بھر کے تمام سکولوں میں تعلیمی عمل مکمل طور پر بحال ہوجائے گا، محکمہ تعلیم سندھ کی […]

حفاظتی ضمانت کا معاملہ، شہباز شریف کےوکلاءمیں اختلاف پیدا ہو گیا

لاہور (پی این آئی) حفاظتی ضمانت کے حوالے سےاپوزیشن لیڈر اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کے اپنے ہی وکلاء میں اختلاف پیدا ہو گیا ہے اوشہباز شریف کے وکیل اعظم نذیر تارڑ نے میڈیا کو بتایا ہے کہ شہباز شریف سے […]

فواد چوہدری زرداری کے ہاؤس کا طواف کرتا تھا کہ کوئی پوزیشن مل جائے، پیپلز پارٹی بھی میدان میں آگئی

کراچی (پی این آئی) پیپلز پارٹی کے رہنما اور سندھ کے وزیر اطلاعات سید ناصر حسین شاہ نے پیپلز پارٹی کے خلاف فواد چوہدری کے سنگین الزامات پر جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ کہ فواد چوہدری زرداری ہاؤس کا طواف کرتا تھا کہ کوئی […]

سندھ میں جو پیسہ دیتے ہیں وہ لانچوں سے باہر چلا جاتا ہے اور دبئی سے برآمد ہوتا ہے، فواد چوہدری کے پیپلز پارٹی پر وار

کراچی (پی این آئی) اطلاعات و نشریات کے وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ جو پیسہ سندھ میں دیتے ہیں وہ لانچوں سے باہر چلا جاتا ہے اور دبئی سے برآمد ہوتا ہے، یہ ضروری ہے جو پیسہ حکومت سندھ کو دیں اس […]

“شیخ رشید وزارت حاصل کرنے کیلئے روتا تھا، اسے نیند نہیں آتی تھی، ہارون الرشید کا حیران کن دعویٰ

اسلام آباد(پی این آئی)نجی ٹی وی پروگرام میں سینئر تجزیہ کار ہارون الرشید نے کہا ہے کہ شیخ رشید احمد نے بے شمار دفعہ اپنے تقریر وں میں بلاول بھٹو کو مخاطب کر کے کہا ہے کہ تمہاری ماں زندہ ہوتی تو تمہیں بتاتی شیخ […]

ہنگامہ آرائی اور نعرے بازی، اپوزیشن کے 17 ارکان اسمبلی کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا

کوئٹہ (پی این آئی) کوئٹہ میں پولیس نے اپوزیشن جماعتوں سے تعلق رکھنے والے17 ارکان صوبائی اسمبلی کیخلاف مقدمہ درج کر لیا ہے جبکہ اپوزیشن کی جانب سے وزیر اعلیٰ بلوچستان اور پولیس افسران کے خلاف مقدمہ درج کرانے کیلئےدی گئی درخواستوں پر کوئی پیش […]

close